وکی پیڈیا کے مطابق محمد اشرفل (Mohammad Ashraful)، مشہور بنگلہ دیشی کرکٹر، 7 جولائی 1984ء کو برہمن باریہ، بنگلہ دیش میں پیدا ہوئے۔
کرکٹ کھیل کے تمام طرز (ٹیسٹ، ون ڈے، ٹی ٹوینٹی) میں بنگلہ دیش قومی کرکٹ ٹیم کی نمائندگی کرچکے ہیں۔اس طرح تمام فارمیٹس کے سابق کپتان بھی رہے ہیں۔ 2007ء تا 2009ء پورے 13 ٹیسٹ اور 38 ون ڈے میچوں میں اپنی قومی ٹیم کے کپتان رہے۔ 2014ء میں اُن پر بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے میچ فکسنگ میں ملوث پاکر 8 سال کی پابندی لگا دی۔
(یہ تحریر کامریڈ امجد علی سحابؔ نے انگریزی سے اُردو کے قالب میں ڈھالی ہے)
