افغانستان کا علاقائی محاصرہ، خطے کے لیے تنبیہ

29 اکتوبر 2025ء کو پریس کانفرنس کرتے ہوئے پاکستانی وزیرِ خارجہ اور نائب وزیرِاعظم اسحاق ڈار نے بہت کچھ فرمایا ہے۔ اس طویل پریس کانفرنس اور سوالات و جوابات سیشن میں بہت سارے معاملات زیرِ بحث آئے، مگر ہم صرف اُن نِکات کو زیر بحث لائیں گے، جو خاص کر پاک افغان تعلقات کے حوالے […]
لاوارث گندھارا

(زیرِ نظر تحریر دراصل میرے ہی ایک انگریزی آرٹیکل "The (un)claimed Gandhara” کا اُردو ترجمہ ہے، جو 26 جولائی 2020ء کو روزنامہ "The News”کے لیے اُس وقت لکھا تھا، جب تخت بھائی میں بدھا کے ایک بڑے مجسمے کو توڑا گیا تھا۔ ترجمہ کے لیے کامریڈ امجد علی سحابؔ کا مشکور ہوں، ڈاکٹر رفیع اللہ۔)تخت […]
سکول وزٹس: خوش کن دعوے اور تلخ حقائق

29 نومبر 2025ء کو مجھے سوات ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے ڈپٹی ڈی ای اُو، جناب فضل خالق، کے ساتھ چند پرائمری اور مڈل سکولوں کا مشترکہ دورہ کرنے کا موقع ملا۔ ڈپٹی صاحب کا اندازِ معائنہ غیر رسمی مگر پیشہ ورانہ تھا؛ ریکارڈز کی جانچ پڑتال، کلاس رومز کا مشاہدہ اور طلبہ کی علمی قابلیت کا […]
سُر سے وحشت تک کا سفر

ولیم شیکسپیئر کے بہ قول: ’’موسیقی روح کی غذا ہے۔‘‘اور مَیں سمجھتا ہوں کہ موسیقی روح کی آواز ہے۔ یہ وحشتوں کا راستہ روکتی ہے۔ سخت دل کو نرم کرتی ہے۔موسیقی ایک طرح سے انسان کے سینے میں پکنے والے جذبات کے لاوے کو ٹھنڈا کرنے کا ذریعہ ہے۔ یہ تو محبت کے اظہار کا […]
صحافت… دیانت داری، غیر جانب داری سے اہم

جدید معاشروں میں صحافت کو عموماً معروضیت، غیر جانب داری اور پیشہ ورانہ لاتعلقی کے تناظر میں سمجھا جاتا ہے…… لیکن یہ اُصول، اگرچہ اہم ہیں، ایک بنیادی حقیقت کو اوجھل کر دیتے ہیں: صحافت ہمیشہ سے فعالیت (Activism) کی ایک صورت رہی ہے۔ اپنی اصل میں صحافت ایک اخلاقی اور سیاسی عمل ہے۔ یہ […]
قوم اور ہجوم میں فرق (تفصیلی جائزہ)

کسی بھی معاشرے کی اصل طاقت اس کی اجتماعی بصیرت، فکری یک جہتی اور اجتماعی ذمے داری کے احساس میں پوشیدہ ہوتی ہے…… لیکن جب ایک قوم مسلسل سیاسی انتشار، بے یقینی، باہمی عدمِ اعتماد اور فکری انتشار کا شکار ہوجائے، تو وہ اپنی قومیت کے اس مضبوط رشتے سے بہ تدریج دور ہوتی جاتی […]
سوات کا روشن چہرہ

گذشتہ روز جب سوات کے تاریخی گراسی گراؤنڈ میں سوات چمپئنز لیگ ٹورنامنٹ کا باقاعدہ آغاز ہوا، تو اس موقع پر صرف گیند اور بلّے کا شور نہیں تھا، بل کہ یہاں ایک نئے دور کی آہٹ سنائی دے رہی تھی۔ یہ محض کھیلوں کا ایک میلہ نہیں، بل کہ اجتماعی شعور، قومی یک جہتی […]
طاقت کا کالا بازار (دروغ بر گردنِ راوی)

بڑا سنتے آئے ہیں کہ تھانے بکتے ہیں، ایس ایچ اُوز پیسے دے کر پوسٹنگ لیتے ہیں۔ ایک مخصوص ’’تھانہ کلچر‘‘ ہوتا ہے اوپر خدا، نیچے ایس ایچ اُو مالک ہے۔ جسے چاہے عزت دے ، جسے چاہے ذلیل کرے۔ ایس ایچ اُو کے پاس وہ سارے اختیارات ہوتے ہیں کہ اگر اُس میں فرعونیت […]
سیرت حضرت خالد بن ولیدؓ

حضرت خالد بن ولید رضی اللہ عنہ کی پیدایش کے بارے میں کوئی یقینی تاریخ موجود نہیں، تاہم اندازاً بیان کیا جاتا ہے کہ وہ، ولید بن مغیرہ رضی اللہ عنہ کے ہاں زمانۂ جاہلیت میں 28 یا 22 قبل از ہجری، قریش کے ایک ممتاز قبیلے بنو مخزوم میں پیدا ہوئے۔ نام خالد، کنیت […]
مظلوم پریس کلب

اگر مملکتِ خداداد میں کوئی ایسا پریس کلب تھا، جو واقعی پیشہ ورانہ صحافت اور صحافیوں کے لیے ایک طرح سے آزمایش گاہ تھا،تو وہ کوئی اور نہیں، شمالی پاکستان کے صوبہ خیبر پختون خوا میں واقع بدقسمت ’’سوات پریس کلب‘‘ ہی تھا۔سوات جو کبھی سیاحتی جاذبیت کے باعث عالمی توجہ کا مرکز رہا…… بعد […]
خواجہ سرا برادری، الزامات، حقائق اور ذمے داریاں

ہمارے معاشرے میں آج کل خواجہ سرا برادری کے خلاف جو منظم نفرت، دباو اور محاصرے کا ماحول بن رہا ہے، وہ نہ صرف غیر اخلاقی ہے، بل کہ انسانیت کے بنیادی اُصولوں کے بھی منافی ہے۔ کبھی انھیں گلیوں اور محلوں سے نکالنے کی آوازیں بلند ہوتی ہیں، کبھی ان پر ’’فحاشی‘‘ یا ’’جرائم‘‘ […]
جمہوریت کی گم شدہ روح

امریکی صدر اور نیویارک کے مئیر نے پہلی ملاقات میں سب لوگوں کو حیران کر دیا ہے۔ مئیر جو جیت سے قبل انتخابی مہم میں امریکی صدر کو ’’فاشسٹ‘‘ اور آمر کہتے رہے، جب کہ امریکی صدر ممدانی کو ’’کمیونسٹ‘‘ اور ’’مذہبی جنونی‘‘ پکارتے رہے۔سیاسیات میں یہ حیران کن بھی نہیں، جیسا کہ پوری دنیا […]
خواجہ سرا، سماجی شعور اور ریاستی ذمے داری

گذشتہ دنوں مینگورہ کے گنجان آباد علاقے شاہدرہ میں خواجہ سراؤں، مقامی افراد اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے درمیان ہونے والی پُرتشدد جھڑپ اور فائرنگ کے تبادلے نے ایک بار پھر معاشرے کے اس گھمبیر اور حساس سماجی مسئلے کی جانب توجہ مبذول کرائی ہے، جسے ہم ایک عرصے سے نظرانداز کرتے چلے […]
یک ساں اوقاتِ نماز: امکانات اور خدشات

وفاقی حکومت کی جانب سے راولپنڈی اور اسلام آباد کی تمام مساجد میں اذان اور باجماعت نماز کے لیے یک ساں اوقاتِ کار کے نظام کو متعارف کروانے کا فیصلہ ہوا ہے۔اس کے علاوہ جمعہ کے خطبات کے لیے موضوعات کی ایک فہرست بھی طے کی جارہی ہے۔ مذکورہ خطبات اتحادِ امت، اصلاحِ معاشرہ اور […]
’’دریائے سوات بچاو تحریک‘‘ کی مزاحمت کا سفر

(یہ معروضات ’’دریائے سوات بچاو تحریک‘‘ کے زیرِ اہتمام 21 نومبر 2025ء کو بحرین میں منعقدہ جرگے میں پیش کیے گئے ہیں۔)ہم ایک قوم ہیں۔ ہماری اپنی زمین، اپنی زبان، اپنی ثقافت اور اپنی تاریخ ہے۔ ہم خود کو دوسری قوموں سے الگ سمجھتے ہیں اور وہ بھی ہمیں خود سے الگ ہی سمجھتے ہیں۔ […]
افغانستان کا مستقبل

افغانستان آج ایک نہ ختم ہونے والی تاریکی میں غرق ہے۔ جب افغان طالبان نے اگست 2021ء میں کابل پر قبضہ کیا تو دنیا نے یہ سوچا تھا کہ شاید اس بار معاملات مختلف ہوں گے۔ شاید وہ حکومتی نظام میں کچھ سازوسامان رکھیں گے، کچھ ادارے باقی رہیں گے اور معاشرتی ڈھانچے میں کم […]
بدلتی دنیا میں اطلاعاتی ذمے داریاں

قارئین! دنیا بدل رہی ہے …… اور بڑی تیزی سے بدل رہی ہے۔ کل تک خبر کا ذریعہ ایک اخبار، ایک ریڈیو اور چند مخصوص ٹی وی چینل تھے۔ خبر کے آنے تک کئی گھنٹے گزر جاتے…… لیکن آج کی دنیا میں خبر سوشل میڈیا کی رفتار سے دوڑ رہی ہے۔ لمحوں میں ایک ویڈیو […]
غلامی کی بدلتی صورتیں

زمانۂ قدیم میں سفر کا راستہ محض فاصلہ طے کرنے کا نام نہ تھا؛ یہ خوف، بے یقینی اور اندیشے کی ایک مسلسل گزرگاہ تھی۔ انسان کسی اجنبی درخت کے سائے میں بھی اپنے آپ کو محفوظ نہیں سمجھتا تھا۔ طاقت ور قبیلے، کم زور انسانوں پر جھپٹ پڑتے اور یوں ایک آزاد وجود لمحوں […]
انصاف کا نڈر علم بردار، کامریڈ جسٹس وقار احمد سیٹھ

فسطائیت اور سرمایہ دارانہ اشرافیہ کے خلاف ڈٹ جانے والے مردِ مجاہد، کامریڈ جسٹس وقار احمد سیٹھ (شہید) وہ شخص جس نے آئین کی پاس داری کا حلف لیا تھا اور اسی جرم میں مجرم ٹھہرا کہ وہ آئین کے خلاف کسی سازش کا حصہ نہیں بنے گا۔ وہ آمریت کو صریحاً خلافِ آئین کہتا […]
بے رنگ لمحوں میں رنگ بھرنے والی مسیحا

ہمارا خیال یہ تھا کہ اسلام آباد پہنچ کر کسی اچھے سے ’’نفرالوجسٹ‘‘ (Nephrologist) سے چیک اَپ کروائیں گے، رپورٹس دکھا کر دوائیں لے لیں گے اور شاید چند دن کے قیام کے بعد واپس لوٹ جائیں گے…… مگر انسان کی سوچ ہمیشہ مختصر ہوتی ہے، جب کہ زندگی کے منصوبے وسیع۔ گاؤں سے نکلتے […]
پہ چین کی کافی او چائے جوڑوونکے روبوٹ