افغان، پٹھان اور پختون

(قارئینِ کرام! زیرِ نظر تحریر در اصل پشتو زبان میں شائع ہونے والے ماہ نامہ ’’لیکوال‘‘، دسمبر، جنوری 2023ء/ 2024ء میں ڈاکٹر سلطانِ روم کے مضمون ’’افغان، پٹھان اور پختون‘‘ کا اُردو ترجمہ ہے، کامریڈ امجد علی سحابؔ)افغان، پٹھان اور پختون نام ایک مخصوص گروہ یا لوگوں کے لیے بولے اور استعمال کیے جاتے ہیں۔ […]
’’ہمدردی‘‘ (پشتو سے ترجمہ شدہ انشائیہ)

ایک جگنو تھا، بہت ہوش یار اور ذہین۔ اُس نے علامہ اقبالؔ کی مشہور نظم ’’ہمدردی‘‘ سنی تھی۔ وہ اسے ہر وقت گنگناتا۔ٹہنی پہ کسی شجر کی تنہابلبل تھا کوئی اُداس بیٹھاآج کے مسلمانوں کی طرح جگنو بھی اپنے اسلاف پر بہت نازاں تھا۔ اُس کے دل میں فخر نہیں، بل کہ غرور تھا کہ […]
دنیا کی دل کش ترین جگہوں میں سے ایک

فن لینڈ میں "Nature’s Bridge” بلا شبہ زمین پر سب سے دِل کش جگہوں میں سے ایک ہے۔یہ جگہ دراصل اپنے قدیم جنگلات، نیلے شفاف پانی کی جھیلوں اور دل کش مناظر کے ساتھ فطرت سے محبت کرنے والوں اور ایڈونچر کے متلاشیوں کے لیے کسی جنت سے کم نہیں۔یہ پُل دراصل 1930ء کو "Hotel […]
چائینہ کا موبائل فون کی لت میں مبتلا عوام کے لیے مستحسن قدم

جسمانی طور پر سب سے زیادہ متحرک قوم

جانتے ہیں کہ دنیا بھر میں سب سے زیادہ جسمانی طور پر متحرک قوم کون سی ہے؟ "ipsos.com” کے مطابق نیدر لینڈز کے لوگ 24 گھنٹوں میں 12.8 گھنٹے ورزش یا پھر مختلف کھیل کھیل کر گزارتے ہیں۔ اس وجہ سے اہلِ نیدر لینڈز کو جسمانی طور پر سب سے زیادہ متحرک قوم قرار دیا […]
ٹیپ سی بان، سوات (Tap Si Ban, Swat)

فارکس ٹریڈنگ سہ شے دے؟ (What is Forex Trading)

دوسری جنگ عظیم میں تعلیم ادھوری چھوڑنے والی خاتون نے ماسٹر کی ڈگری حاصل کرلی

دوسری جنگ عظیم میں گریجویشن کرنے والی خاتون نے بالآخر 83 سال بعد ٹھیک 105 سال کی عمر میں ماسٹر کی ڈگری حاصل کرلی۔ نیوز ویب سائٹ "www.upi.com” کے مطابق "Virginia Hislop” نے 1940ء میں سٹینفورڈ یونیورسٹی سکول (Stanford University School) سے بیچلر کی ڈگری حاصل کی تھی۔ کامریڈ امجد علی سحابؔ کی دیگر تحاریر […]
امیر دوست خان دھوبی

90ء کے عشرے کی بات ہے، تاج چوک میں قائم مدرسے سے چھٹی ہونے کے بعد واپسی کے وقت ڈاکٹر عبدالوہاب المعروف ’’چاڑا ڈاکٹر‘‘ کی گلی سے گزرتے ہوئے ایک سفید ریش ستار بجانے والے کی دُکان کے سامنے آکر غیر ارادی طور پر میرے قدم رُک جاتے۔ عصر کے دس پندرہ منٹ گزرنے کے […]
موسمیاتی بدلون او بے خبری (Climate Change and Lack of Awareness)

سد بد یا سدھ بدھ؟

عام طور پر سُدھ بُدھ (ہندی، اسمِ مونث) کا اِملا ’’سُد بُد‘‘ لکھا اور پڑھا جاتا ہے۔ مثلاً: آن لائن لغت "rekhtadictionary.com” پر دونوں طرز کا اِملا (’’سُد بُد‘‘ اور ’’سُدھ بُدھ‘‘) درج ملتا ہے۔ اس کے علاوہ کئی نیوز ویب سائٹس پر بھی ’’سُد بُد‘‘ ہی مستعمل ملتا ہے۔ اس حوالے سے اُردو کے […]
عالمی یومِ عجائب گھر (World Museum Day, 2024)

کشور سلطان (شخصیت و فن)

کشور سلطان کا نام جو بھی سنتا ہے، اُسے علی حیدر جوشیؔ کا لکھا ہوا یہ گیت سر تہ می کینہ خوشی میدان دے سلگئی می راغلے، روح می روان دے ضروریاد آتا ہے، جسے کشور سلطان اور گلنار بیگم نے مل کر گایا تھا۔ کشور سلطان کا تعلق فن کار گھرانے سے تھا۔ اُن […]
چشتی چمن جان

چشتی چمن جان کا اصل نام ختم النسا تھا، لیکن موسیقی کی دنیا میں ’’چشتی چمن جان‘‘ کے نام سے جانی جاتی تھیں۔ ایسا اس لیے تھا کہ وہ چشتیہ سلسلے کی پیر و کار تھیں۔ ختم النسا کے والد کا نام عزت خان تھا، جو سارندہ (آلۂ موسیقی) بجانے کا ماہر تھا۔ عزت کا […]
دنیا میں سب سے زیادہ چرائی جانے والی کتاب

جانتے ہیں دنیا میں سب سے زیادہ چوری ہونے والی کتاب کون سی ہے؟ "Facts Verse” نامی فیس بک کے صفحے کے مطابق "Guinness Book of World Records” دنیا میں سب سے زیادہ چرائی جانے والی کتاب ہے۔ واضح رہے کہ اس حوالے سے ڈیٹا دنیا بھر کی لائبریریوں سے اکھٹا گیا ہے۔ (یہ تحریر […]
اہلِ حاجی بابا سیرئی کا ڈی پی اُو سوات کے نام کھلا خط

محترم ڈاکٹر زاہد اللہ خان ڈی پی اُو سوات، السلام علیکم! اُمید ہے آپ بہ خیر و عافیت ہوں گے۔ سرِ دست ہم اہلِ حاجی بابا سیرئی آپ کو سوات میں چارج سنبھالنے پر خوش آمدید کہتے ہیں۔ اس کے بعد آپ کی توجہ اپنے محلے اور علاقے کو درپیش چند مسائل کی طرف مذکورہ […]
سونے کا بنا دنیا کا پہلا ہوٹل

سماجی رابطے کی مشہور ویب سائٹ ’’فیس بُک‘‘ پر متحرک صفحے "Factz Verse” کے مطابق تصویر میں دکھائی دینے والا یہ شان دار ہوٹل ویت نام میں قائم ہے جسے ’’سونے کا بنا دنیا کا پہلا ہوٹل‘‘ مانا جاتا ہے۔ اس ہوٹل کے نہ صرف گیٹ بلکہ ٹوائلٹ، نشستیں، دیواریں، کمرے حتی کہ چائے پینے […]
دلہن یا دلھن؟

’’دُلھن‘‘ (ہندی، اسمِ مونث) کا اِملا عام طور پر ’’دُلہن‘‘ لکھا جاتا ہے۔ ’’نور اللغات‘‘، ’’آئینۂ اُردو لغت‘‘، ’’علمی اُردو لغت (جامع)‘‘، ’’جامع اُردو لغت‘‘ اور ’’جہانگیر اُردو لغت (جدید)‘‘ کے مطابق دُرست اِملا ’’دلھن‘‘ ہے، جب کہ ’’فرہنگِ آصفیہ‘‘،’’جدید اُردو لغت (طلبہ کے لیے)‘‘، ’’حسن اللغات‘‘ اور ’’اظہر اللغات (مفصل)‘‘کے مطابق ’’دلہن‘‘ دُرست ہے۔ […]
معلوم تاریخ کی تیز ترین طوفانی لہر

سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بُک پر معلوماتِ عامہ کے حوالے سے متحرک صفحہ "Facts Verse” کے مطابق معلوم تاریخ میں تیز ترین طوفانی لہر 10 اپریل 1996ء کو ریکارڈ کی گئی تھی۔ اس کی رفتار 253 میل فی گھنٹا تھی۔ مذکورہ طوفانی لہر سے اسٹریلیا کا "Barrow” نامی جزیرہ متاثر ہوا تھا۔ (یہ […]
صنعتِ خیفا

ابو الاعجاز حفیظ صدیقی اپنی مشہور تالیف ’’ادبی اصطلاحات کا تعارف‘‘ (مطبوعہ ’’اُسلوب‘‘ لاہور، اشاعتِ اول، مئی 2015ء، صفحہ 221) میں صنعتِ خیفا کے بارے میں کچھ یوں رقم طراز ہیں: ’’کلام میں اس امر کا التزام کرنا کہ علی الترتیب ایک کلمے کے تمام حروف غیر منقوطہ ہوں اور ایک کلمے کے تمام حروف […]
جاپانی کاشت کاروں کا عجیب و غریب کارنامہ

یوں تو جاپانی کاشت کاروں کا پوری دنیا میں نام ہے۔ اُن کا ایک عجیب و غریب کارنامہ یہ ہے کہ اُنھوں نے چوکور شکل کا تربوز کاشت کرکے فروٹ آرٹ کی تاریخ میں اپنی قوم کا نام درج کرلیا ہے۔ کامریڈ امجد علی سحابؔ کی دیگر تحاریر پڑھنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک […]