پنجاب کا لوڑی تہوار کیا ہے؟

Blogger Khalid Hussain Borwala

’’لوڑی‘‘ کا تہوار پنجاب کی ثقافت سے جڑا تہوار ہے، جو ہر سال 13 جنوری یا اس کے قریب قریب، یکم ماگھ (پنجابی کیلنڈر کے 11ویں مہینا میں) منایا جاتا ہے۔ یہ سردیوں ( پوگ یا پوہ) کے اختتام اور بڑے اور کھلے دنوں کے آغاز کی خوشی میں منایا جاتا ہے۔ بچے گھر گھر […]

پنجاب کی بدلتی جیلوں کی کہانی

Blogger Rohail Akbar

وزیرِ اعلا پنجاب مریم نواز کے وِژن ’’ہنر مند اسیر‘‘ کے تحت پنجاب کی جیلیں اب جرائم کی یونیورسٹیاں نہیں، بل کہ اصلاح گھر بنتی جارہی ہیں، جہاں قیدی نہ صرف ہنر مند بن رہے ہیں، بل کہ جیل کے اندر بیٹھ کر پیسے بھی کما نا شروع ہوچکے ہیں۔ ان سب کاموں کا کریڈٹ […]

پنجاب: بلدیاتی نظام پر چند اعتراضات

Blogger Fayaz Hussain Gailani

موصولہ اطلاع کے مطابق پنجاب انتظامیہ نے پنجاب میں بلدیاتی نظام کے طریقۂ کار کا اجرا کر دیا ہے اور خبر یہ ہے کہ پنجاب میں بلدیاتی انتخاب اسی سال میں متوقع ہیں۔ زیادہ امکان یہ ہے کہ یہ انتخابات موسمِ گرما کے خاتمے اور خزاں کے آغاز میں یعنی عیسوی سال کے مطابق شاید […]

دیر تاریخ کے آئینے میں

Blogger Khalid Hussain Borewala Punjab

دیر مجھے اس لیے پسند ہے کہ یہاں کا موسم مری جیسا ٹھنڈا میٹھا، خوش گوار اور بہت مزیدار ہوتا ہے۔ کیوں کہ یہ شہر بھی ایک پہاڑی پر بنایا گیا ہے، جو سرسبز و شاداب بھی ہے۔ اس میں پانی کے جھرنے بھی ہیں اور ایک ندی بھی یہیں سے گزر کر نیچے جا […]

کیا پنجاب میں بلدیاتی انتخابات ہونے جا رہے ہیں؟

Blogger Rafi Sehrai

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کی تیاریوں کے سلسلے میں 20 جون 2024ء کو نوٹیفکیشن جاری کیا ہے، جس میں صوبے بھر کے بلدیاتی اداروں کے لیے حلقہ بندیوں کا شیڈول دیا گیا ہے۔ پنجاب لوکل گورنمنٹ نے اسی روز یہ نوٹیفکیشن متعلقہ محکموں کے علاوہ صوبے بھر کے ڈویژنل کمشنروں […]

’’ہیرامنڈی‘‘ جوابِ آں غزل

Heera Mandi

محترم منصور ندیم! مشکور ہوں کہ آپ نے نیٹ فلیکس سیریز ’’ہیرامنڈی‘‘ بارے لکھا اور لکھائی کے حساب سے بہت خوب لکھا…… مگر کچھ تحفظات اور سوالات آپ کے لیے چھوڑ رہا ہوں۔ اُصولی طور پر آپ اس سیریز کے لیے نیٹ فلیکس پر نہیں گئے اور نہ ارادہ ہی ہے، تو آپ اس پر […]

پنجاب، جعلی صحافیوں پر کریک ڈاؤن کا فیصلہ

Blogger Rafi Sehrai

آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے جعلی صحافیوں پر کریک ڈاؤن کا فیصلہ کیا ہے۔ اس فیصلے کے تحت پولیس افسران صحافیوں کے پریس کارڈ چیک کرسکتے ہیں۔ اگر کسی صحافی کے پاس غیر رجسٹرڈ اخبار، چینل یا پریس کلب کا کارڈ ہوا، تو اُس کے خلاف دفعہ 468, 459 اور 471 کے تحت […]

مریم نواز اور تتے توے پر جلتی مخلوق

Blogger Muhammad Riaz

ممتاز دولتانہ، فیروز خان نون، ملک معراج خالد، غلام مصطفی کھر، محمد حنیف رامے ، میاں محمد نواز شریف، میاں محمد شہباز شریف، منظور احمد وٹو، چوہدری پرویز الٰہی جیسی نامی گرامی قد آور شخصیات نے پاکستان کے سب سے بڑے صوبہ پنجاب پر راج کیا۔ پھر پنجاب کی تاریخ میں اِک ایسا سنہری دور […]

لہور لہور اے میلہ

Blogger Rohail Akbar

داتا کی نگری اور زندہ دلوں کے شہر میں ’’لہور لہور اے میلہ‘‘ شروع ہونے والاہے۔ یہ شہر تو ویسے بھی باغوں اور بہاروں کا شہر ہے، جہاں ہر وقت میلے کا سماں ہی رہتا ہے اور یہ بھی اسی شہر کے بارے میں مشہور ہے کہ جس نے لاہور نہیں دیکھیا او جمیاں نہیں۔ […]

ڈاکٹر شاہد اقبال بورے والا ایک عہد ساز شخصیت

کسی بھی ادارہ سے ریٹائرمنٹ سرکاری ملازمت کا حصہ ہے اور کسی بھی سرکاری ملازم کے لیے اس سے بڑا کوئی اعزاز نہیں کہ وہ اپنی مدتِ ملازمت پوری کرکے باعزت طور پر سبک دوش ہو جائے۔ الحمد للہ، آج ڈاکٹر شاہد اقبال صاحب محکمۂ صحت کے ساتھ اپنی 33 سالہ رفاقت پوری کرکے باعزت […]

چودھری پرویز الٰہی بھی پی ٹی آئی کو پیارے ہوگئے

چودھری پرویز الٰہی آخری عمر میں پاکستان تحریکِ انصاف کو پیارے ہوگئے۔ اگرچہ تحریکِ انصاف اور چودھری پرویز الٰہی کے مزاج اور اندازِ سیاست میں بعد المشرقین پایاجاتا ہے، لیکن پنجاب کی سیاست کرنے والی چھوٹی پارٹیوں کے پاس اپنے طور پر سیاست کرنے اور اپنا وجود اور سیاسی شناخت برقرار رکھنے کا اب کوئی […]

مفت سرکاری انگلش میڈیم کتابیں، مینگنیوں والا دودھ

یادش بخیر! پرویز مشرف صاحب کے دورِ حکومت میں ق لیگ کو مرکزی حیثیت حاصل تھی۔ پنجاب کی وزارتِ اعلا کا قلم دان چوہدری پرویز الٰہی کے پاس تھا۔ چوہدری پرویز الٰہی ایک زیرک اور سمجھ دار سیاست دان ہیں۔ وزیرِ اعلا بننے سے پہلے ان کے پاس پنجاب کی سپیکر شپ کا تجربہ موجود […]