31 مئی، کلنٹ ایسٹ ووڈ کا یومِ پیدایش

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "britannica.com” کے مطابق کلنٹ ایسٹ ووڈ (Clint Eastwood)، مشہور اداکار، فلمی ہدایت کار، پروڈیوسر، موسیقار اور سیاسی شخصیت، 31 مئی 1930ء کو کیلی فورنیا، امریکہ میں پیدا ہوئے۔
اداکار اور ہدایت کار کے طور پر چھے دہائیوں سے زیادہ فعال رہے۔ تقریباً 50 فلمیں کیں۔ چار آسکر ایوارڈ حاصل کیے۔ ’’ملین ڈالر بے بی‘‘ اور ’’اَن فارگیون‘‘ جیسی فلموں کے خالق ہیں۔
(یہ تحریر کامریڈ امجد علی سحابؔ نے انگریزی سے اُردو کے قالب میں ڈھالی ہے)

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے