معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "britannica.com” کے مطابق سزا یافتہ قاتل "William Kemmler” دنیا کا وہ پہلا شخص تھا جسے برقی کرسی (Electric Chair) پر 6 اگست 1890ء کو سزائے موت دی گئی۔
قاتل کو یہ سزا نیویارک کی ایک جیل میں دی گئی۔