کس ملک کی آبادی شوگر سے سب سے زیادہ متاثر ہے؟

Diabetes Ratio in Pakistan

سماجی رابطے کی ویب سائٹ "X” (سابقہ نام ٹوئٹر) پر فعال اور سرگرم اکاونٹ "World of Statistics” کے مطابق آبادی کے لحاظ سے دنیا میں ذیابیطس (Diabetes) یعنی شوگر سے متاثر ملک پاکستان ہے، جس کی آبادی کے 30.8 فی صد کو شوگر (ٹائپ ون یا ٹو) کا عارضہ لاحق ہے۔ اس فہرست میں کُل […]

دنیا کی مہنگی ترین ٹیکسی سروس کس شہر کی ہے؟

The Most Expensive Taxi Service of the World, A Translated Writeup by Comrade Amjad Ali Sahaab

سماجی رابطے کی مشہور ویب سائٹ "X” (سابقہ نام ٹویٹر) پر فعال اکاونٹ "World of Statistics” کے مطابق دنیا کی مہنگی ترین ٹیکسی سروس سویٹزر لینڈ کے شہر زیورخ (Zurich) کی ہے، جہاں فی کلومیٹر کے حساب سے 5.68 ڈالر ادا کرنا پڑتے ہیں۔ اس فہرست میں سب سے آخر میں کرغیزستان کا شہر بیشکیک […]

ورغومو کاڑ آبشار، سوات

(بہ شکریہ وی نیوز ڈاٹ پی کے) جھیلوں اور آبشاروں کی وادی ’’سوات‘‘ میں ایک خوب صورت اضافہ ’’ورغومو کاڑ آبشار‘‘ ہے، جہاں پہنچنے کے لیے تین ساڑھے تین گھنٹے کی ہائیکنگ کا کشٹ اُٹھانا پڑتا ہے۔ کامریڈ امجد علی سحابؔ کی دیگر تحاریر پڑھنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کیجیے: https://lafzuna.com/author/sahaab/ […]

سب سے زیادہ گنجے افراد کس ملک میں بستے ہیں؟

سماجی رابطے کی ویب سائٹ "X” (سابقہ نام ٹویٹر) پر فعال اکاؤنٹ "World of Statistics” کے مطابق دنیا میں سب سے زیادہ گنجے افراد چیک ریپبلک (Czechia) میں ہیں، جہاں کل آبادی کا 42.8 فی صد گنجے افراد پر مشمتل ہے۔ اس فہرست میں دوسرے نمبر پر 42.6 فی صد کے ساتھ سپین ہے۔ تیسرے […]

30 جولائی، کیٹ بش کا یومِ پیدایش

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "britannica.com” کے مطابق کیٹ بش (Kate Bush)، مشہور انگریز گلوکارہ، نغمہ نگار، موسیقار، رقاصہ اور ریکارڈ پروڈیوسر، 30 جولائی 1958ء کو بیکزلیہیتھ (Bexleyheath)، انگلینڈ میں پیدا ہوئے۔ کیٹ بش آرٹ سے رغبت رکھنے والے خاندان کی سب سے چھوٹی اولاد ہے۔ والد ایک ڈاکٹر تھے، جو پیانو بجایا کرتے […]

رہایش کے لحاظ سے دنیا کے سستے ترین ممالک

سماجی رابطے کی ویب سائٹ "twitter.com” پر مقبول اکاؤنٹ "World of Statistics” کے مطابق دنیا کے سستے ترین ممالک میں پاکستان سرِ فہرست ہے۔ اس فہرست کے مطابق مصر دوسرے نمبر پر، بھارت تیسرے، کولمبیا چوتھے، لیبیا پانچویں، نیپال چھٹے، سری لنکا ساتویں، یوکرین آٹھویں، کرغزستان نویں اور شام دسویں نمبر پر ہے۔ اس فہرست […]

25 جولائی، بین ہوگن کا یومِ انتقال

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "britannica.com” کے مطابق بین ہوگن (Ben Hogan)، مشہور امریکی گالفر، 25 جولائی 1997ء کو فورٹ ورتھ، ٹیکساس، امریکہ میں انتقال کرگئے۔ بین ہوگن کا پورا نام ولیم بینجمن ہوگن (William Bejnamin Hogan) ہے۔ 13 اگست 1912ء کو ڈبلن، ٹیکساس، امریکہ میں پیدا ہوئے۔ 1949ء میں ٹریفک حادثے میں بری […]

21 جولائی، ارنسٹ ہیمنگوے کا یومِ پیدایش

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "britannica.com” کے مطابق ارنسٹ ہیمنگوے (Ernest Hemingway)، مشہور امریکی ادیب، صحافی اور ناول نگار، 21 جولائی 1899ء کو سیسیرو (Cicero, America) میں پیدا ہوئے۔ والد ایک ڈاکٹر تھے۔ 1954ء کو نوبل انعام برائے ادب (Nobel Prize for Literature) حاصل کیا۔ ہائی سکول کے زمانے سے لکھنا شروع کیا۔ ایک […]

سوشل میڈیا پر سب سے زیادہ وقت صرف کرنے والی قوم

سماجی رابطے کی ویب سائٹ "twitter.com” پر فعال اکاؤنٹ "World of Statistics” کے مطابق پوری دنیا میں اہلِ فلپائن ایسی قوم ہیں، جو سوشل میڈیا پر روزانہ سب سے زیادہ وقت (4 گھنٹے 6 منٹ) صرف کرتی ہے۔ اس فہرست میں کولمبیا کے رہایشی دوسرے نمبر پر ہیں، جو روزانہ 3 گھنٹے 46 منٹ سوشل […]

دنیا کی مہنگی ترین رہایشی جگہ

سماجی رابطے کی ویب مشہور ویب سائٹ "twitter.com” پر فعال ترین اکاؤنٹ "World of Statistics” کے مطابق ’’برمودہ‘‘ (Bermuda) دنیا کی مہنگی ترین رہایشی جگہ ہے۔ اس کے بعد سویٹزر لینڈ (Switzerland) کی باری آتی ہے۔ وکی پیڈیا کے مطابق ’’برمودہ‘‘ دراصل انگلینڈ کے زیرِ تسلط ایک جزیرہ ہے۔ اس کی وجۂ شہرت سرخ ریت […]

13 جولائی، ماسٹر سلیم کا یومِ پیدایش

وکی پیڈیا کے مطابق ماسٹر سلیم (Master Saleem)، مشہور بھارتی صوفی اور عوامی گلوکار، 13 جولائی 1980ء کو شاہ کوٹ، بھارتی پنجاب میں پیدا ہوئے۔ اصل نام سلیم شاہ کوٹی عرف سلیم شہزادہ ہے لیکن ماسٹر سلیم کے نام سے جانے جاتے ہیں۔ مشہور صوفی گلوکار استاد پورن شاہ کوٹی کے صاحب زادے ہیں۔ استاد […]

مردانہ بال کاٹنے کے لیے دنیا کا مہنگا ترین ملک

سماجی رابطے کی مقبول ترین ویب سائٹ ’’ٹویٹر ڈاٹ کام‘‘ (twitter.com) پر متحرک اکاؤنٹ "world of Statistics” کے مطابق دنیا میں مردانہ بال کاٹنے کے لیے مہنگا ترین ملک ناروے ہے، جہاں بال کاٹنے کے لیے 64.60 ڈالر ادا کرنا پڑتے ہیں۔ اس فہرست میں دوسرے نمبر پر مہنگا ترین ملک جاپان ہے جہاں 56 […]

11 جولائی، جھمپا لہری کا یومِ پیدایش

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "britannica.com” کے مطابق جھمپا لہری (Jhumpa lahiri)، مشہور برطانوی نژاد امریکی ناول نگار، 11 جولائی 1967ء کو لندن میں پیدا ہوئیں۔ جھمپا کے والدین بنگالی تھے جن کا تعلق کلکتہ سے تھا۔ والد یونیورسٹی میں لائبریرین اور والدہ سکول ٹیچر تھیں، جو پہلے لندن اور بعد میں امریکہ شفٹ […]

دنیا کا وہ ملک جہاں سب سے زیادہ جرائم ہوتے ہیں

سماجی رابطے کی مقبول ترین ویب سائٹ "twitter.com” کے ایک اکاونٹ "World of Statistics” کے مطابق جرائم پیشہ ممالک کی فہرست میں پہلے نمبر پر ’’وینزویلا‘‘ (Venezuela) ہے، جہاں پوری دنیا میں سے زیادہ جرائم ریکارڈ ہوتے ہیں۔ دوسرے نمبر پر ’’پاپوا نیو گینی‘‘ (Papua New Guinea) جب کہ تیسرے نمبر پر ’’افغانستان‘‘ ہے۔ دی […]

7 جولائی، محمد اشرفل کا یومِ پیدایش

وکی پیڈیا کے مطابق محمد اشرفل (Mohammad Ashraful)، مشہور بنگلہ دیشی کرکٹر، 7 جولائی 1984ء کو برہمن باریہ، بنگلہ دیش میں پیدا ہوئے۔ کرکٹ کھیل کے تمام طرز (ٹیسٹ، ون ڈے، ٹی ٹوینٹی) میں بنگلہ دیش قومی کرکٹ ٹیم کی نمائندگی کرچکے ہیں۔اس طرح تمام فارمیٹس کے سابق کپتان بھی رہے ہیں۔ 2007ء تا 2009ء […]

وہ یورپی ملک جہاں ایک بھی مسلمان نہیں بستا

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’’ٹویٹر‘‘ کے اکاونٹ "World of Statistics” نے ایک رپورٹ جاری کی ہے جس میں مختلف ممالک میں بسنے والے مسلمانوں کی آبادی کی شرح دی گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق موریطانیہ دنیا کا وہ ملک ہے جہاں سب سے زیادہ یعنی 99.9 فی صد مسلمان بستے ہیں۔ اسی رپورٹ کے […]