کیلاشیوں میں شادی کے رائج طریقے

سنا ہے اُس کے بدن کی تراش ایسی ہے کہ پھول اپنی قبائیں کتر کے دیکھتے ہیں کراکال گاؤں کے قریب ایک چلبل کیلاشی ناری چھمک چھلو چال چلتی، مٹکتی، چٹکتی حنیف زاہد کی نگاہوں میں کھٹکتی کھڑی دِکھی، تو حنیف زاہد کی ’’رگِ مردانہ‘‘ پھڑک اُٹھی۔ مرد کی فطرت میں شامل ہے کہ وہ […]
کیلاشی جدید تحقیق کے آئینے میں

28 جون 2024ء کی سہ پہر کو، نمازِ جمعہ کی ادائی کے بعد مسجد سے باہر نکلتے ہی مولانا زبیر گورداسپوری صاحب فرمانے لگے کہ یار تم تو کہتے تھے کہ یہاں غیر مسلم لوگ آباد ہیں، مگر یہ مسجد تو نمازیوں سے بھری پڑی تھی۔ مَیں نے کہا کہ یہاں ’’شیخاں دیہہ‘‘ میں اَب […]
کیلاش کی سب سے بڑی اٹریکشن

وادئی کیلاش کی سب سے بڑی ’’اٹریکشن‘‘ وہاں پر کیلاشیوں کی طرف سے منائے جانے والے اُن کے تہوار اور اُن تہواروں کے مواقع پر کیے جانے والے ڈانس ہیں۔ نرم و نازک ناریاں، بدن پر رنگوں کی ہولی کھیلتے، رنگ بہ رنگ، شوخ و شنگ لباس، سر پر رنگ بہ رنگے رنگولی میں کھلتے […]
وادئی کیلاش کے مشہور تہوار

مَیں پہلی بار سنہ 1990ء کی دہائی کے آخر میں وادئی چترال میں موجود اس دل چسپ وادی یعنی کیلاش ویلی گیا تھا۔ اُس وقت بھی اِس کی سڑک کی حالت دگرگوں تھی اور آج بھی اس سڑک نما راستے کا کم و بیش وہی عالم ہے۔ وہی بے ڈھنگی چال ہے، جو پہلے تھی، […]
کیلاشی کون ہیں؟

کیلاش ہمارے بورے والا (پنجاب) سے خاصا دور ہے۔ دو تین دن یہاں تک پہنچتے پہنچتے لگ جاتے ہیں۔ کیلاش بھی تو پاکستان کی آخری نکر میں یعنی پاکستان کے شمال مغربی کونے میں اس جگہ پر ہے کہ جس سے آگے پاکستان کی آبادی ختم ہوجاتی ہے۔ اس کے آگے جنگل ہے، پہاڑ ہیں […]
کیلاش تک جاتے رستے کی کہانی، میری زبانی

رات کے اندھا دھند سفر کے بعد وادئی کیلاش کی تینوں وادیوں میں سے سب سے بڑی وادئی بمبوریت میں موجود ہمارے پرانے دوست بابا شکور ولی کے فرنٹیئر ہوٹل کے لان میں صبحِ نو کے نور کی چاشنی میں گھلے چاند چہرے دیکھیں، خوشی سے کیسے چمک رہے ہیں! 28 جون سنہ 2024ء کی […]
سوات کبھی مایوس نہیں لوٹاتا

جواں ہے محبت حسیں ہے زمانہ لٹایا ہے دل نے خوشی کا خزانہ وادیِ سوات سے مجھے ہمیشہ محبت ملی۔ مَیں جب جب بھی گیا، جس موسم میں بھی گیا، سوات نے مجھے مایوس نہیں لوٹایا۔ بہار میں اپنی کومل کلیوں کو چٹکا کر میرے من کو للچایا۔ بہار پر بہار کے گیسوئے دراز کو […]
کچھ امجد خاں تجوانہ کے بارے میں

مَیں زندگی کے حسیں ضابطے میں ہوں درود پڑھ رہا ہوں خدا سے رابطے میں ہوں امجد خاں تجوانہ ایک اُبھرتے ہوئے نوجوان شاعر، بورے والا ٹریکرز کلب کے ایک اہم ممبر اور بہترین ٹریکر ہیں۔ وہ بورے والا شہر کی اُن چنیدہ شخصیات میں سے ایک ہیں جنھوں نے اپنی محنتِ شاقہ، آپسی میل […]
ڈاکٹر شاہد اقبال بورے والا ایک عہد ساز شخصیت

کسی بھی ادارہ سے ریٹائرمنٹ سرکاری ملازمت کا حصہ ہے اور کسی بھی سرکاری ملازم کے لیے اس سے بڑا کوئی اعزاز نہیں کہ وہ اپنی مدتِ ملازمت پوری کرکے باعزت طور پر سبک دوش ہو جائے۔ الحمد للہ، آج ڈاکٹر شاہد اقبال صاحب محکمۂ صحت کے ساتھ اپنی 33 سالہ رفاقت پوری کرکے باعزت […]
"ڈینڈی بوائے” (شخصی خاکہ)

بچپن کی بات ہے، ہمارے گاؤں میں ایک بوڑھی اماں ہوا کرتی تھی۔ اس کے لخت جگر کا نام حنیف ہوا کرتا تھا۔ وہ جب بھی اُسے اُونچی آواز دے کر پکارتی، تو ہمیشہ اپنی سادگی اور بھول پن کی وجہ سے نحیف کہتی تھی…… یعنی ’’وے نحیف…… وے نحیف پتر!‘‘ مگر ہمارا دوست حنیف […]