20 ستمبر، انیل دلپت کا یومِ پیدایش

وکی پیڈیا کے مطابق انیل دلپت (Anil Dalpat)، پاکستانی سابق کرکٹر، 20 ستمبر 1963ء کو کراچی میں پیدا ہوئے۔ پورا نام انیل دلپت سوناوریا ہے۔ 1984ء سے 1986ء تک 9 ٹیسٹ اور 15 یک روزہ بین الاقوامی میچ کھیلے۔ پاکستان کے لیے ٹیسٹ کرکٹ کھیلنے والے پہلے ہندو برادری کے فرد ہیں۔ مشہور پاکستانی کرکٹر […]
فلسفہ کی تاریخ (اُنیس واں لیکچر)

تحریر و ترتیب: میثم عباس علیزئی (’’فلسفہ کی تاریخ‘‘ دراصل ڈاکٹر کامریڈ تیمور رحمان کے مختلف لیکچروں کا ترجمہ ہے۔ یہ اس سلسلے کا سولھواں لیکچر ہے، مدیر) ٭ ڈیموکریٹس (Democritus):۔ ڈیموکریٹس کی تقریباً 460 قبلِ مسیح میں پیدایش ہوتی ہے اور 370 قبلِ مسیح میں اس کا انتقال ہوتا ہے۔ ڈیموکریٹس کا یہ ماننا تھا کہ ایک […]
دنیا کی گہری ترین جھیل

سماجی رابطے کی ویب سائٹ "X” پر فعال اکاؤنٹ "World of Statistics” کے مطابق دنیا کی گہری ترین جھیل "Lake Baikal” ہے، جس کی گہرائی 1620 میٹر ہے۔ یہ روس میں ہے۔ اس فہرست میں 1436 میٹر گہرائی کے ساتھ "Lake Tanganyika” (افریقہ) دنیا کی دوسری گہری ترین جھیل ہے۔ 1025 میٹر گہرائی کے ساتھ […]
ہمارا عدالتی نظام اور نئے چیف جسٹس

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے گارڈ آف آنر اور پروٹوکول نہ لے کر غریب ملک اور مجبور قوم پر احسان کیا ہے، بلکہ ایک ہی دن میں تین کیسوں کا فیصلہ سنا کر یہ بھی بتا دیا کہ وہ کس سپیڈ سے کام کریں گے۔ روحیل اکبر کی دیگر تحاریر پڑھنے کے لیے نیچے […]
چکیسر سے جڑی چند یادیں

سنہ 1962، 63ء کی بات ہے۔چکیسر میں ایک شادی کے موقع پر رات کو رقص اور موسیقی کا پروگرام تھا، جو کھلی جگہ میں ہورہا تھا۔ چند معزز صاحبان تو کرسیوں پر بیٹھے تھے۔باقی سب لوگ کثیر تعداد میں دائرے کی صورت کھڑے تھے۔ مَیں اپنے ہم عمر لڑکوں کے ساتھ نسبتاً ایک نیم تاریک […]
پیپلز پارٹی اور ن لیگ میں نورا کشتی

آج کل بلاول بھٹو زرداری ’’اینگری ینگ مین‘‘ بنے ہوئے ہیں۔ وہ آئے دن ’’ن لیگ‘‘ پر تاک تاک کر نشانے لگا رہے ہیں۔ تازہ ترین بیان میں اُنھوں نے فرمایا ہے کہ عمران خان کو جیل بھیج کر ملکی مسائل حل نہیں ہوئے۔ قبل ازیں وہ متعدد بار الیکشن کے فوری انعقاد کا مطالبہ […]
19 ستمبر، مساٹوشی کوشیبا کا یومِ پیدایش

وکی پیڈیا کے مطابق مساٹوشی کوشیبا (Masatoshi Koshiba)، مشہور جاپانی طبیعیات دان، 19 ستمبر 1926ء کو آئی چی، جاپان میں پیدا ہوئے۔ پیشے کے لحاظ سے پروفیسر اور سائنس دان تھے۔ طبیعیات کے نوبل انعام سے نوازے گئے۔ یہ انعام 2002ء میں امریکی سائنس دان رئیمنڈ ڈیوس جے آر کے ساتھ ’’کوزمک نیوٹرینوس‘‘ پر کام […]
کافکا کے افسانے (تبصرہ)

تبصرہ: اقصیٰ سرفراز کھبی کسی چوہے کی زبانی زندگی کے متعلق حیران کر دینے والا فلسفہ سنا ہے……؟ افسوس……! چوہے نے کہا۔ دنیا روز بہ روز چھوٹی ہوتی جا رہی ہے۔ شروع شروع میں یہ اتنی بڑی تھی کہ مجھے خوف آتا تھا۔ مَیں بھاگتا رہا، بھاگتا رہا…… اور جب آخرِکار مجھ کو دور پر […]
سوشل میڈیا او مِس انفارمیشن (Social Media & Misinformation)
تبدیلی کا دُرست راستہ

پاکستان میں کروڑوں لوگوں کو لگتا تھا اور ایک اکثریت کو اب بھی لگتا ہے کہ عمران خان اس ملک کا نظام درست کرسکتا ہے، تو اُنھوں نے ڈَٹ کر اُن کا ساتھ دیا، اور ووٹ دے کر اُن کو وزیرِ اعظم بھی بنایا۔ وہ تین سالوں میں شاید وہ کچھ نہ کرسکے، جو اُن […]
برتر ثقافت

انسانوں کی زندگی میں لفظ ثقافت کی اہمیت کا اندازہ اس بات سے لگائیے کہ نیورو سائنس دان کہتے ہیں کہ آپ کے جذبات تک پر آپ کی ثقافت کا گہرا اثر ہوتا ہے۔ ہر ثقافت میں غصہ، نفرت، محبت، غم وغیرہ کے اظہار میں نمایاں فرق پایا جاتا ہے۔ آپ اپنی شناخت (Identity) بنانے […]
18 ستمبر، فرانسس ہربرٹ براڈلے کا یومِ انتقال

وکی پیڈیا کے مطابق فرانسس ہربرٹ براڈلے (Francis Herbert Bradley)، مشہور انگریز فلسفی، 18 ستمبر 1924ء کو اکسفورڈ، انگلستان میں انتقال کرگئے۔ عام طور پر F. H. Bradley کے نام سے جانتے ہیں۔ 30 جنوری 1846ء کو لندن، انگلستان میں پیدا ہوئے۔ فلسفی اور جدلیات داں تھے، جس نے جدید فلسفے کو تجربیت اور اِفادیت […]
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کون ہیں؟

سپریم کورٹ آف پاکستان کے سینئر ترین جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ پاکستان کے 29ویں چیف جسٹس بن گئے ہیں۔ قاضی فائز عیسیٰ 26 اکتوبر 1959ء کو کوئٹہ میں ہزارہ مسلم خاندان میں پیدا ہوئے۔ ان کے دادا قاضی جلال الدین 19ویں صدی کے آخر میں افغان امیر عبدالرحمان کے دور میں ہزارہ کے ظلم […]
فلسفہ کی تاریخ (اٹھارواں لیکچر)

تحریر و ترتیب: میثم عباس علیزئی (’’فلسفہ کی تاریخ‘‘ دراصل ڈاکٹر کامریڈ تیمور رحمان کے مختلف لیکچروں کا ترجمہ ہے۔ یہ اس سلسلے کا سولھواں لیکچر ہے، مدیر) ٭ اناگزگورس (Anaxagoras):۔ اناگزگورس کی تقریباً 510 قبلِ مسیح میں پیدایش ہوتی ہے اور انتقال ہوتا ہے 428 قبلِ مسیح میں۔ اناگزگورس وہ فلسفی ہے کہ جس نے […]
17 ستمبر، بے خود بدایونی کا یومِ پیدایش

وکی پیڈیا کے مطابق بے خود بدایونی (Bekhud Badayuni)، بیسویں صدی کے ابتدائی عشروں کے نمایاں شاعر، 17 ستمبر 1857ء کو بدایوں، اُتر پردیش، متحدہ ہندوستان میں پیدا ہوئے۔ اصل نام مولوی عبد الحئی تھا۔ والد کا نام مولوی غلام رسول تھا۔ تعلق بدایوں (اُتر پردیش) بھارت سے تھا۔ مولانا الطاف حسین حالی کے شاگرد […]
محمد افضل خان لالا کی یاد میں

سوات بلکہ پورے پاکستان میں محمد افضل خان ’’خان لالا‘‘ کے نام سے جانے پہچانے جاتے ہین۔ وہ اپنے نام کے ساتھ خان نہیں لکھتے تھے۔ گو کہ وہ سوات کے نامی گرامی خانوادے سے تعلق رکھتے تھے۔ وہ اپنا نام صرف ’’محمد افضل‘‘ لکھا کرتے تھے۔ فضل محمود روخان کی دیگر تحاریر پڑھنے کے […]
ایک قیامت اور سہی!

مَیں نے ایک بار اِس ملک کے ایک منجھے ہوئے سیاست دان سے پوچھا کہ ہمارے ملک میں انصاف، امن اور خوش حالی کب آئے گی؟ اُنھوں نے دوسرے ہی لمحے زوردار قہقہہ لگایا اور کہا: ’’قیامت کے دن……!‘‘ شبیر بونیری کی دیگر تحاریر پڑھنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کیجیے: https://lafzuna.com/author/shabeer-buneri/ […]
16 ستمبر، الکسیس بلیدل کا یومِ پیدایش

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "sunsigns.org” کے مطابق الکسیس بلیدل (Alexis Bledel)، مشہور امریکی فلمی اداکارہ، 16 ستمبر 1981ء کو ٹیکساس، امریکہ میں پیدا ہوئیں۔ الکسیس کی ماں "Nanette Bledel” کا تعلق میکسیکو جب کہ والد "Martin Bledel” کا تعلق ارجنٹائن سے تھا۔ ہسپانوی (Spanish) الکسیس کی مادری زبان ہے۔ سکول کے آغاز کے […]
فلسفہ کی تاریخ (سترھواں لیکچر)

تحریر و ترتیب: میثم عباس علیزئی (’’فلسفہ کی تاریخ‘‘ دراصل ڈاکٹر کامریڈ تیمور رحمان کے مختلف لیکچروں کا ترجمہ ہے۔ یہ اس سلسلے کا سولھواں لیکچر ہے، مدیر) ٭ ایمپیڈیکلیز (Empedocles):۔ ایمپیڈیکلیز کی پیدایش ہوتی ہے 490 قبلِ مسیح اور وفات ہوتی ہے 430 قبلِ مسیح میں۔ اٹلی کا رہنے والا تھا، وہ بھی شاعری […]
آن لائن ارننگ سے خوش حالی لائیں

پاکستان میں اِس وقت 8 کروڑ سے زاید لوگ سوشل میڈیا کے صارف ہیں، جو زیادہ تر فیس بُک، واٹس ایپ، انسٹا گرام، ٹویٹر، یوٹیوب اور ٹک ٹاک استعمال کرتے ہیں۔ جدید ٹیکنالوجی کا استعمال اچھی چیز ہے۔ آپ پوری دنیا سے جڑے رہتے ہیں۔ دنیا بھر کے اہم واقعات، حالات کی تبدیلیوں، اہم ایجادات […]
امریکہ، کس ملک کے باشندوں کا ویزہ زیادہ مسترد ہوتا ہے؟

سماجی رابطے کی ویب سائٹ "X” (سابقہ نام ٹویٹر) پر فعال اکاؤنٹ "World of Statistics” کے مطابق پچھلے سال (2022ء) میں امریکہ نے سب سے زیادہ ویزے ( 100 فی صد) "Micronesia” کے مسترد کیے ہیں۔ اس کے بعد باری آتی ہے "Mauritania” کی جس کے تقریباً 90 فی صد ویزے مسترد کیے جاتے ہیں۔اس […]