اتائی

جس نے کسی غیر پیشے والے کا ہنر شوقیہ سیکھا ہو اور وہ اس کا آبائی، خاندانی پیشہ نہ ہو۔ جو کسی پیشے کو باقاعدہ حاصل کیے بغیر اُس میں دخل دے (عموماً طبیب یا موسیقار کے لیے مستعمل ہے)۔ حوالہ:۔ ’’کلاسیکی ادب کی فرہنگ‘‘ از رشید حسن خان۔ نوٹ:۔ عموماً یہ لفظ ’’اَتائی‘‘ اخبارات، […]
کیا واقعی مسئلہ لباس کا ہے؟

گذشتہ دنوں پاکستان کے وزیر اعظم محترم عمران خان نے خواتین کے لباس کے حوالے سے ایک غیرملکی چینل پر گفتگو کی۔اس سے پہلے بھی خان صاحب اس ضمن میں کچھ ایسی ہی باتیں کرچکے ہیں۔ خان صاحب کی گفتگو کا لبِ لباب بس یہ تھا کہ پاکستان جیسے معاشرے میں جہاں ثقافتی، سماجی اور […]
چکیل بانڈہ، جنت کا ٹکڑا

سوات جو ’’سوئٹزرلینڈ آف دی ایسٹ‘‘ کے نام سے جانا اور پہچانا جاتا ہے، بے پناہ قدرتی، تاریخی اور ثقافتی حسن سے مالا مال ہے۔ سیاحوں میں زیادہ تر گنی چنی جگہیں مقبول ہیں جیسے ملم جبہ، کالام (بازار)، مہوڈنڈ اور مرغزار وغیرہ…… لیکن حقیقت یہ ہے کہ سوات میں دراصل ان جگہوں سے کئی […]
دماغ کو جواں رکھنے کا ٹوٹکا

حالیہ ڈان اردو سروس پر دماغ کو جواں رکھنے میں مددگار عادات کا ذکر کیا گیا ہے، جو ایک طرح سے ٹوٹکے بھی ہیں۔ ان میں سے ایک ٹوٹکا روزانہ کچھ نیا سیکھنے کا بھی ہے جس سے ضعیف العمری میں بھی دماغ جواں رہتا ہے۔ تحقیق کے الفاظ کچھ یوں ہے: ’’2014ء کی ایک […]
3 جولائی، فرانز کافکا کا یومِ پیدائش

وکی پیڈیا کے مطابق 3 جولائی 1883ء کو بیسویں صدی کے بہترین ناول نگاروں میں سے ایک فرانز کافکا (Franz Kafka) پراگ میں پیدا ہوئے۔ ان کی خدمات کا اعتراف انتقال کے بعد ’’دنیا کے بہترین ادیب‘‘ کے طور پر کیا گیا۔ جرمن زبان بولنے والے یہودی والدین کے ہاں چیک ریپبلک میں پیدا ہوئے۔ […]