7 جولائی، محمد اشرفل کا یومِ پیدایش
وکی پیڈیا کے مطابق محمد اشرفل (Mohammad Ashraful)، مشہور بنگلہ دیشی کرکٹر، 7 جولائی 1984ء کو برہمن باریہ، بنگلہ دیش میں پیدا ہوئے۔ کرکٹ کھیل کے تمام طرز (ٹیسٹ، ون ڈے، ٹی ٹوینٹی) میں بنگلہ دیش قومی کرکٹ ٹیم کی نمائندگی کرچکے ہیں۔اس طرح تمام فارمیٹس کے سابق کپتان بھی رہے ہیں۔ 2007ء تا 2009ء […]
جہالت کا تصادم
(زیرِ نظر تحریر ’’ایڈورڈ سعید‘‘ (Edward Said) کے مضمون ’’جہالت کا تصادم‘‘ (Clash of Ignorance) جو اکتوبر 2001ء میں شائع ہوا، کا ترجمہ ہے، راقم) سیموئل ہنٹنگٹن (Samuel Huntington) کا مضمون ’’تہذیبوں کا تصادم؟‘‘ خارجہ امور کے سمر 1993ء کے شمارے میں شائع ہوا، جہاں اس نے فوری طور پر حیرت انگیز توجہ اور ردعمل […]
محمد شیرین کمان افسر
آج کی نشست میں ایک تاریخ ساز شخصیت سے آپ کو ملواتا ہوں۔ ان کی تصویر آج کل سوشل میڈیا پر وائرل ہے۔ یہ محمد شیرین کمان افسر ہیں، جو ریاست کے گھڑ سوار دستے کے کمان دار تھے۔ سیدو شریف ہی کے رسال دار غلام محمد ان کے سیکنڈ اِن کمانڈ تھے۔ فضل رازق […]