2 جون، تھامس ہارڈی کا یومِ پیدایش

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "britannica.com” کے مطابق تھامس ہارڈی (Thomas Hardy)، مشہور انگریزی ناول نگار اور شاعر، 2 جون 1840 ء ڈورسٹ، انگلینڈ میں پیدا ہوئے۔
وکی پیڈیا کے مطابق تھامس ہارڈی اپنے آپ کو بنیادی طور پر ایک شاعر سمجھتے تھے، جو مالی ضروریات کے لیے ناول تخلیق کرتے تھے، لیکن اپنی زندگی کے دوران میں اپنے ناولوں، جیسے ’’ٹیس آف دی ڈربرول‘‘ اور ’’فار پھرام د میڈنگ کراؤڈ‘‘ سے بہترین ناول نگار کی حیثیت سے شہرت حاصل کی۔
11 جنوری 1928ء کو ڈورسٹ ہی میں انتقال کرگئے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے