یہ ہے دنیا کا لمبا ترین کیک

"guinnessworldrecords.com” کے مطابق دنیا کا لمبا ترین کیک کیرالا (Kerala, India) کے بیکرز ایسوسی ایشن نے 15 جنوری 2020ء کو تیار کرکے ریکارڈ بنایا، جسے اب تک کوئی نہیں توڑ پایا ہے۔
گینز ورلڈ ریکارڈز ڈاٹ کام کے مطابق کیک تیار کرتے وقت اس کی لمبائی 5,300 میٹر یعنی 17,388 فٹ تھی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے