لیو ٹالسٹائی کا ادبی مقام

 انتخاب: احمد بلال ’’کاؤنٹ لیو ٹالسٹائی‘‘ ایک معزز، دولت مند گھرانے میں 1828ء کو پیدا ہوا۔ ٹالسٹائی کی جنم بھومی کا نام لسانیا پولیانا تھا۔ ٹالسٹائی خاندان روس کا ایک معزز اور دولت مند خاندان تھا، جس کا شمار شاہی خاندان میں ہوتا تھا۔ ’’پشکن‘‘ ٹالسٹائی کا رشتے دار تھا۔ پشکن کو ٹالسٹائی اپنا ’’چوتھا […]

فتح پور سوات، پُرامن مظاہرین پر پولیس کی فائرنگ

Police Open Fire on Protesters in Swat

تحصیلِ خوازہ خیلہ کے علاقہ فتح پور میں علاقہ میں بد امنی اور منشیات فروشی کے خلاف ہزاروں افراد نے فتح پورچوک میں پولیس اسٹیشن کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ پولیس نے مظاہرین پر فائرنگ کی جس سے مظاہرین مشتعل ہوگئے۔ مظاہرین نے تھانے پر پتھراو کیا، جس سے پولیس کی گاڑیوں کے شیشے ٹوٹ […]

15 ستمبر، اگاتھا کرسٹی کا یومِ پیدایش

وکی پیڈیا کے مطابق اگاتھا کرسٹی (Agatha Mary Clarissa Miller)، جاسوسی کہانیاں لکھنے والی عالمی شہرت یافتہ مصنفہ، 15 ستمبر 1890ء کو ٹورکیے، انگلستان میں پیدا ہوئیں۔ جاسوسی کہانیاں لکھنے والی تاریخ کی عظیم ترین مصنفہ سمجھی جاتی ہیں۔ اس بات کا انداہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ گنیز بک آف ریکارڈ کے […]

سب سے زیادہ ہیک ہونے والا پاس ورڈ

Comrade Amjad Ali Sahaab

سماجی رابطے کی ویب سائٹ "X” پر فعال اکاؤنٹ "World of Statistics” نے "National Cyber Security Center” کا حوالہ دیتے ہوئے پوسٹ دی ہے کہ پوری دنیا میں سب سے زیادہ یعنی تقریباً 2 کروڑ 32 لاکھ افراد کا ہیک ہونے والا پاس ورڈ "123456” ہے۔ اس کے بعد ہیک ہونے والا پاس ورڈ ہے […]

ترقی کے ساتھ مسائل بھی آتے ہیں

Blogger Zubair Torwali

ہمارے گھروں کی روایت ہے کہ جب گھر میں کوئی زیادہ زور زور سے ہنسے یا کوئی بچہ قہقہے لگائے، تو کہا جاتا ہے کہ ہنسی کے بعد رونا بھی ہے…… اور اکثر وہ بچہ اُس کے بعد رونے بھی لگتا ہے۔ زبیر توروالی کی دیگر تحاریر پڑھنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر […]

اعمال کا دار و مدار نیتوں پر ہے

Blogger Nida Ishaque

قارئین! مَیں ایک کتاب پڑھ رہی ہوں جو مردوں کے لیے لکھی گئی ہے کہ اُنھیں خواتین کو متاثر کیسے کرنا ہے! (یہ کتاب میرے لیے بوریت کا سامان ہے…… لیکن اب جب شروع کی ہے تو ختم کرنا ضروری ہے۔) ندا اسحاق کی دیگر تحاریر پڑھنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک […]

14 ستمبر،گریس کیلی کا یومِ انتقال

Comrade Amjad Ali Sahaab

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "britannica.com” کے مطابق گریس کیلی (Grace Kelly)، مشہور امریکی فلمی اداکارہ، 14 ستمبر 1982ء کو مناکو (یورپ) میں ایک روز قبل ہونے والے کار حادثے میں شدید زخمی ہونے کے بعد انتقال کرگئیں۔ 12 نومبر 1929ء کو پنسلوینیا ا،امریکہ میں پیدا ہوئیں۔ پورا نام "Grace Paticia Kelly” تھا۔ ٹیلی […]

ملازمین کی تعداد کے لحاظ سے دنیا کی سب سے بڑی کمپنی

Comrade Amjad Ali Sahaab

سماجی رابطے کی ویب سائٹ "X” پر فعال اکاونٹ "World of Statistics” کے مطابق ملازمین کی تعداد کے لحاظ سے دنیا کی سب سے بڑی کمپنی "Walmart” (امریکہ) ہے، جس کے فعال ملازمین کی تعداد تقریباً 21 لاکھ ہے۔ اس فہرست میں دوسرے نمبر پر "Amazon” (امریکہ) ہے جس کے ملازمین کی تعداد 15 لاکھ […]

فلسفہ کی تاریخ (سولھواں لیکچر)

Doctor Comrade Taimur Rehman

تحریر و ترتیب: میثم عباس علیزئی (’’فلسفہ کی تاریخ‘‘ دراصل ڈاکٹر کامریڈ تیمور رحمان کے مختلف لیکچروں کا ترجمہ ہے۔ یہ اس سلسلے کا سولھواں لیکچر ہے، مدیر) ٭ زینو آف ایلیا (Zeno of Elea) :۔ زینو بھی ایلیاٹک اسکول (Eleatic School) کا فلاسفر تھا۔ اُس کی پیدایش ہوتی ہے 490 قبلِ مسیح میں اور […]

ناروے کی لوک کہانیاں (تبصرہ)

Norwegian Folktales, Book Review

تبصرہ نگار: منیر فراز  ناروے میں مقیم شگفتہ شاہ صاحبہ نے اپنی ترجمہ کی ہوئی کتاب ’’ناروے کی لوک کہانیاں‘‘ بڑے خلوص و اہتمام کے ساتھ مجھے بھیجی ہے۔ یہ چند مہینوں میں اُن کی ترجمہ کی ہوئی دوسری کتاب ہے، جو غیر ملکی ادب کے تراجم پڑھنے والوں کی ’’بُک شلف‘‘ کی زینت بنی […]

خوددار لوگوں کی قدر کیجیے

Blogger Rafi Sehrai

جوں جوں ہم ماڈرن ہوتے جا رہے ہیں، ہماری زندگی میں مصنوعی پن، بناوٹ اور گلیمر کا عمل دخل بڑھتا جا رہا ہے۔ ہم اخلاقی اقدار سے دور ہوتے جا رہے ہیں۔ ہم میں سے اکثریت کا وطیرہ بن چکا ہے کہ دوسروں کو اپنی شان و شوکت اور طرزِ زندگی سے مرعوب کرکے تسکین […]

13 ستمبر، جے بی پریسلے کا یومِ پیدایش

Comrade Amjad Ali Sahaab

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "britannica.com” کے مطابق ’’جے بی پریسلے‘‘ (Johan Boynton Priestley)، مشہور برطانوی ادیب، 13 ستمبر 1894ء کو بریڈ فورڈ، انگلستان میں پیدا ہوئے۔ برطانیہ کے مشہور ادیب، ڈراما نگار، براڈ کاسٹر اور ڈائریکٹر تھے۔ پیدایش کے کچھ دنوں بعد والدہ انتقال کرگئیں۔ والد جو کہ اسکول ماسٹر تھے، نے چار […]

سورج مکھی (برازیلی ادب)

مترجم: محمد فیصل (ملتان) آسمان پر صبح کے آثار نمودار ہوچلے تھے۔ یوراگوئے کے اُس سرحدی گاؤں میں مقیم ’’فریڈریکو‘‘ کچی سڑک کے پار سورج مکھی کے پھولوں کے کھیت کو گھور رہا تھا۔ اُس کے قیمتی جوتوں پر مٹی تھی یا ریت، اُسے اندازہ نہ تھا۔ ہاں! البتہ اس کی بیوی ’’لوئیسا‘‘ فوراً بتا […]

سرد جنگ کے بھوت

Blogger Zubair Torwali

دنیا میں کئی مقامی اور عالمی تنازعات کی وجہ پہلے بڑی سلطنتوں کے بیچ ایک دوسرے پر برتری کی جنگیں ہوتی تھی، جن کی وجہ سے چھوٹی اور کم زور قومیں زیادہ متاثر ہوتی تھیں۔ برطانیہ اور زار روس کی کشیدگی کا سب کو معلوم ہوگا۔ اُس کے بعد اس طویل جنگ نے ایک اور […]

اب تک کی خوب صورت ترین اداکارہ

The Most Beautiful Actress of All Time

سماجی رابطے کی ویب سائٹ "X” (سابقہ نام ٹویٹر) پر فعال اکاونٹ "World of Statistics” کے مطابق حالیہ ہونے والے ایک سروے میں "Monica Bellucci” کو اب تک کی سب سے خوب صورت اداکارہ مانا گیا ہے۔ وکی پیڈیا کے مطابق اداکارہ کا پورا نام "Monica Anna Maria Bellucci” ہے۔ اٹلی جائے پیدایش ہے۔ اداکارہ […]

فلسفہ کی تاریخ (پندرھواں لیکچر)

Doctor Comrade Taimur Rehman

تحریر و ترتیب: میثم عباس علیزئی (’’فلسفہ کی تاریخ‘‘ دراصل ڈاکٹر کامریڈ تیمور رحمان کے مختلف لیکچروں کا ترجمہ ہے۔ یہ اس سلسلے کا پندرھواں لیکچر ہے، مدیر) ٭ میلیسس (Melissus of Samos):۔ اب ہم "Eleatic School” کے تیسرے اور آخری فلاسفر پہ آتے ہیں، جس کا نام میلیسس ہے۔ میلیسس "Samos” میں (پانچویں صدی) […]

12 ستمبر، یوگینیو مونٹیل کا یومِ انتقال

Comrade Amjad Ali Sahaab

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "britannica.com” کے مطابق یوگینیو مونٹیل (Eugenio Montale)، مشہور اطالوی ادیب، 12 ستمبر 1981ء کو میلان، اٹلی میں انتقال کرگئے۔ 12ا کتوبر 1896ء کو جینوا، اٹلی میں پیدا ہوئے۔ اعلا پائے کے نثر نگار، شاعر، سیاست دان اور مترجم تھے۔ ادبی خدمات کے اعتراف کے طور پر 1975ء میں نوبل […]

سوات، انتخابات کی تیاریاں اور بدامنی پھیلانے کی کوشش

Politics in Swat

اگلے عام انتخابات کے لیے ملک بھر کی طرح سوات میں بھی مختلف سیاسی جماعتوں اور امیدواروں نے انتخابی مہم اور سرگرمیوں کا آغاز کردیا ہے، لیکن جیسے ہی سابقہ حکومت ختم اور نگران حکومت آئی ہے…… سوات میں ضلعی انتظامیہ اور پولیس کی جانب سے ایسی حرکتیں سامنے آرہی ہیں، جن کے اثرات آنے […]

ہماری جمہوریت کہاں کھڑی ہے؟

Democracy in Pakistan

برطانیہ اور امریکہ نے دوسری جنگِ عظیم میں جب 6 اگست کو ہیروشیما اور 9 اگست 1945ء کو ناگا ساکی پر ایٹم بم گرائے، تو 15 اگست کو جاپان نے سرنڈر کیا، یعنی شکست تسلیم کی۔ تباہی اور بربادی کے بعد جاپان ایک قوم بن کر اُبھرا اور آج دنیا کے ترقی یافتہ ممالک میں […]

غیر قانونی معاملات کو برداشت نہیں کیا جائے گا

Blogger Ikram Ullah Arif

عوامی تاثر کیا ہے، کیا کسی چیز یا فیصلے بارے عوامی رائے ہی کو عوامی تاثر کہا جاتا ہے؟ اکرام اللہ عارف کی کی دیگر تحاریر پڑھنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کیجیے: https://lafzuna.com/author/ikram-ullah-arif/ آج کل ملک کے طول و عرض میں جو عوامی تاثر بنا ہوا ہے، وہ کسی سے ڈھکا […]