لوہانی پٹھانوں کے چار بڑے قبائل میں سے ایک، جس نے غالباً 17ویں صدی کی ابتدا میں مروتوں اور میاں خیل کو ٹانک سے نکال باہر کیا۔ ان کا مرکزی قبیلچہ کتّی خیل تھا۔ دولت خیل نے اپنے حکمران قتال خان کی سرکردگی میں ٹانک پر حکومت کی اور 18ویں صدی کے وسط میں ان کی طاقت بہت زیادہ تھی۔ وہ درانیوں کی ہمراہ انڈیا میں آئے اور بہت سی دولت لوٹ کر واپس گئے، لیکن پھر بھٹانی اور دیگر قبائل نے تجاوز کیا اور اب ان کی تعداد کم اور طاقت گھٹ گئی ہے۔ ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کا مرکزی جاگیردار، نواب آف ٹانک کھتّی خیل تھا۔ (ذاتوں کا انسائیکلو پیڈیا از ای ڈی میکلیگن/ ایچ اے روز، مترجم یاسر جواد، شائع شدہ بُک ہوم لاہور، صفحہ نمبر 16-215 سے انتخاب)
About The Author
Related Posts
ویڈیو
Search
تازہ ترین
-
پاکستان میں خودکشی کی بڑی وجہمنگل, ستمبر 10, 2024 | بلاگ
-
دو ہفتے کی مہلتمنگل, ستمبر 10, 2024 | حالات حاضرہ
-
کیلاش کی سب سے بڑی اٹریکشنپیر, ستمبر 9, 2024 | بلاگ
-
سحر انگیز شانگلہاتوار, ستمبر 8, 2024 | بلاگ
-
پاکستانی حکم ران شمالی کوریا ہی سے کچھ سیکھ لیںاتوار, ستمبر 8, 2024 | حالات حاضرہ
-
یوم دفاع ختم نبوتؐہفتہ, ستمبر 7, 2024 | دینیات
-
وادئی کیلاش کے مشہور تہوارہفتہ, ستمبر 7, 2024 | تاریخ
-
مہنگائی میں کمی کے دعوے اور زمینی حقائقجمعہ, ستمبر 6, 2024 | حالات حاضرہ
-
کیلاشی کون ہیں؟جمعرات, ستمبر 5, 2024 | تاریخ
-
سوات پولیس مجھے مطمئن کریںجمعرات, ستمبر 5, 2024 | حالات حاضرہ
کٹیگریز
- Uncategorized (7)
- آج تاریخ میں (1,759)
- آج کا لفظ (169)
- بلاگ (1,531)
- تاریخ (835)
- ٹوٹکے (253)
- حالات حاضرہ (1,342)
- دینیات (304)
- روزنامچہ (5)
- شاعری (221)
- صحت (346)
- عجیب و غریب (1,072)
- گپ شپ (پوڈ کاسٹ) (36)
- نثر (812)
- ویڈیو (320)