پولیس چوکی نویکلے سوات پر بم دھماکے میں ملوث دہشت گرد گرفتار

سوات پولیس اور سی ٹی ڈی کی مشترکہ کامیاب کارروائی، پولیس چوکی نویکلے بنڑ پر بم دھماکے میں ملوث 3 دہشت گرد گرفتار، گرفتار ملزمان سے اسلحہ، ایمونیشن اور وقوعہ میں استعمال ہونے والے موبائل فون بھی برآمد کرلیے گئے۔ اس حوالے سے ڈی ی پی اُو سوات ڈاکٹر زاہد اللہ نے میڈیا کے نمائندوں […]
عظیم مادرِ علمی جہانزیب کالج سے وابستہ یادیں

پچھلے ہفتے جہانزیب کالج کے کچھ طلبہ کے ساتھ ایک بہت ہی مفید نشست رہی۔ مَیں اُن پیارے بچوں کا از حد ممنون ہوں، جنھوں نے نہایت تحمل سے مجھے سنا اور میری ثقلِ سماعت سے درگزر کرتے رہے۔ گفت گو کے اختتام پر اُن کے چند مختصر سوالات پر بحث سمیٹتے ہوئے میری توجہ […]
دہشت گردی کی نئی لہر یا سوچی سمجھی سازش؟

پچھلے دِنوں بنڑ چوکی (سوات) پر دِل دہلا دینے والے حملے کے بعد دِل خون کے آنسو رو رہا ہے، جس میں ایک پولیس اہل کار کو بے دردی سے شہید کیا گیا۔ سوات پر آہستہ آہستہ دوبارہ دہشت گردی کے کالے بادل چھا رہے ہیں، ایسا لگتا ہے کہ کوئی بدخواہ ہمارے امن کے […]
دریائے سوات کی خوب صورتی کا قاتل کون؟

کچھ باتیں بہت معنی رکھتی ہیں۔ بہت خوش نما ہوتی ہیں۔ لگتا ہے کہ عوام کی نبض کے مطابق بات ہو رہی ہوتی ہے۔ دلیل سے دلیل جھڑتی ہے، ایک مقبول بیانیہ بنتا ہے، اس بیانیے کی مخالفت میں دہشت ناک اور خوف ناک داستانیں بنتی ہیں اور ہر زبان پر چڑھ جاتی ہیں۔ کہتے […]
سوات پولیس مجھے مطمئن کریں

مجھ جیسا تصوراتی دنیا میں رہنے والا، خوابوں کی تعمیر کرنے والا، حساس اور خستہ حال شخصیت کا مالک ہر وقت کرب میں مبتلا جب ایک ایک غیر فطری سلوک سے گزرتا ہے، تو ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہوجاتا ہے۔ قارئین! مَیں ایک چھوٹا سا کاروبار کرتا ہوں، جہاں میرے ساتھ میری ٹیم ہوتی ہے […]
’’دریائے سوات بچاو تحریک‘‘: اُمید و بیم

خِرد کو غلامی سے آزاد کر جوانوں کو پیروں کا اُستاد کر جس طرح خود ستائی اور خود نمائی جب حد سے بڑھ جائے، تو نفسیاتی عارضہ ہوتی ہے۔ اسی طرح خود کو کوسنا، خود کو کم تر قرار دینا بھی اپنے انفرادی تجزیے سے بڑھ جائے، تو نفسیاتی عارضہ ہی لگتا ہے۔ نوآبادیت یا […]
مینگروال بنجاریان

مینگورہ شہر میں آباد ایک قدیم محلہ جو اَب بھی باقی شہر کے برعکس اپنی انفرادیت اور بنیادی ڈھانچا قائم رکھے ہوئے ہے، محلہ بنجاریان ہے۔ اس میں قائم بنجاریان مسجد جس میں کسی وقت احمدین طالب بہ حیثیت طالبِ علم مقیم تھے، اس کی زمین باچا صاحب نے وقف کی اور بنجاریانوں (بنجاریوں) نے […]
یہ امن کی خاطر پُرامن لڑائی ہے

سوات پولیس اور دوسرے سیکورٹی اداروں کی مجرمانہ غفلت کی وجہ سے کچھ روز پہلے ’’بنڑ پولیس سٹیشن، مینگورہ‘‘ پر دستی بم سے حملہ کیا گیا، جس میں ہیڈ کانسٹیبل رحمان اللہ شہید ہوا۔ قارئین، یاد رکھیے گا کہ اگر بروقت آواز نہ اٹھائی گئی، تو یہ اپنی نوعیت کا پہلا واقعہ ہے اور نہ […]
مدین ہائیڈرو پاؤر پراجیکٹ: زبانی و تحریری وعدے

میرے سامنے کیدام مدین ہائیڈرو پاؤر پراجیکٹ (Madyan Hydro Power Project) کی 167 صفحات پر مشتمل ایک کتاب پڑی ہے، جس کو”PEDO” نے گذشتہ سال اکتوبر 2023ء میں تیار کرکے آگے ’’ورلڈ بنک‘‘ (World Bank) کو بھیجی ہے۔ اس کتاب کو بہ حالی منصوبہ (Resettlement Action Plan) کہا گیا ہے، یعنی اس میں وہ ساری […]
سوات، پٹواریوں کی بھرتی: تاخیر، کرپشن اور حقوق کی پامالی

سوات کے ڈی سی آفس میں پٹواریوں کی بھرتی کا معاملہ ایک طویل، افسوس ناک اور مسلسل پیچیدگیوں کا شکار داستان بن چکا ہے۔ 2023ء میں سوات میں 16 خالی پٹواریوں کی اَسامیوں کے لیے اشتہار دیا گیا تھا۔ اشتہار کے بعد، ٹیسٹ اور انٹرویو کا وقت مقرر کیا گیا، لیکن افسوس ناک طور پر، […]
کچھ امان اللہ خان جلو خیل کے بارے میں

نشاط چوک سے مین بازار کی طرف جاتے ہوئے ایک عظیم الشان مسجد، ساتھ اعظم کلاتھ مارکیٹ اور اُس کے بالکل پیچھے اعظم ٹریڈ سنٹر وسیع مارکیٹ اس شہر کے ایک وجیہہ، ہر دِل عزیز، یار باش، سلیقہ مند اور گفت گو کا ہنر رکھنے والے امان اللہ خان صاحب کی عظمت کی یاد دِلاتے […]
احتجاج ہی ذریعۂ نجات ہے

’’دہشت گرد‘‘، ’’دہشت گردی‘‘، ’’بدامنی‘‘، ’’خودکُش دھماکا‘‘، ’’نامعلوم افراد کی فائرنگ‘‘، ’’فوجی آپریشن‘‘ ، ’’جبری گم شدگی‘‘، ’’ماورائے عدالت قتل‘‘، ’’عوامی احتجاج‘‘ اور ان جیسے ڈھیر سارے الفاظ ہیں، جن کے معنی اور مفہوم سے ہم بہت اچھی طرح واقف ہوچکے ہیں۔ کیوں کہ یہ سب ہم سہہ چکے ہیں، سہہ رہے ہیں اور نہ […]
کچھ والد بزرگوار محمد عظیم مرزا کے بارے میں

میرے مرحوم والد محمد عظیم مرزا اور میرے چچا شاہزاللہ اپنے باپ حبیب اللہ کے سائے سے بہت کم عمری میں محروم ہوگئے۔وہ اتنے کم عمر بچے تھے کہ اُن کو یہ بھی معلوم نہیں تھا کہ اُن کے والد کیوں اور کہاں جان کی بازی ہار گئے؟ یہ بات اُن کو بہت بعد میں […]
دریائے سوات بچاو تحریک: احتجاجی مظاہرے کا اعلامیہ

’’دریائے سوات بچاو تحریک‘‘ ایک غیر سیاسی، غیرفرقہ وارانہ، مقامی اور عوامی تحریک ہے، جو سوات کوہستان (تحصیلِ بحرین ضلع سوات) کے ہر طبقے کی نمایندگی کرتی ہے۔ اس تحریک کے زیرِاہتمام کل بہ مورخہ 23 اگست 2024ء کے پُرامن احتجاج کے اہم نِکات یہ ہیں: 1:۔ دریائے سوات پر بنائے جانے والے "Pakhtunkhwa Energy […]
دریائے سوات بچاو تحریک: غلط فہمیاں و خوش فہمیاں

کسی بھی بیدار معاشرے کے لیے ضروری ہے کہ لوگ ایک دوسرے سے شخصی بنیادوں پر نہیں، بل کہ عوامی و اجتماعی امور پر اختلاف کرے۔ تاہم اگر یہ اختلاف محض سنی سنائی باتوں، ذاتی عناد یا مفاد اور کم علمی کی وجہ سے ہو، تو مثبت نہیں، بل کہ منفی ہوتا ہے۔ جہاں شخصی […]
ملک بیرم خان ’’تاتا‘‘ کی یاد میں

ملک بیرم خان المعروف ’’تاتا‘‘ یکم اکتوبر 1983ء کو میونسپل کمیٹی مینگورہ کے چیئرمین منتخب ہوئے۔ چار سال مکمل ہونے کے بعد 21 نومبر 1987ء کو ان کی مدتِ ملازمت ختم ہوئی۔ دوبارہ بلدیاتی انتخابات میں اُنھوں نے پھر بھاری اکثریت سے کام یابی حاصل کی اور 29 دسمبر 1987ء کو دوبارہ چیئرمین منتخب ہوئے۔ […]
ریاستِ سوات کے مالیاتی نظام کا مختصر سا جائزہ

ریاستِ سوات کے قیام کے ابتدائی سالوں میں مالیات کا کوئی مربوط نظام نہیں تھا۔ روزمرہ کے اخراجات بادشاہ صاحب کی ذاتی جائیداد کے علاوہ مینگورہ کے ایک متمول تاجر حاجی شمشی کے گراں قدر عطیے کے باعث ممکن ہوسکے تھے۔ بادشاہ صاحب سوات کے چند ممتاز صاحبِ ثروت لوگوں میں شامل تھے۔ اُن دنوں […]
دریائے سوات بچاو تحریک

وادئی سوات کا نام اُس دریا کی وجہ سے پڑا جس کا سنسکرت؍ پراکرت نام ’’سُواستو‘‘ (Suvastu) ہے اور جس کا مطلب خالص یا سفید پانی ہے۔ ہندوکش پہاڑی سلسلے میں یہ دریا، دریائے سندھ کے بعد سب سے اہم سمجھا جاتا ہے۔ یہ دریا گبرال، مہودنڈ، مانکیال، شینان گوٹ اور درال کے گلیشیرز سے […]
کیدام مدین بجلی گھر کا معاملہ

جدید دور میں بجلی ایک اہم ضروت ہے اور پانی سے بجلی پیدا کرنے کے منصوبے (ہائیڈل پاؤر پراجیکٹس) سب سے زیادہ ماحول دوست سمجھے جاتے ہیں۔ خوش قسمتی سے علاقہ سوات کوہستان میں پن بجلی کے مواقع قدم قدم پر موجود ہیں۔ 15 سال قبل درال ندی کے پانی سے بجلی پیدا کرنے کے […]
کچھ پروفیسر اشرف الطاف کے بارے میں

آغاز ہی سے جہانزیب کالج کو بہترین اساتذہ کی خدمات حاصل رہی ہیں۔ کالج کے پہلے پرنسپل حافظ محمد عثمان مشہور ریاضی دان تھے۔ زیادہ تر اکیڈیمک سٹاف غیر مقامی افراد پر مشتمل تھا،مگر وہ بہت تن دہی اور جذباتی انداز سے اس نئے ادارے کو علم کا گہوارا بنانے کے لیے کوشاں تھا۔ وقت […]
سوات میں موسیقی اور رقاصی کے چند پہلو

رقص و سرود یا موسیقی اور رقاصی کی تاریخ بہت پرانی ہے۔ کوئی موسیقی کو روح کی غذا گردانتا ہے، تو کوئی اسے گندگی و غلاظت۔ کوئی اسے شریعتِ اسلامی میں ممنوع مانتا ہے، تو کوئی اس کو طریقت میں جائز مانتا چلا آرہا ہے۔ اِن متضاد آرا کے باجود یہ ہر دور میں کسی […]