عمران ریاض خان رہا ہونے جا رہے ہیں؟

ہمیں یہ ماننا پڑے گا کہ صحافت ایک "Thankless” جاب ہے۔ اصولوں کی پاس داری کرنے والا صحافی ہمیشہ گھاٹے میں رہتا ہے۔ وہ جس شخص کو حق پر یا مظلوم سمجھتے ہوئے اُس کی حمایت کر رہا ہوتا ہے، بعض اوقات ایسا بھی ہوتا ہے کہ وہ مظلوم نظر آنے والا یا حق کا […]

پاپولسٹ لیڈروں کی خصوصیات بیان کرتی کتاب (تبصرہ)

نوجوان سیاست میں دلچسپی لے رہے ہیں۔ بہت خوشی کی بات ہے۔ کیوں کہ اپنے ہاں گھر، سماج اور ریاست کا ہر ادارہ انھیں غیر سیاسی بنانے پر تلا ہوا ہے، لیکن یہ بات یاد رکھنا چاہیے کہ سیاست محض ’’فُلاں زندہ باد، فُلاں مردہ باد‘‘ یا ’’فُلاں نے آج یہ بیان دیا، فُلاں نے […]

29 اگست، مورس ماتھر لنک کا یومِ پیدایش

وکی پیڈیا کے مطابق مورس ماتھر لنک (Maurice Polydore Marie Bernard Maeterlinck)، مشہور فرانسیسی زبان کے نثر نگار اور شاعر، 29 اگست 1862ء کو بیلجیم میں پیدا ہوئے۔ ادبی خدمات کے صلے میں ’’نوبل ادب انعام‘‘ 1911ء میں جیتا۔ ان کے کام کا تھیم ’’موت‘‘ اور ’’زندگی کے معنی‘‘ تھا۔ ان کا اہم کام ذیل […]

سیدو ہسپتال کے ساتھ وابستہ میری یادیں

سیدو ہسپتال کی بہت ہی ابتدائی صورت اپنی یادداشت سے سنا رہا ہوں۔ اس کی ’’اُو پی ڈی‘‘ پتھر کی دیواروں اور لکڑی کی بنی ہوئی تھی۔ اوپر سی جی آئی شیٹ لگے تھے۔ برآمدے کے دو ستونوں کی جوڑی کے بیچ لکڑی کی خوب صورت جافریاں بنی تھیں، جن پر سبز رنگ کیا ہوا […]

سوات یونیورسٹی، ملازمین کی ترقی سرد خانے کی نذر

سوات یونیورسٹی کے خزانچی نے اپنی محکمانہ ترقی تک سوات یونیورسٹی کے تمام ملازمین کی بھی محکمانہ ترقی روک دی۔ فیاض ظفر کی دیگر تحاریر پڑھنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کیجیے: https://lafzuna.com/author/fayaz-zafar/ سوات یونیورسٹی کے 18 گریڈ کے خزانچی کو وائس چانسلر نے گریڈ 20 کا ڈپٹی رجسٹرار میٹنگ اور گریڈ […]

سب سے زیادہ ایڈز زدہ آبادی کس ملک کی ہے؟

سماجی رابطے کی ویب سائٹ "X” (سابقہ نام ’’ٹویٹر‘‘) پر فعال اکاونٹ "World of Statistics” کے مطابق دنیا میں سب سے زیادہ ایڈز کے مریض "Eswatini” (جنوبی افریقی ملک) کے ہیں، جہاں کی کُل آبادی کا 28.3 فی صد ایڈز (AIDS) سے متاثر ہے۔ اس فہرست میں 23.4 فی صد ایڈز زدہ آبادی کے ساتھ […]

بجلی بل، ڈراونا خواب

آج کے ملکی حالات دیکھتا ہوں، تو قابل اجمیری کا شعر یاد آجاتا ہے کہ وقت کرتا ہے پرورش برسوں حادثہ ایک دم نہیں ہوتا فیصل آباد کی تحصیل جرانوالہ میں عیسائی بستی کے ساتھ جو ہوا، وہ ہماری آنکھیں کھولنے کے لیے کافی تھا۔ ویسے تو اس سے پہلے بھی بے شمار ایسے واقعات […]

28 اگست، روتھ گورڈن کا یومِ انتقال

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "britannica.com” کے مطابق روتھ گورڈن (Ruth Gordon)، امریکہ کی مشہور فلمی اداکارہ اور لکھاری، 28 اگست 1985ء کو میساچوسٹس میں انتقال کرگئیں۔ 30 اکتوبر 1896ء کو میساچوسٹس، امریکہ میں پیدا ہوئیں۔ اپنے شریکِ حیات "Garson Kanin” کے ساتھ شراکت میں لکھنے کے قابل ہوئیں اور قلم قبیلے میں شمار […]

فلسفہ کی تاریخ (ساتواں لیکچر)

تحریر و ترتیب: میثم عباس علیزئی (’’فلسفہ کی تاریخ‘‘ دراصل ڈاکٹر کامریڈ تیمور رحمان کے مختلف لیکچروں کا ترجمہ ہے۔ یہ اس سلسلے کا ساتواں لیکچر ہے، مدیر) ٭ اینیگزیمنڈر (Anaximander):۔ اینیگزیمینڈر، تھیلیس کا شاگرد تھا۔ اس کی پیدایش ہوتی ہے 610 قبلِ مسیح میں اور وفات ہوتی ہے 546 قبِ مسیح میں۔ اینیگزیمنڈر بھی […]

موبائل فون کا ہماری زندگی پر منفی اثر

چند سال پہلے تک جب موبائل فون نہیں تھا، تو زندگی میں سکون ہی سکون تھا۔ تب لوگوں کے پاس وقت بھی ہوتا تھا اور رشتوں میں خلوص و مروت کی چاشنی بھی تھی۔ اپنے عزیزوں، دوستوں اور پیاروں کی خوشی اور غمی میں شمولیت لازمی بھی تھی اور اس کے لیے وقت بھی نکل […]

خوش ونت سنگھ کا ناول ’’دلی‘‘ (تبصرہ)

تبصرہ: کنول اقبال جب برصغیر کی بات آتی ہے، تو یہ سوچ کر دل کو تسلی نہیں دی جا سکتی کہ یہ محض کہانی ہے۔ فرضی کرداروں کے ساتھ قاری کے تخیل کی دنیا وسیع ہوتی ہے، وہ جیسا چاہے سوچتا رہے، لیکن ایسے کردار جو کبھی موجود تھے، اُنھیں پڑھتے وقت دل ہچکولے کھاتا […]

27 اگست، رشی کیش مکھرجی کا یومِ انتقال

وکی پیڈیا کے مطابق رشی کیش مکھرجی (Hrishikesh Mukherjee)، بھارتی فلم انڈسٹری کے مشہور ہدایت کار، 27 اگست 2006ء کو ممبئی، بھارت میں انتقال کرگئے۔ 30 ستمبر 1922ء کو کلکتہ، متحدہ ہندوستان میں پیدا ہوئے۔ ’’رشی دا‘‘ کے نام سے مشہور تھے۔ ممبئی میں اپنے فلمی کیریئر کا آغاز نامور ہدایت کار بمل رائے کے […]

فلسفہ کی تاریخ (چھٹا لیکچر)

تحریر و ترتیب: میثم عباس علیزئی (’’فلسفہ کی تاریخ‘‘ دراصل ڈاکٹر کامریڈ تیمور رحمان کے مختلف لیکچروں کا ترجمہ ہے۔ یہ اس سلسلے کا چھٹا لیکچر ہے، مدیر) ٭ تھیلیس (Thales):۔ تھیلیس کی پیدایش تقریباً 624 قبلِ مسیح میں ہوتی ہے اور تقریباً 545 قبلِ مسیح میں انتقال ہوتا ہے۔ تاریخ میں شاید سب سے […]

کنٹرولڈ پاکستانی میڈیا

ترجیحات بہت اہم ہوتی ہیں۔ ترجیحات بنانے اور بدلنے میں میڈیا کا کردار اہم ترین ہوتا ہے۔ ہٹلر نے ’’پراپیگنڈے‘‘ کا سہارا لے کر خود کو جرمنی کا عظیم لیڈر بنا دیا تھا۔ پھر ’’ہولو کاسٹ‘‘ ہوا…… اور امریکی سرپرستی میں مغربی میڈیا نے ہٹلر کو ایک بدترین آمر ثابت کردیا۔ اب رہتی دنیا تک […]

میٹرک امتحانات نتائج، چند تاثرات

گذشتہ دنوں جوں ہی نویں اور دسویں کے امتحانات کے نتائج کا اعلان ہوا، اس نے کئی والدین اور عام شہریوں کو چکرا کے رکھ دیا۔ ان نتائج کا ذمے دار کون ہے؟ اس پر سوشل میڈیا پر کئی حلقوں کی جانب سے بات ہورہی ہے۔ کسی بھی ادارے کی کامیابی اور ناکامی میں اندرونی […]

26 اگست، نیل سائمن کا یومِ انتقال

Neil Simona by Comrade Amjad Ali Sahaab

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "britannica.com” کے مطابق نیل سائمن (Neil Simon)، معروف امریکی ڈراما نویس اور مصنف، 26 اگست 2018ء کو نیو یارک میں انتقال کرگئے۔ 4 جولائی 1927ء کو نیویارک میں پیدا ہوئے۔ نیویارک ہی میں بچپن سختیوں میں گزرا۔ والدین کا تعلق ناخوشگوار ہونے کا اثر سائمن کی زندگی پر پڑا۔ […]

فلسفہ کی تاریخ (پانچواں لیکچر)

Doctor Comrade Taimur Rehman

تحریر و ترتیب: میثم عباس علیزئی (’’فلسفہ کی تاریخ‘‘ دراصل ڈاکٹر کامریڈ تیمور رحمان کے مختلف لیکچروں کا ترجمہ ہے۔ یہ اس سلسلے کا پانچواں لیکچر ہے، مدیر) ٭ یونانی فلسفہ کے مختلف ادوار اور مائلیژن سکول (Milesian School):۔ اس سے پہلے ہم نے فلسفے کے تاریخ کو تھوڑا بیان کیا، لیکن فلاسفرز کی ذکر […]

بندوقوں کے سائے تلے سٹڈی سرکل

Study Circle by Zaheer ul Islam Shahaab

مطلق العنانیت کے زیرِ اثر جینے والوں میں سے اکثر خود بھی مطلق العنان بن جاتے ہیں۔ صرف اختیار ملنے کی دیر ہوتی ہے۔ یہاں جن کے ہاتھ میں سب سے زیادہ اختیارات دیے جاتے ہیں، بدقسمتی سے اُن کی ذہنی نشو و نَما اتنی ہی کم ہوتی ہے۔ ظہیر الاسلام شہاب کی دیگر تحاریر […]

کس ملک کی آبادی شوگر سے سب سے زیادہ متاثر ہے؟

Diabetes Ratio in Pakistan

سماجی رابطے کی ویب سائٹ "X” (سابقہ نام ٹوئٹر) پر فعال اور سرگرم اکاونٹ "World of Statistics” کے مطابق آبادی کے لحاظ سے دنیا میں ذیابیطس (Diabetes) یعنی شوگر سے متاثر ملک پاکستان ہے، جس کی آبادی کے 30.8 فی صد کو شوگر (ٹائپ ون یا ٹو) کا عارضہ لاحق ہے۔ اس فہرست میں کُل […]

غیرت ہے بڑی چیز جہانِ تگ و دو میں

پاکستان کی ایک پرانی پنجابی فلم ’’چڑھدا سورج‘‘ کا ایک گیت جسے نسیم بیگم نے گایا تھا، آج رہ رہ کر یاد آ رہا ہے: سجن سوہنا نہ ملے نا سہی ملے تے غیرت والا نی بھاویں ہووے رنگ دا کالا نی یعنی محبوب خوب صورت نہ ملے، تو پروا نہیں، لیکن وہ غیرت مند […]

فلسفہ کی تاریخ (چوتھا لیکچر)

The History of Philosophy by Comrade Taimur Rehman, 4th Lecture

تحریر و ترتیب: میثم عباس علیزئی (’’فلسفہ کی تاریخ‘‘ دراصل لیکچرار کامریڈ تیمور رحمان کے مختلف لیکچروں کا ترجمہ ہے۔ یہ اسی سلسلے کا چوتھا لیکچر ہے، مدیر) ٭ مختلف اہم طبقات اور اہم تاریخی جھڑپیں:۔ یونان کی سیاسی نظام میں تبدیلی آرہی تھی اور غلامی نظام کے نتیجے میں جو اتنی ساری دولت اکٹھی […]