نیرنگیِ زمانہ

صبح ایک فاتحہ کے لیے گاؤں (ابوہا) کے درمیان ایک مسجد جانے کا اتفاق ہوا۔ ایک تنگ گلی سے گزرتے ہوئے گاؤں کی روزمرہ سرگرمیوں کی جھلک دیکھنے کو ملی۔ ایک گھر کے دروازے پر بیٹھا دودھ والا اوٹ سے ایک خاتون کو دودھ دے رہا تھا۔ ایک اور گھر کے دروازے سے خاتونِ خانہ […]
کاش، ایک نرملا ستھرامان ہمیں بھی نصیب ہوں

گذشتہ روز بھارتی میڈیا پر یہ حیران کن خبر چلی کہ بھارتی وزیرِ خزانہ ’’نرملا ستھرامان‘‘ نے کہا ہے کہ ان کے پاس لوک سبھا کے انتخابات لڑنے کے لیے پیسے نہیں۔ نرملا ستھرامان کا کہنا تھا کہ ’’بھارتیہ جنتا پارٹی‘‘ کے صدر ’’جے پی نڈا‘‘ نے اُنھیں آندھرا پردیش یا تامل ناڈو سے انتخابات […]
چیونٹی اور پیوپا (افسانچہ)

مترجم: قیصر نذیر خاورؔ ایک چمکیلی دوپہر کو ایک چیونٹی خوراک کی تلاش میں تیزی سے بھاگی جا رہی تھی کہ اُس کا ٹاکرا ایک پیوپا سے ہوا، جو اپنی جون بدلنے کی حالات میں تھا۔ پیوپا نے اپنی دم ہلائی، تو چیونٹی اُس کی طرف متوجہ ہوئی اور اُسے احساس ہوا کہ یہ بھی […]
آخری موقع

پی ڈی ایم حکومت کی 16 ماہ کی بری کارکردگی نے عوام کو شعوری اور لاشعوری طور پر بدظن کر دیا تھا۔ اپنے دعوؤں اور وعدوں کے برعکس عوام کو مہنگائی کی چکی میں پیسنے کے بعد جب یہ لوگ عوام میں گئے، تو انھیں وہ پذیرائی نہ مل سکی جس کی انھیں اُمید تھی۔ […]
کچھ دیو مالائی شخصیت مشرف خان بابا کے بارے میں

مشرف خان بابا،سلطان محمود (مرحوم) کے بیٹے ہیں۔ اُن کی قوم خٹک (المشہور ماخامیان) اور دنگرام سوات میں رہایش پذیر ہیں۔ مینگورہ کے ہر رہایشی کے ذہن پر مشرف خان بابا کا عکس نقش ہے۔ قارئین! آج جہاں ضلع کچہری گل کدہ ہے، ایک زمانے میں اُس جگہ صرف بڑے اور کھلے کھیت تھے۔ ’’باچا […]
احتیاط کیجیے، ڈاکو آپ کی دہلیز پر ہیں!

جوں جوں تعلیم عام ہونے کے ساتھ ٹیکنالوجی میں جدت آتی جا رہی ہے، توں توں عوام میں شعور آتا جا رہا ہے۔ آگاہی کے ذرائع اور رفتار میں اضافہ ہو رہا ہے۔ دنیا کے ایک کونے میں ہونے والا واقعہ اگلے ہی لمحے دنیا بھر میں پھیل جاتا ہے اور سب کو پتا چل […]
رمضان اور ہمارے ناروا رویے

اسلام کا محترم و مکرم مہینا یعنی ’’رمضان‘‘ تقریباً آدھا گزر چکا ہے اور آدھا باقی ہے۔ عمومی طور پر رمضان کا جو دینی نظریہ ہے، وہ یہ ہے کہ اس ماہِ مقدس میں ثواب کے کاموں کا اجر کئی درجہ زیادہ ہوتا ہے۔ خدا کی رحمت اس ماہ میں سب سے زیادہ جوش میں […]
اُبھرتے ایشیا میں پاکستان کہاں کھڑا ہے؟

71 سالہ روسی صدر ولادیمیر پیوٹن گذشتہ ہفتے (18 مارچ) کو ہونے والے صدارتی انتخابات میں پھر جیت گئے ہیں۔ یوں تاریخ میں سابقہ روسی سربراہ جوزف اسٹالن کے بعد پیوٹن وہ واحد راہنما ہیں، جو طویل عرصے تک حکم رانی کرنے والے حکم ران بن گئے ہیں۔ 1999ء سے حکم رانی کے گھوڑے پر […]
کچے کے ڈاکو، سیکورٹی اداروں کی کارکردگی پر سوال

بالآخر کچے کے ڈاکوؤں کے خلاف گرینڈ آپریشن کا فیصلہ کرلیا گیا۔ صدرِ پاکستان نے اس آپریشن کی باقاعدہ منظوری دے دی ہے۔ آئی جی پولیس پنجاب نے کچے کے علاقے کی صورتِ حال پر میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ اس آپریشن میں 11 ہزار پولیس اہل کار حصہ لیں گے۔ پتا چلا […]
’’ملا نصیر الدین‘‘ (تبصرہ)

تبصرہ نگار: عمران اعوان (کورش) یہ کتاب جو کہ مِزاحیہ اندازِ بیاں پر مبنی ہے، اسے ’’لیونید سولویف‘‘ نے کئی مستند ذرائع سے معلومات اکٹھی کرکے لکھا تھا، جب کہ اس کا ترجمہ حبیب الرحمان نے کیا ہے اور کافی سلیس و رواں اُردو میں کیا ہے۔ بُک کارنر نے اسے 2018ء میں چھاپا تھا […]
جسٹس شوکت عزیز صدیقی سپریم کورٹ فیصلہ کے نمایاں نِکات

رواں ماہ شائع ہونے والی تحریر ’’جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور آئینی تاریخ کی درستی‘‘ میں عرض کیا تھا کہ پاکستان کے سب سے بڑے عدالتی منصب پر بیٹھا یہ شخص ہر گزرے دن کے ساتھ نئی آئینی تاریخ مرتب کر رہا ہے۔ ’’فیض آباد دھرنا نظرِ ثانی‘‘ ، ’’مشرف پھانسی‘‘، ’’ذوالفقار علی بھٹو پھانسی‘‘ […]
ولیم شیکسپیئر (شخصیت و فن)

انتخاب: چوہدری سہیل شریف 23 اپریل نام ور ڈراما نگار اور شاعر ’’ولیم شیکسپیئر‘‘ (William Shakespeare) کا یومِ وفات ہے۔ بعض محققین کے نزدیک ان کا جنم دن اور یوم وفات 23 اپریل ہے۔ ولیم شیکسپیئر شاید انگریزی زبان کا واحد شاعر ہے، جسے دنیا میں سب سے زیادہ پڑھا گیا، جس کے ڈراموں کے […]
د اسرائیلی مصنوعاتو بائیکاٹ؟ (Is it possible to boycott Israeli’s Products)
ریاستِ سوات کی سرکاری زبان بارے ایک ضروری وضاحت

مَیں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’’فیس بُک‘‘ پر ایک پوسٹ انگریزی میں پیش کی تھی، جس کا اُردو ترجمہ یہاں ملاحظہ ہو: ریاستِ سوات کی سرکاری زبان پشتو تھی۔ یہ ایک اٹل حقیقت ہے…… مگر یہ بات ذہن نشین کرلینی چاہیے کہ ریاست کی عدالتی زبان پشتو تھی۔ والئی سوات کے تمام فرامین […]
خوش حالی سے بد حالی تک کا سفر

آزادی کے بعد بے سر و سامانی کی حالت میں پاکستان کا ’’ٹیک آف‘‘ انتہائی شان دار تھا۔ جس تیز رفتاری سے ہمارا ملک ترقی کررہا تھا، وہ قابلِ رشک تھا۔ شاہِ ایران ہر دوسرے ماہ پاکستان کا دورہ کرتے تھے اور پاکستان کی ترقی کو حیرت سے دیکھتے تھے۔ پہلی عالمی آواز بھی پاکستان […]
امام مسجد کی دل کھول کر خدمت کیجیے

پاکستان جیسے مسلم معاشرے میں امام مسجد مرکزی حیثیت رکھنے والا کردار ہے جو پیدایش سے لے کر انسان کے مرنے تک اہمیت کا حامل ہے۔ ہمارے معاشرے میں یہ واحد کردار ہے، جو رات دن، گرمی سردی، آندھی طوفان اور بارش اولوں کی پروا کیے بغیر 24 گھنٹے اپنی ڈیوٹی پوری ایمان داری اور […]
مریم نواز پر وقت سے پہلے تنقید جائز نہیں

ہم نے اپنی پچھلی تحریر جو ’’بھٹو ریفرنس‘‘ بارے تھی، میں یہ تحریر کیا تھا کہ تاریخ بہت بے رحمی اور غیر جانب داری سے فیصلہ کرتی ہے۔ اِس دور میں ایک فیصلہ مریم نواز شریف کی بہ طورِ وزیرِاعلا نام زدگی اس احتساب کی ایک کڑی ہے۔ کیوں کہ مجھے یاد ہے کہ کس […]
کچھ باجکٹہ (بونیر) کے سید کریم خان کے بارے میں

غالباً1961ء کا سال تھا۔ اگست کا مہینا تھا اور برسات کا موسم تھا۔ ہم یعنی ’’سٹیٹ پبلک ورکس ڈیپارٹمنٹ‘‘ کا عملہ اپنے سربراہ محمد کریم صاحب کے ساتھ آلوچ میں ایک دن رات گزارنے کے بعد واپس سیدو شریف کی طرف آرہے تھے۔ ڈھیرئی پہنچے، تو شدید بارش ہونے لگی۔ سڑک کچی تھی اور بارش […]
عمر ریوابیلا کا ناول ’’ماتم ایک عورت کا‘‘ (تبصرہ)

تبصرہ نگار: ڈاکٹر امجد طفیل انسان تشدد کیوں کرتا ہے؟ اس کی شخصیت کے وہ کون سے عناصر ہیں جو اسے دوسروں کو اذیت دینے پر مجبور کرتے ہیں؟ کیا یہ انسان کی فطرت میں شامل ہے یا وہ انھیں اپنے ماحول سے سیکھتا ہے ؟ یہ اور ان جیسے کئی اور سوال ہیں جنھوں […]
آئین سے روگردانی کی مزید گنجایش نہیں

اس کرۂ ارض پر جمہوریت کا سورج انقلابِ فرانس کا تحفہ ہے۔ اگر اُس وقت کچھ انقلابی ہاتھوں میں بغاوت کا علم نہ اُٹھاتے، تو دنیا آج بھی شہنشاہی کے آہنی پنجوں ہی میں سسک رہی ہوتی۔ اشرافیہ کے مظالم جب حدود نا آشنا ہوجاتے ہیں، تو پھر مجبور و مقہور لوگ ہاتھوں میں ہتھیار […]
بنارسی ٹھگ

پہلے دور میں ٹھگ باز، نوسر بازی کے مختلف طریقوں سے لوگوں کی آنکھوں میں دھول جھونک کر اُنھیں اُن کی پونجی سے محروم کر دیا کرتے تھے۔ آج کل جدید دور آ گیا ہے۔ فیس بک، واٹس اَپ، ٹک ٹاک اور یوٹیوب نے لوگوں کو اس سلسلے میں بہت باخبر کر دیا ہے۔ اب […]