یہ ہے دنیا کا لمبا ترین کیک

"guinnessworldrecords.com” کے مطابق دنیا کا لمبا ترین کیک کیرالا (Kerala, India) کے بیکرز ایسوسی ایشن نے 15 جنوری 2020ء کو تیار کرکے ریکارڈ بنایا، جسے اب تک کوئی نہیں توڑ پایا ہے۔ گینز ورلڈ ریکارڈز ڈاٹ کام کے مطابق کیک تیار کرتے وقت اس کی لمبائی 5,300 میٹر یعنی 17,388 فٹ تھی۔

19 جولائی، جیمز گارنر کا یومِ انتقال

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "britannica.com” کے مطابق جیمز گارنر (James Garner) مشہور امریکی اداکار، 19 جولائی 2014ء کو لاس اینجلس، امریکہ میں انتقال کرگئے۔ 7 اپریل 1928 ء کو اوکلاہاما، امریکہ میں پیدا ہوئے۔بی بی سی اردو سروس کے مطابق ’’امریکہ میں ٹی وی کے کامیاب پروگرام ’’دا راکفورڈ فلائیز‘‘ اور ’’میورِک‘‘ اور […]

شعور کی رو (Stream of Consciousness)

شعور کی رو (Stream of Consciousness) ذہنی عمل کے بارے میں جدید نفسیات کا ایک تصور ہے…… جو علمی سطح پر امریکی ماہرِ نفسیات ولیم جیمز کی دریافت ہے۔ اس نظریے کے مطابق انسانی شعور ایک سیال چیز ہے۔ ذہن میں تاثرات، خیالات، اور تصورات ایک مسلسل رو کی شکل میں اُبھرتے رہتے ہیں۔ ان […]

خود کُشی کی وجوہات کا سدباب کیسے ہو؟

خود کُشی حرام موت ہے جو کہ کسی بھی حالت میں جایز نہیں، لیکن اس کے باوجود پاکستان میں خودکشی کے واقعات میں خوف ناک حد تک اضافہ ہو رہا ہے۔ خودکشی کرنے والوں کی شرح گذشتہ 2 سال میں 3 سے بڑھ کر 8 فی صد تک جا پہنچی ہے۔ پاکستان میں سالانہ 5 […]

ضمنی انتخابات، ن لیگ کی ہار کی وجوہات

پچھلے چند ہفتوں سے پنجاب میں ہونے والے ضمنی انتخابات کی وجہ سے سیاست میں بہت گرما گرمی تھی۔ چوں کہ ان انتخابات کے نتائج آیندہ پنجاب میں بننے والی حکومت کے حوالے سے بہت زیادہ اہمیت کے حامل تھے، اس وجہ سے اس کا ماحول بہت پُرجوش تھا اور پورے ملک کے عوام اس […]