اونرشپ آرڈیننس 2025ء کا مختصر جائزہ

حکومتِ پنجاب نے ایک دیرینہ اور ضروری قدم اٹھاتے ہوئے ’’پنجاب پروٹیکشن آف اونرشپ آف اِموویبل پراپرٹی آرڈیننس، 2025ء‘‘ نافذ کیا ہے۔ ایسے وقت میں جب زمینوں کے تنازعات، جعلی کاغذات اور ناجائز قبضے عوام کے انصاف پر اعتماد کو مجروح کر رہے تھے۔ یہ قانون انتظامی عزم اور قانونی اصلاحات کی علامت کے طور […]
شامِ مسرت شیریں

اکادمی ادبیات پاکستان، اسلام آباد کے ہال میں اُس وقت ایک دل کش اور یادگار منظر رقم ہوا، جب ملک گیر پنجابی ادبی و ثقافتی تنظیم ’’دل دریا پاکستان‘‘ (رجسٹرڈ) نے نامور شاعرہ، ادیبہ، مصورہ، سیرت نگار، کالم نگار اور سفرنامہ نگار مسرت شیریں کے اعزاز میں ایک شام اور محفلِ مشاعرہ کا اہتمام کیا۔شام […]
سکھ، بیساکھی اور حسن ابدال

پاکستان، اسلام کے نام پر حاصل کیا گیا اور یہ بات ہمارے آئین، نظریے اور اجتماعی شعور کا حصہ ہے کہ یہاں اسلام کو بالادست مذہب کی حیثیت حاصل ہے۔تاہم اسی نظریۂ پاکستان میں یہ بنیادی اُصول بھی شامل ہے کہ ریاست اپنے غیر مسلم شہریوں کو مکمل مذہبی آزادی دے گی۔ یہی اُصول ہمیں […]
تونسہ: بچوں میں ایڈز کا پھیلاو

تونسہ (پنجاب) میں ایچ آئی وی وائرس کے مریضوں کی تعداد میں خطرناک حد تک اضافہ ہو رہا ہے۔ حالیہ رپورٹ کے مطابق ایک اور بچے میں اس وائرس کی تصدیق کے بعد متاثرہ افراد کی تعداد 107 تک جا پہنچی ہے۔ یہ صرف ایک عددی اضافہ نہیں، بل کہ ایک لمحۂ فکریہ ہے، جو […]
اسٹار لنک: انقلابی پیش رفت یا چیلنجز کا آغاز

پاکستان نے ڈیجیٹل ترقی کی سمت ایک اہم قدم اٹھاتے ہوئے ایلون مسک کی کمپنی ’’اسٹار لنک‘‘ کو ملک میں عارضی طور پر کام کرنے کی اجازت دے دی ہے۔ یہ فیصلہ پاکستان میں انٹرنیٹ کے بنیادی ڈھانچے کو بہتر بنانے اور دور دراز علاقوں میں تیز رفتار انٹرنیٹ کی فراہمی کے لیے ایک اہم […]
بلوچستان: ریاستی عمل داری اور چیلنجز

بلوچستان میں حالیہ دنوں میں پیش آنے والے واقعات، بالخصوص جعفر ایکسپریس پر ہونے والے دہشت گرد حملے ، نے ایک بار پھر صوبے میں امن و امان کے حوالے سے سنگین خدشات کو جنم دیا ہے۔ شدت پسندوں کی سرگرمیوں میں اضافے اور بلوچ یک جہتی کمیٹی کے دھرنے کے خلاف حکومتی کریک ڈاؤن […]