کنٹرولڈ پاکستانی میڈیا

ترجیحات بہت اہم ہوتی ہیں۔ ترجیحات بنانے اور بدلنے میں میڈیا کا کردار اہم ترین ہوتا ہے۔ ہٹلر نے ’’پراپیگنڈے‘‘ کا سہارا لے کر خود کو جرمنی کا عظیم لیڈر بنا دیا تھا۔ پھر ’’ہولو کاسٹ‘‘ ہوا…… اور امریکی سرپرستی میں مغربی میڈیا نے ہٹلر کو ایک بدترین آمر ثابت کردیا۔ اب رہتی دنیا تک […]

میٹرک امتحانات نتائج، چند تاثرات

گذشتہ دنوں جوں ہی نویں اور دسویں کے امتحانات کے نتائج کا اعلان ہوا، اس نے کئی والدین اور عام شہریوں کو چکرا کے رکھ دیا۔ ان نتائج کا ذمے دار کون ہے؟ اس پر سوشل میڈیا پر کئی حلقوں کی جانب سے بات ہورہی ہے۔ کسی بھی ادارے کی کامیابی اور ناکامی میں اندرونی […]

26 اگست، نیل سائمن کا یومِ انتقال

Neil Simona by Comrade Amjad Ali Sahaab

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "britannica.com” کے مطابق نیل سائمن (Neil Simon)، معروف امریکی ڈراما نویس اور مصنف، 26 اگست 2018ء کو نیو یارک میں انتقال کرگئے۔ 4 جولائی 1927ء کو نیویارک میں پیدا ہوئے۔ نیویارک ہی میں بچپن سختیوں میں گزرا۔ والدین کا تعلق ناخوشگوار ہونے کا اثر سائمن کی زندگی پر پڑا۔ […]

فلسفہ کی تاریخ (پانچواں لیکچر)

Doctor Comrade Taimur Rehman

تحریر و ترتیب: میثم عباس علیزئی (’’فلسفہ کی تاریخ‘‘ دراصل ڈاکٹر کامریڈ تیمور رحمان کے مختلف لیکچروں کا ترجمہ ہے۔ یہ اس سلسلے کا پانچواں لیکچر ہے، مدیر) ٭ یونانی فلسفہ کے مختلف ادوار اور مائلیژن سکول (Milesian School):۔ اس سے پہلے ہم نے فلسفے کے تاریخ کو تھوڑا بیان کیا، لیکن فلاسفرز کی ذکر […]

بندوقوں کے سائے تلے سٹڈی سرکل

Study Circle by Zaheer ul Islam Shahaab

مطلق العنانیت کے زیرِ اثر جینے والوں میں سے اکثر خود بھی مطلق العنان بن جاتے ہیں۔ صرف اختیار ملنے کی دیر ہوتی ہے۔ یہاں جن کے ہاتھ میں سب سے زیادہ اختیارات دیے جاتے ہیں، بدقسمتی سے اُن کی ذہنی نشو و نَما اتنی ہی کم ہوتی ہے۔ ظہیر الاسلام شہاب کی دیگر تحاریر […]

کس ملک کی آبادی شوگر سے سب سے زیادہ متاثر ہے؟

Diabetes Ratio in Pakistan

سماجی رابطے کی ویب سائٹ "X” (سابقہ نام ٹوئٹر) پر فعال اور سرگرم اکاونٹ "World of Statistics” کے مطابق آبادی کے لحاظ سے دنیا میں ذیابیطس (Diabetes) یعنی شوگر سے متاثر ملک پاکستان ہے، جس کی آبادی کے 30.8 فی صد کو شوگر (ٹائپ ون یا ٹو) کا عارضہ لاحق ہے۔ اس فہرست میں کُل […]

غیرت ہے بڑی چیز جہانِ تگ و دو میں

پاکستان کی ایک پرانی پنجابی فلم ’’چڑھدا سورج‘‘ کا ایک گیت جسے نسیم بیگم نے گایا تھا، آج رہ رہ کر یاد آ رہا ہے: سجن سوہنا نہ ملے نا سہی ملے تے غیرت والا نی بھاویں ہووے رنگ دا کالا نی یعنی محبوب خوب صورت نہ ملے، تو پروا نہیں، لیکن وہ غیرت مند […]

فلسفہ کی تاریخ (چوتھا لیکچر)

The History of Philosophy by Comrade Taimur Rehman, 4th Lecture

تحریر و ترتیب: میثم عباس علیزئی (’’فلسفہ کی تاریخ‘‘ دراصل لیکچرار کامریڈ تیمور رحمان کے مختلف لیکچروں کا ترجمہ ہے۔ یہ اسی سلسلے کا چوتھا لیکچر ہے، مدیر) ٭ مختلف اہم طبقات اور اہم تاریخی جھڑپیں:۔ یونان کی سیاسی نظام میں تبدیلی آرہی تھی اور غلامی نظام کے نتیجے میں جو اتنی ساری دولت اکٹھی […]

25 اگست، سکندر بخت کا یومِ پیدایش

وکی پیڈیا کے مطابق سکندر بخت (Sikandar Bakht)، پاکستان کے سابق کرکٹر، 25 اگست 1957ء کو کراچی میں پیدا ہوئے۔ دائیں ہاتھ سے بلی بازی اور دائیں ہی ہاتھ سے تیز گیند بازی کرتے تھے۔ پہلا ٹیسٹ اکتوبر 1976ء کو نیوزی لینڈ کے خلاف کھیلا جب کہ پہلا یک روزہ میچ 30 دسمبر 1977ء کو […]

کیا ایک بار پھر معلق پارلیمان ملنے والا ہے؟

Blogger Qadar Khan

پاکستان میں اگلے عام انتخابات جب بھی ہوں، اس امر کے امکانات ہیں کہ اُن کے نتیجے میں پارلیمنٹ معلق ہوسکتی ہے۔ اس کا مطلب ہے کہ کسی ایک جماعت کو اکثریت حاصل نہیں ہوگی…… اور حکومت بنانے کے لیے سیاسی جماعتوں کو اتحاد تشکیل دینا ہوگا۔ ایسے کئی عوامل ہیں جو ملک میں معلق […]

میٹرک نتائج، سرکاری سکولوں کی کارکردگی کا تنقیدی جائزہ

تحریر: اختر حسین (پرنسپل گورنمنٹ ہائی سکول اسلام پور) 23 اگست 2023ء کو حکومتِ خیبر پختونخوا کے 8 بورڈز نے بیک وقت میٹرک کے نتائج کا اعلان کردیا۔ بدقسمتی سے سرکاری سکولوں کے نتائج پرائیویٹ سکولوں کے مقابلے میں کم زور ہیں۔ خاص طور پر جماعت نہم کے نتائج انتہائی مایوس کن ہیں۔ سوشل میڈیا […]

24 اگست، جمشید انصاری کا یومِ انتقال

وکی پیڈیا کے مطابق جمشید انصاری (Jamshed Ansari) ، مشہور پاکستانی ٹیلی وِژن اور فلمی مِزاحیہ اداکار، 24 اگست 2005ء کو سر میں رسولی (کینسر) کی وجہ سے کراچی میں انتقال کرگئے۔ 31 دسمبر 1942ء کو سہارنپور، متحدہ ہندوستان میں پیدا ہوئے۔ قیام پاکستان کے بعد خاندان پاکستان منتقل ہو گیا۔ گریجویشن کے بعد لندن […]

فلسفہ کی تاریخ (تیسرا لیکچر)

تحریر و ترتیب: میثم عباس علیزئی (’’فلسفہ کی تاریخ‘‘ دراصل لیکچرار کامریڈ تیمور رحمان کے مختلف لیکچروں کا ترجمہ ہے۔ یہ مذکورہ سلسلے کا تیسرا لیکچر ہے، مدیر) ٭ قدیم یونان کی تاریخ:۔ قدیم یونانی تاریخ کو ہم چار بُنیادی حصوں میں تقسیم کر سکتے ہیں : 1:۔ یونانی ڈارک ایج (The Greek Dark Age) […]

مینگورہ شہر کے وسط میں درختوں کی بے دریغ کٹائی

A Special Report by Fayaz Zafar

مینگورہ شہر میں ضلعی انتظامیہ، محکمہ جنگلات، ڈسٹرکٹ پولیس آفس کے قریب ہاکی اسٹیڈیم کے سامنے مینگورہ کے بڑے نالے میں نامعلوم افراد نے سیکڑوں کی تعداد میں تن آور درخت راتوں رات کاٹ دیے۔ ان درختوں کو نالے کے دونوں کناروں چند سال قبل سول سوسائٹی سے تعلق رکھنے والے افراد اور واسا سوات […]

پاکستان میں اقلیتی مادری زبانیں

A Writeup Regarding Mother Tongues, Zubair Torwali

پاکستان میں 70 سے زیادہ زبانیں بولی جاتی ہیں…… مگر ’’قومی زبان‘‘ اُردو اور ’’صوبائی زبانوں‘‘ پشتو، سندھی، پنجابی اور بلوچی کے علاوہ دیگر زبانوں کا علم کم ہی لوگوں کو ہوگا۔ ڈھیر سارے لکھاری اور ماہرین ان دیگر زبانوں کو زبان ماننے کو بھی تیار نہیں۔ وہ ان کو ’’لہجے‘‘ یا پھر ’’بولی‘‘ ہی […]

ریسکیو آپریشن 2010ء

A Writeup by Zubair Torwali

آلائی بٹگرام کے واقعے سے مجھے یہاں بحرین سوات کا ایک واقعہ یاد آیا۔ اس کو آپ کی خدمت میں پیش کرتا ہوں۔ 28 جولائی 2010ء کی رات تھی۔ مَیں بحرین میں اپنے دوسرے گھر تھا۔ ساری رات مختلف میڈیا کو سیلاب کے حوالے سے تازہ ترین حالات بتارہا تھا۔ ایسے میں مجھے لاہور سے […]

فلسفہ کی تاریخ (دوسرا لیکچر)

Comerade Taimur Rehman's Lecture on Philosphy, 2nd Lecture

تحریر و ترتیب: میثم عباس علیزئی (’’فلسفہ کی تاریخ‘‘ دراصل لیکچرار کامریڈ تیمور رحمان کے مختلف لیکچروں کا ترجمہ ہے۔ یہ مذکورہ سلسلے کا دوسرا لیکچر ہے، مدیر) فلسفے کی تاریخ تب شروع ہوتی ہے، جب لکھائی اور پڑھائی کی تاریخ شروع ہوئی۔ لکھائی اور پڑھائی کی تاریخ تب شروع ہوتی ہے، جب شہروں کی […]

سیلاب زدگان کے لیے آیا ہوا امدادی سامان بازار میں فروخت ہونے لگا

Journalist Fayaz Zafar

سوات میں ایک سال پہلے آنے والے سیلاب کے بعد دوست ممالک کی جانب سے سیلاب زدگان کی امداد کے لیے آنے والا سامان اب تک سیلاب زدگان میں تقسیم نہ ہوسکا۔ بیشتر سامان بازار میں فروخت ہورہا ہے۔ پچھلے سال 26 اگست کو سوات میں سیلاب آیا تھا جس کے بعد حکومتِ پاکستان نے […]

فلسفہ کی تاریخ (پہلا لیکچر)

تحریر و ترتیب: میثم عباس علیزئی (قارئین! ’’فلسفہ کی تاریخ‘‘ دراصل لیکچرار کامریڈ تیمور رحمان  کے مختلف لیکچروں کا ترجمہ ہے۔ اس سلسلے کی پہلی قسط ملاحظہ ہو، مدیر) فلسفہ (Philosophy) دراصل یونانی زبان کا لفظ ہے، جو دو الفاظ "Philo” اور "Sophia” سے مل کر بنا ہے۔ اس میں "Philo” کا مطلب محبت اور […]

نظم ’’راکھ کی جنمی، سگریٹ کی بیٹی‘‘ کی شاعرہ

تحریر: ارسل بلوچ بیٹی کی جیت کیسی لگتی ہے؟ یہ تو وہی جانیں جنھیں یہ خوشی ملتی ہے۔ گذشتہ دنوں یہ خوشی ہمارے یارِ غار، عاصم علی شاہ کے حصے میں آئی اور اس کے صدقے اپنا دل بھی خوشی سے بھرگیا۔ کچھ عرصہ قبل مَیں نے اُس کی ایک نظم ترجمہ کی تھی جو […]

افسر آباد کی کچھ یادیں

Afsar Abad Saidu Sharif

جب مَیں نے ہوش سنبھالا، تو اُس وقت ہماری مسجد افسر آباد (سیدو شریف) کے امام حافظ بختیار صاحب تھے۔ ان کی رہایش محمد شیرین کمان افسر صاحب (بعد میں کپتان/ منصف) کے پڑوس میں تھی۔ مسجد اُس وقت ایک بہت بڑے کمرۂ صلات، برآمدہ اور ایک کمرہ صحن کے کنارے باہر سے آئے طلبہ […]