6 جولائی، ہلیری مانٹل کا یومِ پیدایش

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "Britannica.com” کے مطابق ہلیری مانٹل (Hilary Mantel)، مشہور برطانوی مصنفہ، 6 جولائی 1952ء کو ڈربی شر (Derbyshire, England) میں پیدا ہوئیں۔ دو مرتبہ ’’بکر پرائز‘‘ جیتنے والی پہلی خاتون ناول نگار ہونے کا اعزاز حاصل کیا۔ 70 سال کی عمر پائی۔ 22 ستمبر 2022ء کو انگلینڈ کے شہر ایگزیٹر […]

4 جولائی، عباس کیراستمی کا یومِ انتقال

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "britannica.com” کے مطابق عباس کیراستمی (Abbas Kiarostami)، مشہور ایرانی فلم ہدایت کار، 4 جولائی 2016ء کو فرانس کے شہر پیرس میں انتقال کرگئے، جہاں وہ کینسر کے علاج کے لیے گئے ہوئے تھے۔ 22 جون 1940ء کو ایران کے شہر تہران میں پیدا ہوئے۔ تہران یونیورسٹی میں پینٹنگ اور […]

سپرنٹنڈنٹ سنٹرل جیل عصرِ حاضر کا فرعون ہے، خالد محمود

(خصوصی رپورٹ) سوات ٹریڈرز فیڈ ریشن کے ترجمان اور سابقہ ناظم سیدو شریف ڈاکٹر خالد محمود خالد نے اخباری نمایندوں سے بات کرتے ہوئے سیدو شریف سینٹرل جیل کے عملہ اور سپرنٹنڈنٹ کے ناروا سلوک کو تنقید کا نشانہ بنایا۔ انھوں نے صوبائی نگران وزیر اعلا اور حکام بالا سے مطالبہ کیا کہ سیدو شریف […]

حاجی شیرزادہ (مرحوم)، مینگورہ کے ایک کامیاب تاجر

فون کی گھنٹی بجی۔ سکرین پر نظر ڈالی، تو پتا چلا کہ محمد خلیل قاضی صاحب بات کرنا چاہ رہے ہیں۔ کال اُٹھائی، تو دوسری طرف سے آواز آئی: ’’ارے سحابؔ! تمھاری فیس بک وال پر حاجی شیرزادہ کے انتقال کی خبر پڑھی۔ یار، وہ تو مینگورہ شہر کے کامیاب کاروباری شخصیات میں شمار ہوتے […]

پرانے فون کا بہترین استعمال جاننا چاہیں گے؟

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "pinterest.com” کے مطابق اگر آپ نیا فون خرید رہے ہیں اور پرانا آپ کے استعمال میں نہیں رہتا، تو اسے اونے پونے داموں بیچنے سے بہتر ہے کہ اس سے ایک ایسا کام لیا جائے، جو آپ کو حیران کرسکتا ہے۔ ویب سائٹ کے مطابق آپ اسے سیکورٹی کیمرے […]

2 جولائی، ارنسٹ ہیمنگوے کا یومِ انتقال

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "britannica.com” کے مطابق ارنسٹ ہیمنگوے (Ernest Hemingway)، مشہور امریکی ادیب، صحافی اور ناول نگار، 2 جولائی 1961ء کو کیچم (Ketchum, Idaho) میں خود کو سر میں گولی مارنے کی وجہ سے انتقال کرگئے۔ 21 جولائی 1899ء کو سیسیرو (Cicero, America) میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد ایک ڈاکٹر تھے۔ […]

1 جولائی، جب سونی کمپنی نے واک مین بیچنا شروع کیا

معلو ماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "britannica.com” کے مطابق مشہور جاپانی کمپنی ’’سونی‘‘ (Sony) نے 1 جولائی 1979ء کو ’’واک مین‘‘ بیچنے کا عمل شروع کیا۔ ’’واک مین‘‘ دراصل پورٹیبل میڈیا پلیئر برانڈ ہے۔ اس کی مدد سے چلتے پھرتے اپنی پسند کی موسیقی کو سنا جاسکتا تھا۔ یہ اُس وقت موسیقی کی دنیا […]

یو اے ای میں ٹریفک خلاف ورزی، جرمانے کی سالانہ حیران کُن رقم

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "pinterest.com” کے مطابق متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی انتظامیہ ہر سال 35 ارب ڈالر ٹریفک کے اُصولوں کی خلاف ورزی کرنے والوں سے جرمانے کی صورت میں وصول کرتی ہے۔ ویب سائٹ کے مطابق مذکورہ رقم یو اے ای کی مجموعی ملکی پیداوار (GDP) کا 9 فی […]

کامریڈ بہادر شیر افغان کون ہے؟

جب معلوم و نامعلوم قوتوں کی جانب سے حالیہ اہلِ سوات کی نبض ’’سہ بارہ‘‘ چیک کی جا رہی تھی، تو مٹہ میں ایک سیاہ پوش شخص جو میانہ قد تھا، جس کے بال بھونسلے، داڑھی صاف، موچھ گھنی اور آواز گرج دار ہونے کے ساتھ ساتھ پُراعتماد بھی تھی۔ وہ تیور بدل بدل کر […]

18 جون، ملکھا سنگھ کا یومِ انتقال

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "britannica.com” کے مطابق ملکھا سنگھ (Milkha Singh)، مشہور بھارتی اتھلیٹ، 18 جون 2021ء کو چندی گڑھ، بھارت میں انتقال کرگئے۔ ’’دی فلائنگ سکھ‘‘ (The Flying Sikh) کے نام سے بھی جانے جاتے ہیں۔ پہلے پہل بھارتی فوج اور پھر کھیلوں کے میدان میں پوری دنیا میں بھارت کی نمایندگی […]

17 جون، وینس ولیمز کا یومِ پیدایش

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "britannica.com” کے مطابق وینس ولیمز (Venus Williams) ، مشہور امریکی ٹینس سٹار، 17 جون 1980ء کو کیلی فورنیا، امریکہ میں پیدا ہوئیں۔ پورا نام "Venus Ebony Starr Williams” ہے۔ 1998ء میں آسٹریلین اوپن میں ڈیبو کیا تھا۔اب تک کی عظیم ترین ٹینس کھلاڑیوں میں سے ایک ہیں۔ 7گرینڈ سلیم […]

31 مئی، کلنٹ ایسٹ ووڈ کا یومِ پیدایش

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "britannica.com” کے مطابق کلنٹ ایسٹ ووڈ (Clint Eastwood)، مشہور اداکار، فلمی ہدایت کار، پروڈیوسر، موسیقار اور سیاسی شخصیت، 31 مئی 1930ء کو کیلی فورنیا، امریکہ میں پیدا ہوئے۔ اداکار اور ہدایت کار کے طور پر چھے دہائیوں سے زیادہ فعال رہے۔ تقریباً 50 فلمیں کیں۔ چار آسکر ایوارڈ حاصل […]

ملیے دنیا کے تمام ممالک کی سیر کرنے والے شخص سے

انگریزی روزنامہ ڈان کے بچوں کے مرغوب میگزین "Dawn Young World” کے مطابق "Ramblin Randy” کے پاس دنیا کے تمام ممالک دیکھنے کا اعزاز ہے۔ "Ramblin Randy” کا تعلق "San Diego” (کیلی فورنیا) سے ہے۔ میگزین کے مطابق انھوں نے دنیا کے تمام ممالک جن کی تعداد 193 رقم کی گئی ہے، کی سیر کرکے […]

اسامی

عام طور پر ’’اسامی‘‘ (عربی، اسمِ مونث) کا اِملا ’’آسامی‘‘ لکھا اور پڑھا جاتا ہے۔ ’’نور اللغات‘‘ اور ’’فرہنگِ تلفّظ‘‘ کے مطابق درست اِملا ’’اسامی‘‘ ہے جب کہ اس کے معنی ’’اسم کی جمع‘‘، ’’کاشت کار‘‘، ’’ملازمت کے لیے خالی جگہ‘‘ وغیرہ کے ہیں۔ صاحبِ نور نے تو باقاعدہ طور پر ان الفاظ میں صراحت […]

ضرب المثل شعر جس کا مصرعِ ثانی غلط لکھا اور پڑھا جاتا ہے

پرسوں ماہ نامہ اُردو ڈائجسٹ (مئی 2023ء) کو پڑھنے کا اتفاق ہوا۔ صفحہ نمبر 173 پر ’’دوانہ مرگیا‘‘ کے زیرِ عنوان درج تھا: ’’راجا رام نرائن موزوںؔ زیادہ تر فارسی میں شعر کہتے تھے۔ شیخ علی حزیںؔ اُن کے استاد تھے۔ نواب سراج الدولہ کے دامنِ دولت سے وابستہ رہے۔ ایک الزام میں ملزم قرار […]