برائن ایکٹن، جسے فیس بک نے رد کرکے اوجِ کمال تک پہنچایا

برائن ایکٹن (Brian Acton) نے ایک دفعہ سماجی رابطے کی سب سے بڑی ویب سائٹ ’’فیس بُک‘‘ کو نوکری کی درخواست دی۔ فیس بُک کی انتظامیہ نے اُس کی درخواست مسترد کردی۔ اگر کوئی اور ہوتا، تو وہ ہمت ہار جاتا، مگر برائن ایکٹن کی کام یابی کی کہانی اُس کی دی ہوئی درخواست کے […]
اکھاڑہ یا اکھاڑا؟

سرِ دست چند موقر نشریاتی اداروں کی نیوز یا سٹوری ہیڈنگز ملاحظہ ہوں:’’ایشیا کو بڑی طاقتوں کے مقابلوں کا اکھاڑہ نہیں بننا چاہیے: چینی صدر‘‘ (انڈپینڈنٹ اُردو ڈاٹ کام، جمعرات 17 نومبر 2022ء)’’سوشل میڈیا ففتھ جنریشن وار کا سب سے خطرناک اکھاڑہ‘‘ (جنگ ڈاٹ کام ڈاٹ پی کے، میگزین ڈیسک، 10 ستمبر 2023ء)’’بھارتی کھلاڑیوں نے […]
کون سی روڈ لائن کا کیا مطلب ہے؟

سڑک پر کھینچی گئی ہر لائن کا اپنا مطلب ہے، جس سے بیش تر لوگ بے خبر ہیں۔ آئیے، آج اس پر تھوڑی روشنی ڈالتے ہیں: کامریڈ امجد علی سحابؔ کی دیگر تحاریر پڑھنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کیجیے: https://lafzuna.com/author/sahaab/ "www.startuppakistan.com.pk” کی انتظامیہ نے ٹریفک اُصولوں کی روشنی میں روڈ پر […]
ٹریفک سائنز ایجاد کرنے والی کی اپنی ڈرائیونگ کیسی تھی؟

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’’فیس بُک‘‘ پر سرگرم صفحے "Did You Know” کے مطابق "William Phelps Eno” وہ شخص ہے جسے خود ڈرائیونگ نہیں آتی تھی، مگر اس کے باوجود ٹریفک کے کئی سائن ایجاد کیے۔ اُس کے ایجاد کردہ سائن ذیل میں دیے جاتے ہیں: "Stop Sign” "Zebra Crossing” "The Traffic Circle” "The […]
اسٹریلین ڈالر کا عجیب و غریب قانون

ہمارے ہاں اگر بچے کرنسی نوٹ پھاڑ کر اس کے دو حصے بنالیں، تو ہم سکاچ ٹیب کی مدد سے اُسے دوبارہ جوڑنے کی کوشش کرتے ہیں جب کہ اسٹریلیا میں اس حوالے سے ایک عجیب و غریب قانون ہے۔ "www.forfun.com” کے مطابق اگر آپ اسٹریلین ڈالر کے 10 کا نوٹ دو برابر حصوں میں […]
شاکر، متشکر یا مشکور؟

کئی دفعہ اساتذہ نے ہماری اس بات پر باقاعدہ گوش مالی کی ہے کہ تحریر میں ’’مشکور‘‘ بہ معنیِ ’’ممنون‘‘ صحیح نہیں۔ اس کی جگہ ’’شاکر‘‘ لکھنا اور کہنا چاہیے۔ ایک استادِ محترم ’’مشکور‘‘ کی جگہ ’’متشکر‘‘ لکھنے کی سختی سے تاکید کرتے ہیں۔مگر وہ بات کہاں مولوی مدن کی سییعنی دل کو جو تسلی […]
صنوبر استاد صاحب

سنہ 1980ء کی دہائی میں جن اساتذہ کا توتی بولتا تھا، اُن میں سے ایک صنوبر اُستاد صاحب بھی تھے۔ خورشید علی میرخیل، صنوبر اُستاد صاحب کے داماد اور گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول حاجی بابا میں ’’سیکنڈری سکول ٹیچر‘‘ (ایس ایس ٹی) کی حیثیت سے درس و تدریس کے شعبے سے وابستہ ہیں۔ وہ صنوبر […]
اداکاری کو نئی جہت دینے والے نانا پاٹیکر

نانا پاٹیکر ایک بھارتی فلمی اداکار ہیں، جو یکم جنوری 1951ء کو مرود جنجیرا، مہاراشٹر میں پیدا ہوئے۔ نانا نے اپنی فلمی شروعات 1974ء میں ’’گامن‘‘ سے کی۔ ’’ولن‘‘، ’’جواری‘‘، ’’بیوی بیوی پر تشدد کرنے والا خاوند‘‘،اور ’’شیزو فرینک‘‘ (دماغی خلل کے عارضے میں مبتلا) سے لے کر ’’پولیس آفیسر‘‘ اور ’’مِزاحیہ ڈان‘‘ تک سب […]
د اسرائیلی مصنوعاتو بائیکاٹ؟ (Is it possible to boycott Israeli’s Products)
دنیا کی طاقت ور ترین خاتون

امریکی بزنس میگزین "Forbes” کے مطابق دنیا کی طاقت ور ترین (سب سے بااثر خاتون) "Ursula von der Leyen” ہیں۔ مذکورہ خاتون کا تعلق جرمن سے ہے۔ پیشے کے لحاظ سے فزیشن اور سیاست دان ہیں۔ 2019ء سے یورپین کمیشن کی 13 ویں صدر کی حیثیت سے فرائض انجام دے رہی ہیں۔ (سماجی رابطے کی […]
ایم پی اے فضل حکیم خان یوسف زئی کے نام کھلا خط

محترم فضل حکیم خان یوسف زئی صاحب، اُمید ہے آپ بہ خیر و عافیت ہوں گے۔ جس وقت مَیں یہ سطور تحریر کر رہا ہوں، آپ کے حلقۂ انتخاب میں تقریباً 100 گھرانوں پر مشتمل محلہ ’’حاجی بابا سیرئی‘‘ کا تاریک دور(الحمد للہ) 37ویں گھنٹے میں داخل ہوچکا ہے۔ کامریڈ امجد علی سحابؔ کی دیگر […]
پنکج اداس،’’اُداس‘‘کرگیا

والد (مرحوم) سے شخصیت کا حصہ بننے والی باتوں میں سے ایک غزل سے محبت ہے۔ وہ اکثر سرِ شام پنکج اُداس کا شہرہ آفاق ’’شرابی البم‘‘ ٹیپ ریکارڈر میں رکھ کر بہ آواز بلند سننا پسند فرماتے ۔ یوں آنجہانی پنکج اُداس کو سن سن کر ہمارا ذوق پروان چڑھا۔ مذکورہ غزلیں اب بھی […]
ملا ماتوونکی بِلونہ (Fatal Utility Bills)
واپڈا کی نج کاری وقت کی اہم ترین ضرورت

یہ سطور تحریر کرتے وقت ہمارے محلے حاجی بابا سیرئی (مینگورہ، سوات) کے ٹرانسفارمر کو خراب ہوئے ٹھیک 96 گھنٹے گزر چکے ہیں۔ بقولِ حضرتِ جونؔ ایلیا: اب فقط عادتوں کی ورزش ہے روح شامل نہیں شکایت میں قارئین! پی ٹی سی ایل (PTCL) کی جب نج کاری نہیں ہوئی تھی، تب اُس کے عملے […]
د پی کے7 او 8 سوات سیاسی تجزیہ (Analysis of PK 7 & 8 Swat)
سیاست د احترام پہ دائرہ کی (Politics Under the Lens of Respect)
کچھ امجد علی سحابؔ کے بارے میں

اس میں کوئی دو رائے نہیں کہ اہلِ سوات انتہائی مہمان نواز اور محبتوں کے شان دار سوداگر ہیں، جو محبتوں کے بدلے محبتوں کا ہی سودا کرتے ہیں۔ ان کے دل سوات کے حسن کی مانند بے پناہ فطری خوب صورتی سے مالا مال ہیں۔ اس لیے تو انھیں مصنوعی غازہ و مشاطگی کی […]
دَ مینگوری خار د ٹریفک مسائلو ذمہ وار (Responsible of the Congested Traffic in Mingora City)
دنیا کا آلودہ ترین شہر

معلوماتِ عامہ کی ویب سائٹ "X” پر فعال اکاونٹ "World of Statistics” کے مطابق دنیا کا آلودہ ترین شہر پاکستان کا ’’لاہور‘‘ ہے۔ 419 شہروں کی اس طول طویل فہرست میں دوسرے نمبر پر چائینہ کا شہر ’’ہوٹان‘‘ دیا گیا ہے۔ اس طرح تیسرے اور چوتھے نمبر پر بالترتیب بھارت کے ’’بھیوادی‘‘ اور ’’دہلی‘‘ جب کہ […]
5 جنوری، بریڈلی کوپر کا یومِ پیدایش

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "britannica.com” کے مطابق بریڈلی کوپر (Bradley Cooper)، مشہور امریکی اداکار اور پروڈیوسر 5 جنوری 1975ء کو پنسلوینیا، امریکہ میں پیدا ہوئے۔ 1999ء میں ٹی وی انڈسری سے اداکاری کا آغاز کیا۔ 4 مرتبہ اکیڈمی ایوارڈ حاصل کیا، تین مرتبہ اداکاری اور ایک مرتبہ پروڈیوسرکی حیثیت ایوارڈ حاصل کیا۔ (یہ […]
جانتے ہیں دنیا میں سب سے زیادہ عجائب گھر کہاں ہیں؟

معلوماتِ عامہ کی ویب سائٹ "X” پر فعال اکاونٹ "World of Statistics” کے مطابق دنیا میں سب سے زیادہ عجائب گھر امریکہ میں ہیں، جن کی کُل تعداد 33,082 ہے۔ کامریڈ امجد علی سحابؔ کی دیگر تحاریر پڑھنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کیجیے: https://lafzuna.com/author/sahaab/ اس فہرست میں دوسرا نمبر جرمنی کا ہے، […]