ہمارے دور میں سینما گھروں کے ٹکٹ ریٹ

Blogger Sajid Araeen

تحریر: ساجد آرائیں 1992ء میں جب سینما بینی کا آغاز ہوا، تو لاہور شہر کے سینماؤں کے ٹکٹ ریٹس معمولی سے فرق کے ساتھ مختلف ہوتے تھے۔ لاہور میں سینماؤں کی دو اقسام تھیں: مین سرکٹ کا سینما اور سائیڈ سینما۔ مین سرکٹ سے مراد سینما کی مرکزی مارکیٹ لاہور کے ایبٹ روڈ اور میکلورڈ […]

ریاستی دور کا سوات سنیما

Blogger Sajid Aaman

سنہ 1964ء میں ریاست کے والی میاں گل عبدالحق جہان زیب نے سوات سنیما کا افتتاح کیا، تو اس میں پہلی ہندی فلم ’’آبِ حیات‘‘ لگی تھی۔ والیِ سوات خود بھی اپنے وزیروں کے ہم راہ پہلے شو سے لطف اندوز ہوئے تھے۔ اُس سنیما گھر کی بنیاد عطاء اللہ خان وکیل صاحب نے رکھی […]

روحی بانو کی زندگی پر اِک نظر

Blogger Rafi Sehrai

ایک وقت تھا کہ پاکستان ڈراما انڈسٹری پر روحی بانو کا راج تھا۔ وہ خداد صلاحیتوں کی مالک تھی۔ اپنے وقت کی حسین ترین اداکارہ تھی۔ اُس نے وہ عروج دیکھا کہ لوگ جس کا محض خواب ہی دیکھتے ہیں۔ وقت اُس کا تھا اور وہ راج کماری کی طرح شوبز انڈسٹری پر راج کر […]

3 نومبر، پرتھوی راج کپور کا یومِ پیدایش

وکی پیڈیا کے مطابق پرتھوی راج کپور (Prithviraj Kapoor)، مشہور بھارتی اداکار، 03 نومبر 1906ء کو لائل پور (متحدہ ہندوستان) میں پیدا ہوئے۔ ابتدائی تعلیم لاہور میں حاصل کی۔ اس کے بعد والد کا تبادلہ جب پشاور ہوا، تو پرتھوی راج کپور نے ایڈورڈ کالج پشاور سے تعلیم حاصل کی۔ اداکاری کے شوق میں اپنی […]

6 ستمبر، اکیرا کروساوا کا یومِ انتقال

وکی پیڈیا کے مطابق اکیرا کروساوا (Akira Kurosawa)، مشہور جاپانی ہدایت کار اور منظر نویس، 6 ستمبر 1988ء کو ٹوکیو، جاپان میں انتقال کرگئے ۔ 23 مارچ 1910ء کو ٹوکیو، جاپان میں پیدا ہوئے۔ اپنے 5 7برس کے فلمی کیریئر میں لگ بھگ 30 فلمیں بنائیں۔ دنیائے فلم کی بڑی ہستیوں میں شمار کیے جاتے […]

10 جولائی، مصری اداکار عمر شریف کا یومِ انتقال

وکی پیڈیا کے مطابق عمر شریف (Omar Sharif) مشہور مصری اداکار 10 جولائی 2015ء کو حرکتِ قلب بند ہونے کی وجہ سے انتقال کرگئے۔ 10 اپریل 1932ء کو اسکندریہ، مصر میں پیدا ہوئے۔ ہالی ووڈ کی کئی ایک کامیاب فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھا کر عالمی شہرت حاصل کرنے والے یہ فن کارمصر کے […]

9 جولائی، گرو دت کا یومِ پیدایش

وکی پیڈیا کے مطابق گرو دت (Guru Dutt)، مشہور بھارتی اداکار، ہدایت کار اور فلم ساز، 9 جولائی 1925ء کو بنگلور، بھارت میں پیدا ہوئے۔ تعلق بنگلور کے ایک سرسوت برھمن خاندان سے تھا، لیکن تعلیم کلکتہ میں حاصل کی۔ بنگالی ثقافت کا اُن کے ذہن، شخصیت اور فن پہ گہرا اثر رہا۔کئی مرتبہ بنگالی […]

26 جنوری، روی تیجا کا یومِ پیدایش

وکی پیڈیا کے مطابق روی تیجا (Ravi Teja) تیلگو فلموں کے مہنگے ترین اداکاروں میں سے ایک اور پروڈیوسر، 26 جنوری 1968ء کو آندھرا پردیش، بھارت میں پیدا ہوئے۔ ماس مہا راجا کے نام سے بھی جانے جاتے ہیں۔تیلگو سنیما کے مقبول ترین اور مہنگے ترین اداکاروں میں شمار ہوتے ہیں۔ اب تک ساٹھ سے […]