امجداسلام امجدؔ اور عربی شاعری کے تراجم

تحقیق و تحریر: محمد افتخار شفیع امجد اسلام امجدؔ نے شاعری، ڈراما نگاری اور کالم نویسی کے میدان میں شہرت حاصل کی، لیکن عام طورپرایک مترجم کے طور پر اُن کے اوصاف نمایاں نہ ہوسکے۔ امجد اسلام امجدؔ شعرا کی اُس محدود تعداد میں شامل ہیں جنھوں نے محمد کاظم کی معاونت سے براہِ راست […]

ہمارے دور کی چند خوش لباس و خوش جمال شخصیات

آج دراصل مجھے اچانک خیال آیا کہ اپنے لڑکپن کے ملبوسات کے بارے میں کچھ آپ حضرات کے گوش گزار کروں…… اور چند خوش لباس و خوش جمال شخصیات کی یادیں بھی تازہ کرتا چلوں۔ فضل رازق شہابؔ کی دیگر تحاریر پڑھنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کیجیے: https://lafzuna.com/author/fazal-raziq-shahaab/ اُس دور میں […]

سیاست اب عبادت نہیں رہی

سیاست بہت صاف ستھرا کھیل ہوا کرتا تھا…… اور یہ کھیل کھیلنے والے کھلاڑی بڑے بردبار، متین، سمجھ دار، حوصلہ مند، سنجیدہ اور نظم و ضبط کے قائل ہوتے تھے۔ سیاست دان اپنے وقار کا ہمیشہ لحاظ اور پاس رکھا کرتے تھے۔ اُن کے چہرے پر ہر وقت مسکراہٹ سجی رہتی تھی۔ ہر ایک کے […]

کامیابی کا راستہ

کامیابی یا سرخ روئی کے لیے بلا شبہ سخت محنت کی ضرورت ہوتی ہے، مگر بعض اوقات بندہ سخت محنت کے بعد بھی ناکامیوں کا منھ دیکھتا ہے۔ بار بار کی کوشش البتہ ضرور کامیابی کی نوید بن جاتی ہے۔ اصل کامیابی یہ نہیں کہ انسان محض اپنی ذات کا سوچ کر آگے بڑھنے کی […]

احساسِ حق داریت

مجھے ایک ’’ای میل‘‘ موصول ہوئی جس میں لکھنے والے نے ایک خاتون کا رویہ بیان کیا اور مجھ سے پوچھنا چاہا کہ آخر یہ رویہ کیا ہے اور وہ ایسا کیوں کررہی ہیں؟ ویسے کسی کا بھی رویہ ہوبہو معلوم کرنا وہ بھی بِنا اُس انسان سے بات کیے، ممکن نہیں…… البتہ کچھ رویے […]

احتجاجی مسیحیت اور اصلاحِ مذہب

تحریر: سجیل کاظمی نشاطِ ثانیہ کی ہیومین ازم کی ڈاکٹرائن نے اور پرنٹنگ پریس نے یورپ کی تاریخ، زندگی اور سماج پر بہت گہرے اثرات مرتب کیے۔ ان چیزوں میں مذہب بھی شامل تھا۔ ’’احتجاجی مسیحیت‘‘ سے پہلے یورپ کے زیادہ تر عیسائی ہی عیسائیت کے فرقے ’’رومن کیتھولک‘‘ سے تعلق رکھتے تھے۔ ’’رومن کیتھولک […]

60ء کی دہائی کا سوات

بچپن میں ایک عوامی گیت سنا تھا۔ کچھ الفاظ کا مفہوم یہ تھا کہ ’’اگر یہی صورتِ حال رہی، تو مینگورہ بھی اس کے آگے نہیں ٹھہر سکتا۔‘‘کہ داسے حال وی نہ ٹینگیگی منگورہ ورتہٹینگ شہ زرگرہ ورتہاجمالاً کسی زرگر نے ٹانگ میں مکان بنوایا تھا، تو برسات کے پہلے ریلے میں بہ گیا تھا۔کسی […]

پھونکوں سے یہ چراغ بجھایا نہ جائے گا

ہمارے کالج دور میں سیاسیات کے ایک پروفیسر صاحب تھے، شہباز صاحب۔ اگر سر زندہ ہیں، تو خدا اُن کو صحت دے…… اور اگر وہ دنیا سے جاچکے ہیں، تو اﷲ اُنھیں غریقِ رحمت کرے۔ کیوں کہ قریب پچھلے 35 سال سے اُن سے رابطہ نہیں ہوپایا۔ پروفیسر شہباز صاحب بائیں بازو کے باغی مزاج […]

خداوندا تیرے یہ ’’پنشنرز‘‘ بندے کہاں جائیں

پنشنرز وہ حضرات ہیں جنھوں نے اپنی زندگی کا سنہرا دور یعنی جوانی اور پھر ادھیڑ عمری کے بعد بڑھاپا بھی کسی حکومتی محکمے کی نذر کر دیا ہوتا ہے۔ وہ اپنی زندگی کے 35 سے 40 سنہری اور قیمتی سال محکمے کو دینے کے بعد ریٹائرڈ ہوتے ہیں، تو دوسرا کوئی بھی کام کرنے […]

5 جون، او ہنری کا یومِ انتقال

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "britannica.com” اُو ہنری (O. Henry)، اُنیسویں صدی کا مایہ ناز افسانہ نگار، 5 جون 1910ء کو نیویارک، امریکہ میں انتقال کرگئے۔ وکی پیڈیا کے مطابق 11 ستمبر، 1862ء کو گرینزبورو، شمالی کیرولائنا، ریاست ہائے متحدہ امریکہ میں پیدا ہوئے۔ اصل نام ولیم سڈنی پورٹرتھا۔ قلمی نام ’’اُو ہنری‘‘ سے […]

مخاصمت کی سیاست میں کسی کا بھلا نہیں

پاکستان میں 9 مئی کو جو کچھ بھی ہوا، بلاشُبہ وہ ملکی تاریخ میں سیاہ ترین باب ہے، لیکن اُن دنوں پی ڈی ایم نے جس طرح سپریم کورٹ پر چڑھائی کی، تو اُس نے بھی ہر ذی شعور انسان کو ہلا کر رکھا دیا۔ پی ڈی ایم میں شامل تمام سیاسی پارٹیاں مع لاو […]

پاکستان کا ہمسایہ ممالک سے بار ٹریڈ کا مستحسن فیصلہ

تنگ آمد بجنگ آمد کے مصداق آئی ایم ایف کے بڑھتے مطالبات اور پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت سے تنگ آکر حکومت نے گھٹنے نہ ٹیکنے اور ’’پلان بی‘‘ پر عمل کرنے کا اُصولی فیصلہ کرلیا ہے۔ رفیع صحرائی کی دیگر تحاریر پڑھنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کیجیے: https://lafzuna.com/author/rafi/ آئی […]

دانت درد جیسے لوگ (عربی ادب سے ترجمہ شدہ نثر پارہ)

ترجمہ: توقیر احمد بُھملہ جب آپ کے کسی دانت میں ناقابلِ برداشت درد شروع ہوجاتا ہے۔ علاج کے باوجود راحت نہیں ملتی، تو صبر اور برداشت کی حد کو توڑتی درد کی ٹیسیں، آپ کی سوچ کو صرف ایک نقطے پر لا پھینکتی ہیں۔ اور وہ سوچ، اذیت دینے والے اس دانت کو نکالنے کی […]

کیا نرگسیت پسند صرف خود پسند ہوتے ہیں؟

اکثر لوگوں کو لگتا ہے کہ نارساسسٹ یعنی کہ نرگسیت پسند لوگ صرف خود پسند یا مغرور قسم کے لوگ ہوتے ہیں…… اور یہی سب سے بڑی غلط فہمی ہے! مجھے ایک ای میل موصول ہوئی جس میں ایک جناب نے ایک پرفیکٹ مہلک نارساسسٹ (Malignant Narcissist) کا نقشہ کھینچا تھا، جن کے ہاتھوں انھیں […]

کیا کنگز پارٹی، پی ٹی آئی کا توڑ ثابت ہوسکتی ہے؟

کنگز پارٹی کے استقبال کی تیاریاں آخری مراحل میں ہیں۔ اقتدار کی شطرنج کے روایتی مہرے، جاگیردار، سرمایہ دار، سیاست اور شہرت کے شوقین اَب سب ایک گھاٹ سے پانی پئیں گے۔ ارشاد محمود کی دیگر تحاریر پڑھنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کیجیے: https://lafzuna.com/author/irshad-mehmood/ پاکستان تحریکِ انصاف کے منحرفین پر مشتمل […]

2 جون، تھامس ہارڈی کا یومِ پیدایش

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "britannica.com” کے مطابق تھامس ہارڈی (Thomas Hardy)، مشہور انگریزی ناول نگار اور شاعر، 2 جون 1840 ء ڈورسٹ، انگلینڈ میں پیدا ہوئے۔ وکی پیڈیا کے مطابق تھامس ہارڈی اپنے آپ کو بنیادی طور پر ایک شاعر سمجھتے تھے، جو مالی ضروریات کے لیے ناول تخلیق کرتے تھے، لیکن اپنی […]

سیاسی پنچھی نئی ڈالیوں پر

دو دن قبل تک اُڑان بھرنے والے سیاسی پنچھیوں کی سنچری مکمل ہوچکی تھی۔ یہ سلسلہ رُکتا نظر نہیں آ رہا۔ سکور ڈبل سنچری کی طرف گام زن ہے۔ چھوٹے بڑے پنچھی (ایم این ایز اور ایم پی ایز) ٹرپل سنچری بھی یقینا کرجائیں گے کہ ہمارے ہاں سیاست کا یہی دستور اور یہی چلن […]