6 اگست، برقی کرسی پر سزائے موت پانے والا دنیا کا پہلا شخص

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "britannica.com” کے مطابق سزا یافتہ قاتل "William Kemmler” دنیا کا وہ پہلا شخص تھا جسے برقی کرسی (Electric Chair) پر 6 اگست 1890ء کو سزائے موت دی گئی۔ قاتل کو یہ سزا نیویارک کی ایک جیل میں دی گئی۔
ادبی روایت سے کیا مُراد ہے؟

’’روایت‘‘ دراصل ان ادبی اصطلاحات، تلمیحات، استعارات اور تشبیہات پر مشتمل ہوتی ہے جو کہ ادب میں عرصۂ دراز سے استعمال ہو رہی ہوتی ہیں اور جن سے قارئینِ ادب واقف ہوتے ہیں۔ ادبی روایت، ادیب اور قاری کے درمیان افہام و تفہیم اور ترسیل میں معاون ثابت ہوتی ہے۔ ادب کا زیادہ تر انحصار […]