یوں تو جاپانی کاشت کاروں کا پوری دنیا میں نام ہے۔ اُن کا ایک عجیب و غریب کارنامہ یہ ہے کہ اُنھوں نے چوکور شکل کا تربوز کاشت کرکے فروٹ آرٹ کی تاریخ میں اپنی قوم کا نام درج کرلیا ہے۔
کامریڈ امجد علی سحابؔ کی دیگر تحاریر پڑھنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کیجیے:
https://lafzuna.com/author/sahaab/
اس حوالے سے جاپان کے کاشت کاروں کا کہنا ہے کہ وہ ایک عرصہ سے اس بات پر تحقیق کر رہے تھے کہ کیسے تربوز کی چوکور شکل پیدا کی جائے، جو نہ صرف گول شکل کے تربوز کے مقابلے میں دیگر ممالک بھیجتے وقت جگہ کم گھیرے بلکہ ریفریجریٹر میں بھی باآسانی سمایا جاسکے۔
(یہ تحریر کامریڈ امجد علی سحابؔ نے انگریزی سے اُردو کے قالب میں ڈھالی ہے)