شانگلہ: کوئلہ کے مزدور اور پھیپڑے

دنیا بھر میں کوئلہ توانائی کے لیے سب سے بڑے ذرائع میں سے ایک ہے، جو کہ عالمی توانائی کی فراہمی کا تقریباً ایک چوتھائی حصہ اور بجلی پیدا کرنے کے لیے استعمال ہونے والے ایندھن کا ایک تہائی (1/3) حصہ ہے۔کوئلے کی پیداوار کے عمل کے دوران میں کوئلے کے چھوٹے چھوٹے ذرات بنتے […]
القموت خان المعروف ’’آکو خان‘‘

القموت خان المعروف ’’آکو خان‘‘، غورہ خیل یوسفزئی چکیسر سابق ریاستِ سوات کے رہایشی تھے۔ شانگلہ پار یعنی شانگلہ کے فلک بوس پہاڑوں کے عقب تک ریاستِ سوات کی حدود پہنچنے لگیں، تو وہاں کے بہادر سپوتوں نے سیدو بابا کے احترام کے آگے سرِ تسلیم خم کیا اور اپنی وفاداری پہلے باچا صاحب اور […]
سحر انگیز شانگلہ

’’شانگلہ‘‘ سرسبز پہاڑوں کی آماج گاہ ہے۔ جہاں بھی ہوں، چار سُو پہاڑ نظر آتے ہیں۔ ان کی بہ دولت باہر کی اَن جان، پُر شور اور ہنگامہ خیز دنیا سے ورجینیا وولف کے "A Room of One’s Own” کی سی پراویسی حاصل ہے۔ پہاڑ جہاں زندگی پر طرح طرح سے اثر انداز ہوتے ہیں، […]
چکیسر (شانگلہ) سے جڑی کچھ یادیں

آخر چکیسر میں کیا خاص بات ہے کہ 66 سال بعد بھی میں اس کے سحر سے نہ نکل سکا۔ 1958ء میں میٹرک کے نتائج کا انتظار تھا، تو مَیں اپنے ایک عزیز کے پاس چکیسر چلا گیا، جو وہاں پر سٹیٹ سول ڈسپنسری کے انچارج تھے۔ اُن کا نام سلطان محمد تھا۔ سیدو شریف […]
چکیسر سے جڑی چند یادیں

سنہ 1962، 63ء کی بات ہے۔چکیسر میں ایک شادی کے موقع پر رات کو رقص اور موسیقی کا پروگرام تھا، جو کھلی جگہ میں ہورہا تھا۔ چند معزز صاحبان تو کرسیوں پر بیٹھے تھے۔باقی سب لوگ کثیر تعداد میں دائرے کی صورت کھڑے تھے۔ مَیں اپنے ہم عمر لڑکوں کے ساتھ نسبتاً ایک نیم تاریک […]
روشنی کا مینار

تحریر: وقار سعید اچھے اخلاق سردارِ دو جہاں، امام الانبیا، محبوبِ خدا حضرت محمد مصطفی خاتم النبیین صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کا قیمتی ورثہ ہیں۔ اس لیے انھیں اپنانے والے پر خدا کی خصوصی عنایت ہوتی ہے۔ بد قسمتی سے ہمارے عمومی رویے اس سے مختلف ہیں۔ہم اخلاقی طور پر احساسِ برتری […]