سب سے زیادہ گنجے افراد کس ملک میں بستے ہیں؟

سماجی رابطے کی ویب سائٹ "X” (سابقہ نام ٹویٹر) پر فعال اکاؤنٹ "World of Statistics” کے مطابق دنیا میں سب سے زیادہ گنجے افراد چیک ریپبلک (Czechia) میں ہیں، جہاں کل آبادی کا 42.8 فی صد گنجے افراد پر مشمتل ہے۔ اس فہرست میں دوسرے نمبر پر 42.6 فی صد کے ساتھ سپین ہے۔ تیسرے […]
4 اگست، انور پاشا کا یومِ انتقال

وکی پیڈیا کے مطابق اسماعیل انور پاشا (Ismail Anwar Pasha)، مشہور ترک سیاست دان، 4 اگست 1922ء کو ’’بخاری عوامی سوویت جمہوریہ‘‘ میں انتقال کرگئے۔ 22 نومبر 1881ء کو استنبول (ترکی) میں پیدا ہوئے۔ 1908ء میں ’’انجمنِ اتحاد و ترقی‘‘ کے رہنما کی حیثیت سے سلطان عبدالحمید ثانی کو معزول کرانے میں سرگرم حصہ لیا۔ […]
لیو ٹالسٹائی کا ناول ’’جنگ اور امن‘‘ (تبصرہ)

تبصرہ: کاشف منظور ’’وار اینڈ پیس‘‘ (War and Peace) یا ’’جنگ اور امن‘‘ کو عالمی ادب کا غیر معمولی شاہکار سمجھا جاتا ہے۔ یہ عظیم و ضخیم ناول پڑھنا ہی عام قارئین کے لیے ایک کارنامے سے کم نہیں۔ اپنے کلاسرا صاحب اسے کالج کی سمری بریک میں پڑھتے اور ہم عصر طلبہ اور اساتذہ […]
ایک تلخ حقیقت

چند سال پہلے کی بات ہے، ایک غریب آدمی نے کہا کہ اُس کے ہاں بچے کی پیدایش متوقع ہے…… لیکن کچھ پیچیدگی کی وجہ سے ڈاکٹر نے کہا ہے کہ جراحی ہوگی۔ 70 ہزار روپے خرچہ آئے گا اور میرے پاس کچھ بھی نہیں۔ قارئین! مَیں نے اپنے دوستوں کے گروپ میں بات کی۔ […]
ذاتِ ظاہر (Persona)

’’کارل یونگ‘‘ کا انسانی نفسیات کو بیان کرنے کا جو ماڈل ہے، وہ میرا پسندیدہ ہے۔ یونگ کا ماڈل آپ کو ’’خود آگاہی‘‘ (Self-awareness) دینے میں اہم کردار ادا کرسکتا ہے۔ مجھے اس کے ماڈل میں روحانیت اور پُراَسرایت کی ہلکی سی جھلک بہت پسند ہے۔ فطرت میں کافی معاملات منطق سے پرے نظر آتے […]
ڈاکٹر طارق سلیم مروت کی یاد میں

پیدایش:۔ 28 مئی 1961ء۔ انتقال:۔ 31مئی 2021ء۔ ڈاکٹر طارق سلیم مروت، ایم بی بی ایس ڈاکٹر تھے اور مینا خیل (لکی مروت) کی جان تھے۔ اللہ نے اُن کے دل و دماغ میں کتابوں کا عشق بھر دیا تھا۔ اُنھوں نے مجھے بتایا کہ اُن کا گھر اُن کی زمینوں سے آنے والی آمدنی پر […]
1 اگست، محمد نثار کا یومِ پیدایش

وکی پیڈیا کے مطابق محمد نثار (Muhammad Nisar) ، بھارتی ٹیسٹ کرکٹ کھلاڑی، 1 اگست 1910ء کو ہوشیارپور، برطانوی ہند میں پیدا ہوئے۔ پورا نام شیخ محمد نثار تھا۔ آزادی سے قبل بھارتی کرکٹ ٹیم کی طرف سے ہندوستان اور پاکستان میں ڈومیسٹک ٹیموں کے لیے فاسٹ باؤلر کے طور پر کھیلے تھے۔ اپنے دور […]
بشیر منگی کی یاد میں

پیدایش:۔ یکم اپریل 1965ء۔ انتقال:۔ 13 مئی 2021ء۔ بشیر منگی کی پیدایش پنجو ڈیرو (لاڑکانہ) میں ہوئی اور وفات عید والے روز سکھر میں ہوئی۔ بشیر منگی کے ذمے مَیں نے سعادت حسن منٹو کو سندھی میں ترجمہ کرنے کا کام لگایا۔ 2011ء منٹو سال تھا۔ بشیر منگی نے منٹو کے پسندیدہ افسانوں کا ترجمہ […]
فیڈرک نطشے

تحریر: صولت پاشا فیڈرک نطشے جرمنی کا ایک مشہور فلسفی ماہرِ لسانیات اور ادیب تھا، جس نے 19ویں صدی کے آخری نصف میں ہوش سنبھالا۔ 4 سال کی عمر میں چرچ کے ایک سکول سے اپنی تعلیم شروع کی۔ ایک اُستاد نے اُسے موسیقی اور ادب کی فیلڈ تبدیل کرنے کا مشورہ دیا۔ 20ویں برس […]
شہادت نہیں، قتل……سفاک قتل!

لفظ ’’شہادت‘‘ کا دانستہ و غیر دانستہ طور پر جس قدر گمراہانہ استعمال کیا جاتا رہا ہے، شائد ہی کوئی اور لفظ اس طرح استعمال ہوا ہو۔ دنیا کی ہر قوم اپنے لوگوں کو مروا کر اُنھیں شہید قرار دے دیتی ہے اور جو ابھی نہیں مرے ہوتے، اُنھیں شہادت کا بتا کر جنگوں کے […]
31 جولائی، جیمز کک کا یومِ پیدایش

وکی پیڈیا کے مطابق جیمز کک (James Cook)، جنوبی افریقی ایسوسی ایشن کے سابق فٹ بال اور کرکٹ کھلاڑی، 31 جولائی 1953ء کو جوہانسبرگ، جنوبی افریقہ میں پیدا ہوئے۔ پورا نام ’’سٹیفن جیمز کک‘‘ (Stephen James Cook) ہے، جنھوں نے 1991ء سے 1993ء تک تین کرکٹ ٹیسٹ میچ اور چار یک روزہ بین الاقوامی میچ […]
خوجک ریلوے ٹنل بلوچستان تاریخ کے آئینے میں

مجھے پہلی بار 18 جنوری 1980ء کو صوبہ بلوچستان کے شہر چمن جو کہ پاکستان اور افغانستان کے عین بارڈر پر واقع پاکستانی شہر ہے، جانے کا موقع ملا۔ پاکستان اور روس کے درمیان اپریل 1990ء کو طے پانے والے ’’جنیوا معاہدے‘‘ تک میں کئی بار چمن شہر آ جا چکا تھا۔ چمن تک کا […]
میڈیا خپل کار پریخودے؟ (Did Media Ignore Its Actual Job)
ایک عرب شاعر کی لازوال نظم کا ترجمہ

ترجمہ: محمد شہزاد ادب ہمیشہ انسان کو ہمت اور حوصلہ عطا کرتا ہے۔ زمانۂ عسرت کا خوب صورت نعم البدل عرب شاعر نے نظم کی صورت میں عرض کیا ہے، اہلِ ذوق کی نظر ۔ لیس شرطا أن یکون الرزق مالا قد یکون الرزق خلقا أو جمالا (ترجمہ) رزق کے لیے مال کا ہونا شرط […]
ہے ظلم کہ ظالم کے طرف دار ہیں ہم لوگ

جس معاشرے میں ظلم اور جبر حد سے بڑھ جائے، تو لوگوں کی اکثریت ظالم کی طرف دار بن جاتی ہے۔ اِس وجہ سے نہیں کہ اُنھیں ظلم پسند ہوتا ہے، بلکہ اِس کی وجہ یہ ہے کہ وہ اکثریت بزدل ہوتی ہے اور سمجھتی ہے کہ اِس طرح سے ظالم کے ظلم سے اُنھیں […]
30 جولائی، کیٹ بش کا یومِ پیدایش

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "britannica.com” کے مطابق کیٹ بش (Kate Bush)، مشہور انگریز گلوکارہ، نغمہ نگار، موسیقار، رقاصہ اور ریکارڈ پروڈیوسر، 30 جولائی 1958ء کو بیکزلیہیتھ (Bexleyheath)، انگلینڈ میں پیدا ہوئے۔ کیٹ بش آرٹ سے رغبت رکھنے والے خاندان کی سب سے چھوٹی اولاد ہے۔ والد ایک ڈاکٹر تھے، جو پیانو بجایا کرتے […]
ڈاکٹر شاہد اقبال بورے والا ایک عہد ساز شخصیت

کسی بھی ادارہ سے ریٹائرمنٹ سرکاری ملازمت کا حصہ ہے اور کسی بھی سرکاری ملازم کے لیے اس سے بڑا کوئی اعزاز نہیں کہ وہ اپنی مدتِ ملازمت پوری کرکے باعزت طور پر سبک دوش ہو جائے۔ الحمد للہ، آج ڈاکٹر شاہد اقبال صاحب محکمۂ صحت کے ساتھ اپنی 33 سالہ رفاقت پوری کرکے باعزت […]
تحریک انصاف حکومت کا ایک قابلِ قدر کام

پچھلے دنوں میری بیٹی کی ناک کا آپریشن تھا۔ ہم اُسے سیدو شریف میں ایک اچھے ہسپتال لے گئے۔ ڈاکٹر صاحب سے مَیں نے کہا کہ پرائیویٹ آپریشن کرانا ہے۔ اُس کے اسسٹنٹ نے بتایا کہ آپریشن کے لیے 25 ہزار روپیہ ادا کرنا پڑے گا۔ مَیں راضی ہوگیا…… لیکن ڈاکٹر صاحب بضد تھے کہ […]
سی پیک کے پاکستانی معیشت پر اثرات

برادر دوست ملک چین کے نائب وزیرِ اعظم ’’ہی لیفینگ‘‘ اِن دنوں پاکستان کے سہ روزہ دورے پر ہیں۔ چین کے نائب وزیرِ اعظم سی پیک کی 10ویں سال گرہ کی تقریبات میں بطورِ مہمان خصوصی شرکت کریں گے اور اپنے دورۂ پاکستان کے دوران میں مختلف منصوبوں کے معاہدے بھی کریں گے۔ سی پیک […]
28 جولائی، ہوگو شاویز کا یومِ پیدایش

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "timeanddate.com” کے مطابق ’’ہوگو شاویز‘‘ (Hugo Chávez)، وینزویلا کے ملٹری آفیسر، سیاست دان اور صدر، 28 جولائی 1954ء میں پیدا ہوئے۔ وینزویلا کے صدر کی حیثیت سے 1999ء تا 2013ء کام کرتے رہے۔ 1974ء میں پڑوسی ملک ’’پیرو‘‘ کا دورہ کیا، جہاں جرنیل ’’جوان ویلاسکو‘‘ حکم ران تھا جس […]
رہایش کے لحاظ سے دنیا کے سستے ترین ممالک

سماجی رابطے کی ویب سائٹ "twitter.com” پر مقبول اکاؤنٹ "World of Statistics” کے مطابق دنیا کے سستے ترین ممالک میں پاکستان سرِ فہرست ہے۔ اس فہرست کے مطابق مصر دوسرے نمبر پر، بھارت تیسرے، کولمبیا چوتھے، لیبیا پانچویں، نیپال چھٹے، سری لنکا ساتویں، یوکرین آٹھویں، کرغزستان نویں اور شام دسویں نمبر پر ہے۔ اس فہرست […]