موسیقی سننے کے عجیب و غریب فوائد

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "pinterest.com”کے مطابق ایک حالیہ ہونے والی تحقیق سے یہ نتیجہ اخذ کیا گیا ہے کہ 5 تا 10 گانے روزانہ کی بنیاد پر سننے والے لوگوں کی یادداشت میں بہتری آتی ہے۔ نیز قوتِ مدافعت بڑھتی ہے اور ڈیپریشن کا خطرہ 80 فی صد تک گھٹ کر رہ جاتا […]
23 اپریل، جان سینا کا یومِ پیدایش

وکی پیڈیا کے مطابق جان سینا (John Cena)، مشہور امریکی فری سٹائل ریسلنگ چمپئن اور اداکار، 23 اپریل 1977ء کو میسا چیسٹس (Massachusetts)، امریکہ میں پیدا ہوئے۔ اب تک کے سب سے بڑے پیشہ ور پہلوانوں میں سے ایک مانے جاتے ہیں۔ پیشہ ورانہ ریسلنگ کی تاریخ میں سب سے زیادہ عالمی چمپئن شپ کے […]
ذم کا پہلو

میر انیسؔ برسرِ منبر تھے۔ انھوں نے یہ مصرع پڑھا: بحرِ نبی کے گوہرِ یکتا حسین ہیں لفظ ’’بحرِ‘‘ میں ذم کا پہلو تھا، ’’بہرے‘‘ سمجھا جاتا تھا۔ کسی نے ٹوکا، تو میر انیسؔ نے یہ لفظ بدل دیا اور کہا: کانِ بنی میں کے گوہرِ یکتا حسین ہیں لفظ ’’کانِ‘‘ میں بھی ذم کا […]
22 اپریل، چیتن بھگت کا یومِ پیدایش

وکی پیڈیا کے مطابق چیتن بھگت (Chetan Bhagat) مشہور بھارتی ناول نگار اور کالم نگار، 22 اپریل 1974ء کو دلی میں پیدا ہوئے۔ چیتن کے پہلے دو ناول انتہائی کامیاب رہے۔ بھارت کے انگریزی اخبار ’’ٹائمز آف انڈیا‘‘ اور ہندی اخبار ’’دینک بھاسکر‘‘ کے ساتھ کالم نگار کے طور پر وابستہ ہیں۔ چیتن کا پہلا […]
گھنٹا

گھنٹا (ہندی، اسمِ مذکر) کا اِملا عموماً گھنٹہ لکھا جاتا ہے۔ مذکورہ لفظ کے اِملا کے حوالے سے لغات کی آرا ایک دوسرے سے مختلف ہیں۔ مثلاً: فرہنگِ آصفیہ کے مطابق صحیح اِملا ’’گھنٹا‘‘ ہے، مگر ’’گھنٹہ‘‘ بھی ساتھ رقم ملتا ہے۔ آگے جاکر صاحبِ آصفیہ نے محاورات میں ’’گھنٹا‘‘ درج کیا ہے نہ کہ […]
20 اپریل، ممتا کلکرنی کا یومِ پیدایش

وکی پیڈیا کے مطابق ممتا کلکرنی (Mamta Kulkarni) مشہور بھارتی فلمی اداکارہ اور ماڈل، 20 اپریل 1972ء کو بمبئی، بھارت میں پیدا ہوئیں۔ ’’عاشق آوارا‘‘ (1993ء)، ’’وقت ہمارا ہے‘‘ (1993ء)، ’’کرانتی ویر‘‘ (1994ء)، ’’کرن ارجن‘‘ (1995ء)، ’’سب سے بڑا کھلاڑی‘‘ (1995ء)، ’’آندولن‘‘ (1995ء)، ’’بازی‘‘ (1996ء)، ’’چائنا گیٹ‘‘ (1998ء)، ’’نصیب‘‘ (1997ء) اور ’’چھپا رستم‘‘ (2001ء) جیسی […]
پنجاب میں الیکشن ناگزیر کیوں؟

چیف جسٹس آف پاکستان جناب عمر عطا بندیال پنجاب اسمبلی کے الیکشن کروانے کے لیے جس قدر پُرجوش اور پُرعزم ہیں، حکومتی اتحاد بھی اُسی عزم اور ثابت قدمی سے اُن کی ہر کوشش کو ناکام بناتا چلا آ رہا ہے۔ رفیع صحرائی کی دیگر تحاریر پڑھنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک […]
پٹھان سے شاہ رُخ نے کتنا پیسا کمایا؟

بالی ووڈ کے سپر سٹار شاہ رخ خان کی فلم ھارت سمیت دنیا بھر میں بلاک بسٹر ثابت ہوئی۔ شاہ رخ خان کو ’’پٹھان‘‘ کی آمدن سے 200 کروڑ روپے دیے گئے ہیں۔ شاہ رخ خان نے فلم کی فیس لینے کی بجائے منافع میں سے 60 فی صد رقم لینے کا فیصلہ کیا تھا […]
عید کی خوشیاں اور محروم افراد

حکمِ الٰہی کی تکمیل کرتے ہوئے روزے کی محنت و مشقت اُٹھانے والے ایسے خوش نصیب ہیں کہ جنھیں اللہ تعالا اپنی رضا و مغفرت اور گناہوں کی بخشش کے اعزاز سے نوازتے ہیں…… اور ان کے اعزاز میں ہونے والی تقریبات کا اہتمام و انتظام فرش پر ہی نہیں عرش پر بھی کیا جاتا […]
خان فضل الرحمان خاں کا ناولٹ ’’غالب اور ڈومنی‘‘

’’غالبؔ‘‘ نام ہی ایسا ہے جسے پڑھنے کو جی چاہے ۔ جسے کسی گرے ہوئے بندے کو تھپکی دیتے ہوئے ادا کیا جائے، تو وہ اُٹھ کر کھڑا ہو جائے۔ غالبؔ کی زندگی میں ڈومنی کا کردار، اُن کا قمار خانہ چلانا اور خود جوا کھیلنا، پنشن کی اُمید پر لوگوں سے لمبا اُدھار اُٹھا […]
پختانہ پہ جر مست یا سیاسی بالغ؟

(زیرِ نظر تحریر 3 جولائی 2013ء کو سوات کی ایک مقامی ویب سائٹ پر شائع کی جاچکی ہے، لہٰذا تحریر پڑھتے وقت مذکورہ تاریخ کو مدِ نظر رکھا جائے، مدیر لفظونہ ڈاٹ کام) 11 مئی 2013ء کو منعقدہ عام انتخابات کے نتیجے میں ملک بھر میں قومی اور صوبائی اسمبلیوں کی نشستوں پر کامیابی حاصل […]
شہروز کاشف، انوکھا ریکارڈ اپنے نام کرنے والا کم عمر ترین کوہ پیما

عالمی شہرت یافتہ کوہ پیما شہروز کاشف دنیا کی 11 بلند ترین چوٹیاں سر کرنے والے دنیا کے کم عمر ترین کوہ پیما بن گئے ہیں۔ شہروز کاشف پاکستانی وقت ک مطابق پیر کے روز 6 بج کر 31 منٹ پر نیپال میں ’’ماؤنٹ اناپورنا‘‘ ٹاپ پر پہنچے، جو 8901 میٹر بلند دنیا کی 10ویں […]
17 اپریل، سدھارتھ کا یومِ پیدایش

وکی پیڈیا کے مطابق سدھارتھ سوریا نارائن (Siddharth Suryanarayan) بھارتی فلمی اداکار، 17 اپریل 1979ء کو مدراس، بھارت میں پیدا ہوئے۔ سدھارتھ کے نام سے جانے پہچانے جاتے ہیں۔ تامل، تیلگو اور ہندی فلموں میں کام کرچکے ہیں۔ اداکاری کے علاوہ سکرین رائٹر، پروڈیوسر اور پلے بیک سنگر کے طور پر بھی کام کرچکے ہیں۔ […]
مرغزار، ایک ہی خاندان کے چار افراد کو قتل کرنے والا گرفتار

(خصوصی رپورٹ) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر شفیع اللہ گنڈاپور نے تھانہ مینگورہ میں ایس پی انوسٹی گیشن شاہ حسن خان، ایس پی ٹریفک بادشاہ حضرت، ایس ڈی پی اُو سر کل سیدو عطا ء اللہ شمس، ایس ڈی پی اُو سرکل سٹی انور خان اوردیگر پولیس آفیسرز کے ہمراہ میٹ دی پریس سے خطا ب کرتے […]
روزے کے سماجی فوائد

رومی ہوں یا کلٹی، بابلین ہوں یا اشوری…… سب روزے کا اہتمام کرتے تھے۔ فلاسفرز ہوں یا ملحد، فلسفۂ صبروقناعت کے داعی ہوں، فیثاغورث کے مقلد ہوں یا افلاطونیت کے پیروکار…… سبھی روزے کی تائید کرتے ہیں۔ ہندو ازم، جین مت، کنفیوشیت، یہودیت، عیسائیت اور پارسی سبھی کے ہاں روزے کی روایت موجود رہی ہے۔ […]
سوات، کپتان کے مقابلے میں زرداری چپل کی مقبولیت میں اضافہ

(خصوصی رپورٹ) خیبر پختون خوا میں پچھلے سال کے بعد اس سال بھی زرداری چپل نے کپتان پر سبقت حاصل کرلی۔ موسمِ گرما کے آغاز یا عید کے دنوں میں صوبے میں زیادہ لوگ ’’پشاوری‘‘ یا ’’چارسدہ‘‘ کے نام سے مشہور ہاتھ سے بنی چپل خریدتے ہیں۔ چپل بنانے والے ایک دکان دار رسول خان […]
سوانح نگاری

تحریر: پروفیسر عبدالحفیظ سوانح نگاری کا فن بڑا ہی نازک اور بہت دشوار فن ہے۔ کسی بھی شخصیت کی سوانح مرتب کرنا اور پوری طرح سے اس سے عہدہ برآ ہوجانا ایسا ہی ہے، جیسے کوئی تلوار کی دھار پر چل کر سلامت اُتر جائے۔ سوانح نگاری میں مندرجہ ذیل امور کا خیال رکھا جاتا […]
رمضان المبارک اور ہمارے رویے

رمضان کا مقدس مہینا آخری عشرے میں داخل ہوچکا ہے…… اور یہ بات سمجھنے کی ہے کہ آخر مقصد رمضان ہے کیا……؟ مَیں کوئی مذہبی سکالر تو نہیں، لیکن اتنا ضرور جانتا ہوں کہ ظاہری طور ادا کی جانے والی عبادات جن میں روزہ اہم ترین ہے، کا بہرحال کچھ مقصد ضرور ہے۔ وگرنہ خدا […]
14 اپریل، پیٹر ایڈورڈ روز کا یومِ پیدایش

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "britannica.com” کے مطابق پیٹر ایڈورڈ روز (Peter Edward Rose) مشہور امریکی بیس بال کھلاڑی، 14 اپریل 1941ء کو اوہیو، امریکہ میں پیدا ہوئے۔ پیٹی روز (Pete Rose) کے مختصر نام سے پہچانے جاتے ہیں۔ اپنے کیرئیر کے دوران میں آل راؤنڈ قابلیت اور جذبے سے کھیلنے کے حوالے سے […]
آپ بیتی

لفظ آپ بیتی دو لفظوں ’’آپ‘‘ ا ور ’’بیتی‘‘ کا مرکب ہے۔ آپ کے معنی ہیں ’’خود‘‘ اور بیتی ’’گزرے ہوئے حالات‘‘ کو کہتے ہیں۔ اپنے آپ یا خود پر گزرے ہوئے حالات کو قلم بند کرنے یا تحریر کرنے کو آپ بیتی کہتے ہیں۔ اصطلاح میں اپنے حالاتِ زندگی خود تحریر کرنے یا اپنی […]
13 اپریل، محمد عامر کا یومِ پیدایش

وکی پیڈیا کے مطابق محمد عامر (Mohammad Amir) مشہور پاکستانی کرکٹر، 13 اپریل 1992ء کو راولپنڈی، پنجاب میں پیدا ہوئے۔ وسیم اکرم کو اپنا پسندیدہ باؤلر مانتے ہیں۔ ایک طرح سے اُسے آئیڈیل سمجھتے ہیں۔ کہتے ہیں: ’’جب مَیں اُسے ٹی وی پر دیکھتا تھا، تو مَیں یہ دیکھنے کی کوشش کرتا تھا کہ وہ […]