دنیا کے امیر ترین ریسنگ ڈرائیور "Eddie Jordan” ہیں، جن کا تعلق آئرلینڈ سے ہے۔ ان کی دولت 600 ملین ڈالر کے لگ بھگ ہے۔
دوسرے نمبر پر تقریباً اتنی ہی دولت کے ساتھ جرمنی کے "Michael Schumacher” ہیں۔ 300 ملین ڈالر کے ساتھ امریکی "Dale Earnhardt Jr” تیسرے نمبر پر ہیں۔
("World of Statistics” سے اعداد و شمار اُٹھا کر کامریڈ امجد علی سحابؔ نے یہ سطور تحریر کیں)