زبان بارے یہ تحقیق پہلے نہیں پڑھی ہوگی

کیا آپ جانتے ہیں کہ وہ کون سا عضو ہے جو ہمارے بدن کے دیگر اعضا کے مقابلے میں زخمی ہوکر سب سے پہلے شفایاب ہوتا ہے؟
"lockergnome.com” کی ایک تحقیق کے مطابق یوں تو تمام منھ جلد شفایاب ہوتا ہے، مگر زبان ایک ایسا عضو ہے جو بدن کے کسی بھی حصے کے مقابلے میں زخمی ہوکر جلد ٹھیک ہوجایا کرتا ہے۔