وادئی چغرزئی (بونیر) سے وابستہ چند یادیں

1969ء میں ادغامِ ریاست کے بعد بھی چغرزئی کا پورا علاقہ کئی سال تک سڑک سے محروم رہا۔ ریاستی دور میں بدال تک ایک کچی سڑک بنی ہوئی تھی، جو اُسی دور میں تعمیر شدہ سٹیٹ ڈسپنسری بدال کے قریب ختم ہوجاتی تھی۔ آگے چغرزئ کے مختلف دروں اور دیہاتوں تک اشیائے ضروریہ کی ترسیل […]

توروالی موسیقی کا مقدمہ

مصوری اور مجسمہ سازی کی طرح موسیقی اور رقص بھی فن ہیں۔ کیوں کہ ان کا تعلق بھی انسانی جذبات اور جمالیات سے ہے…… لیکن مجسمہ سازی یا مصوری کے برعکس موسیقی اور رقص تین جہتوں میں کسی بولی کی طرح ہوتے ہیں۔ کسی جملے کی طرح موسیقی اور رقص کی بھی ایک ابتدا، درمیاں […]

چترال کا پہلا تاریخ دان

بابا سیئر کے بارے میں چترال کے باہر کے لوگوں کو آگہی دینے کے لیے مستنصر حسین تارڑ نے خامہ فرسائی کی ہے۔ لکھتے ہیں:’’تم چترال کے سب سے عظیم صوفی شاعر کے مزار سے اگر لا تعلق ہو کر گزر گئے، تو تم نے گناہ کیا۔ چند لمحوں کے لیے رُک کر اس درویش […]

13 جولائی، ماسٹر سلیم کا یومِ پیدایش

وکی پیڈیا کے مطابق ماسٹر سلیم (Master Saleem)، مشہور بھارتی صوفی اور عوامی گلوکار، 13 جولائی 1980ء کو شاہ کوٹ، بھارتی پنجاب میں پیدا ہوئے۔ اصل نام سلیم شاہ کوٹی عرف سلیم شہزادہ ہے لیکن ماسٹر سلیم کے نام سے جانے جاتے ہیں۔ مشہور صوفی گلوکار استاد پورن شاہ کوٹی کے صاحب زادے ہیں۔ استاد […]

ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی یاد میں

پیدایش:۔ یکم اپریل 1936ء انتقال:۔ 10 اکتوبر 2021ء ڈاکٹر اے کیو خان مستحق تو پوری کتاب کے ہیں، لیکن ابھی اُن پر یہ مضمون لکھ کر اُن کی محبتوں کا تھوڑا بہت حق ادا کرنا چاہ رہا ہوں۔ مَیں نے اُن کا نام اپنی کتاب ’’پاکستان کی 10 عظیم ترین شخصیات‘‘ میں بھی شامل کر […]

12 جولائی، آغا ناصر کا یومِ انتقال

وکی پیڈیا کے مطابق آغا ناصر (Agha Nasir)، پاکستان کے مشہور براڈ کاسٹر، مصنف اور ہدایت کار، 12 جولائی 2016ء کو اسلام آباد میں انتقال کرگئے۔ 9 فروری 1937ء میں میرٹھ کے قصبے فریدنگر میں پیدا ہوئے۔ بی اے کا امتحان سندھ مسلم کالج پاس کیا اور تاریخ میں ایم اے کی ڈگری جامعۂ کراچی […]

10 جولائی، مصری اداکار عمر شریف کا یومِ انتقال

وکی پیڈیا کے مطابق عمر شریف (Omar Sharif) مشہور مصری اداکار 10 جولائی 2015ء کو حرکتِ قلب بند ہونے کی وجہ سے انتقال کرگئے۔ 10 اپریل 1932ء کو اسکندریہ، مصر میں پیدا ہوئے۔ ہالی ووڈ کی کئی ایک کامیاب فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھا کر عالمی شہرت حاصل کرنے والے یہ فن کارمصر کے […]

گوہرِ نایاب ’’عبدالستار ایدھی‘‘

جب پتھر کو بہترین انداز میں تراشا جائے، تو وہ گوہرِ نایاب بنتا ہے، اور جب کسی بچے کی اعلا پائے کی تربیت کی جائے، تو وہ دکھی انسانیت کا مسیحا بنتا ہے۔ رانا اعجاز حسین چوہان کی دیگر تحاریر پڑھنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کیجیے: https://lafzuna.com/author/rana/ خدمتِ انسانیت کی روشن […]

حاجی شیرزادہ (مرحوم)، مینگورہ کے ایک کامیاب تاجر

فون کی گھنٹی بجی۔ سکرین پر نظر ڈالی، تو پتا چلا کہ محمد خلیل قاضی صاحب بات کرنا چاہ رہے ہیں۔ کال اُٹھائی، تو دوسری طرف سے آواز آئی: ’’ارے سحابؔ! تمھاری فیس بک وال پر حاجی شیرزادہ کے انتقال کی خبر پڑھی۔ یار، وہ تو مینگورہ شہر کے کامیاب کاروباری شخصیات میں شمار ہوتے […]

کچھ تصدیق اقبال بابو (مرحوم) کے بارے میں

پیدایش:۔ 08 اکتوبر 1969ء انتقال:۔ 06 جنوری2021ء تصدیق اقبال المعروف بابو (مرحوم) میری زندگی میں کسی طوفان کی طرح آیا اور بگولے کی طرح واپس بھی چلا گیا۔ ہماری دوستی کا ہنگامہ خیز سال 2020ء تھا۔ تصدیق اقبال کو مجھ سے متعارف کروانے میں فراست علی (نارووال) کا بڑا کردار تھا۔ تصدیق اقبال کو مجھ […]

25 جون، جارج آرویل کا یومِ پیدایش

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "britannica.com” کے مطابق جارج آرویل (George Orwell)، مشہور انگریز صحافی، مضمون نگار، ناول نگار، ثقافت اور سیاست کے نقاد، 25 جون 1903ء کو بہار کے شہر موتیہاری (Motihari) میں پیدا ہوئے۔ وکی پیڈیا کے مطابق جارج آرویل کی پیدایش کے بعد اُن کا خاندان انگلستان منتقل ہو گیا۔ایٹن سکول […]

آذربائیجان کا عجائب خانۂ ادب

ہمارے لیے بیرونِ ملک سفر خود ایک عجوبہ ہوتا ہے۔ اب تک جتنے بھی ایسے سفر کیے ہیں، اُن میں کسی کا بھی دورانیہ 40 دن سے زیادہ نہیں رہا ہے۔ زیادہ تر سفر ایک یا دو ہفتے کے ہوئے ہیں۔ جس ملک کا سفر کرتے ہیں، ہر بار کچھ نیا دیکھنے کو ملتا ہے۔ […]

فقیر ایپی

جون 1897ء کی ایک صبح مسٹر ’’جی‘‘ نامی ایک برطانوی پولی ٹیکل ایجنٹ شمالی وزیرستان کے ’’مائزار‘‘ دیہات ایک بھاری جمیعت کے ساتھ بغیر کسی پیشگی اطلاع کے آگیا۔اس کے آنے کا مقصد ایک چھوٹے سے قلعے کی تعمیر کے لیے موزوں جگہ کا انتخاب تھا۔ وزیریوں کو اس کا پتا نہیں تھا۔ انھیں شک […]

5 جون، جشنِ سوات اور چند یادیں

سوات کا جشن 1949ء کے بعد ہر سال 12 دسمبر کو یومِ تاج پوشی کے نام سے منعقد ہوتا تھا۔ اس موقع پر بیرون ریاست سے بھی سرکاری مہمان آتے تھے۔ سوات کی شدید سردی اُن کے لیے ایک مشکل طلب مسئلہ تھی۔ چند سال بعد والیِ سوات نے فیصلہ کیا کہ 12 دسمبر کی […]

5 جون، او ہنری کا یومِ انتقال

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "britannica.com” اُو ہنری (O. Henry)، اُنیسویں صدی کا مایہ ناز افسانہ نگار، 5 جون 1910ء کو نیویارک، امریکہ میں انتقال کرگئے۔ وکی پیڈیا کے مطابق 11 ستمبر، 1862ء کو گرینزبورو، شمالی کیرولائنا، ریاست ہائے متحدہ امریکہ میں پیدا ہوئے۔ اصل نام ولیم سڈنی پورٹرتھا۔ قلمی نام ’’اُو ہنری‘‘ سے […]

1 جون، ہیلن کیلر کا یومِ انتقال

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "britannica.com” کے مطابق ہیلن کیلر (Helen Keller)، مشہور امریکی مصنفہ اور ماہرِ تعلیم، 1 جون 1968ء کو ویسٹ پورٹ، نیوزی لینڈ میں انتقال کرگئیں۔ 27 جون 1880ء کو الباما، امریکہ میں پیدا ہوئیں۔ وکی پیڈیا کے مطابق دو سال کی عمر تک ہیلن ایک عام بچی ہی تھیں، مگر […]

ریاستِ سوات کے سول اور عدالتی نظام کے چند پہلو

قطعِ نظر اس بات کے کہ معترضین کیا کہتے ہیں…… اور مجھے کن القاب سے نوازتے ہیں……وہ جانے اور ان کا ضمیر! میرے خیال میں سابقہ ریاستِ سوات کا نظام جس طرح 52 سال تک چلتا رہا، جس طرح اس سسٹم نے ارتقا کے مراحل طے کیے اور جو عین میچورٹی کی حالت میں زمین […]

فلسفہ کیا ہے؟

تحقیق و تحریر: سجیل کاظمی فلسفہ یونانی لفظ ہے جس کے معنی ہیں: ’’علم سے محبت۔‘‘ فلسفہ سچ کی تلاش کا نام ہے۔ اپنی زندگی، اپنی دنیا اور اپنے آپ کو سمجھنے کا نام ہے، لیکن کیا دنیا کو سمجھنا تو فزکس کے زمرے میں نہیں آتا؟ کیا ہم اپنے وجود کو بائیولوجی اور نفسیات […]

29 مئی، پرتھوی راج کپور کا یومِ انتقال

وکی پیڈیا کے مطابق پرتھوی راج کپور (Prithviraj Kapoor) ، مشہور بھارتی اداکار، 29 مئی 1972ء کو ممبئی، بھارت میں انتقال کرگئے۔ 03 نومبر 1906ء کو لائل پور (متحدہ ہندوستان) میں پیدا ہوئے۔ ابتدائی تعلیم لاہور میں حاصل کی۔ اس کے بعد والد کا تبادلہ جب پشاور ہوا، تو پرتھوی راج کپور نے ایڈورڈ کالج […]

ماضی کے جھروکے سے

سورج غروب ہو رہا تھا۔ مَیں اپنی دانست میں مینگورہ سے اپنے گھر سیدو شریف جا رہا تھا۔ میری عمر اُس وقت بہ مشکل کوئی 9، 10 سال ہوتی ہوگی۔ بازار بالکل سنسان دکھائی دے رہا تھا۔ تانگوں کا اڈا بھی خالی تھا۔ اگر کئی تانگا ہوتا بھی، تو میرے پاس ایک پیسا بھی نہیں […]

ریاستِ سوات دور کے سڑکیان

گذشتہ دنوں سوات کی ایک مقامی ویب سائٹ ’’سوات انسائیکلو پیڈیا‘‘ پر ریاستی دور کی سڑکوں کے متعلق عملہ کی ایک تصویر شیئر کی گئی تھی جس پر مختلف مزاج کے لوگوں نے اپنے ظرف، معلومات اور مزاج کے مطابق تبصرہ کیا تھا۔ وہاں پر مجھ سے جو بھی ممکن ہو سکا،جواب دیا تھا…… مگر […]