چھانگا مانگا، کچے پکے کے ڈاکو اور بے بس عوام

پاکستان اور خاص کر صوبہ خیبر پختونخوا کے عوام کو پنجاب میں’’چھانگا مانگا‘‘ کے بارے میں اُ س وقت معلوم ہوا، جب سابق وزیرِ اعظم میاں محمد نواز شریف کے خلاف قومی اسمبلی میں تحریکِ عدم اعتماد پیش کی گئی۔ عدم اعتماد پر رائے شماری سے پہلے میاں محمدنواز شریف نے ممبرانِ قومی اسمبلی کو’’چھانگا […]
کمرشلائزیشن کا دور اور ہم

یہ تو معلوم نہیں کہ مستقبل میں کیا ہوگا؟ کیوں کہ واحد خدا کی ذات ہے، جو واقفِ ماضی، حال و مستقبل ہے۔ انسانی طاقت صرف اتنی سی ہے کہ حال پر کچھ قیاس آرائی کرسکے اور مستقبل بارے اندازے، وسوسے، شکوک یا شبہات کا اظہار کرسکے۔ لہٰذا ہمیں یہ تو معلوم نہیں کہ پاکستان […]
سانحۂ بہاول نگر اور قانون کی حکم رانی

عیدالفطر کا دن اللہ کریم کی طرف سے عطا کردہ انعام اور یقینی طور پر مسلمانوں کے لیے خوشی کا دن ہے۔ عید کے روز جہاں دوست احباب، رشتہ داربغل گیر ہوکر اور اپنے سے دور افراد کو سوشل میڈیا کے ذریعے مبارک باد کے پیغامات ارسال کررہے تھے، وہاں سوشل میڈیا پر بہاول نگر […]
منصف خود انصاف کے طلب گار

اعلا عدلیہ (سپریم کورٹ) ریاستِ پاکستان کا ایک خود مختار آئینی ادارہ ہے، لیکن اس ریاستی ادارے کا کردار ہمیشہ سے متنازع رہا ہے۔ ہر بار جب کسی مردِ آہن نے آئین توڑا، تو عدالتی توثیق کے بدلے عدلیہ کو پی سی اُو ججوں کا شرم ناک اعزاز ملا۔ عدلیہ میں ایجنسیوں اور سیاست میں […]
عید کی چھٹیوں پر سرکاری ملازمین کے تحفظات

حکومتِ پاکستان نے عیدالفطر کے موقع پر سرکاری چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے، جس کے مطابق جن سرکاری اداروں یا دفاتر میں ہفتے میں پانچ دن کام ہوتا ہے، اُنھیں 10 سے 12 اپریل تک یعنی تین چھٹیاں ہوں گی۔ اس طرح جن وفاقی اداروں یا دفاتر میں ہفتے میں چھے دن کام […]
قسمت کے دھنی

برصغیر پاک و ہند میں کچھ روایات اور حکایات ایسی ہیں جو ہماری روزمرہ زندگی کا حصہ بن چکی ہیں۔ یہ تمام باتیں حقیقت پر مبنی ہیں یا نہیں…… مگر ان کو ماننے والوں کی اَن گنت تعداد موجود ہے۔ ایڈوکیٹ محمد ریاض کی دیگر تحاریر پڑھنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک […]
اک زرداری سب پہ بھاری

اگر یہ کہا جائے کہ آصف علی زرداری موجودہ دور کے سب سے بڑے سیاست دان ہیں، تو بے جا نہ ہوگا۔ سیاست کی شطرنج پر زرداری جیسا ماہر کھلاڑی دوسرا کوئی نہیں۔ وہ دھیمے مزاج اور سرد لہجے میں بہت کچھ کَہ اور کر جاتے ہیں۔ سلطان راہی ٹائپ سیاست دان محض بڑھکیں مارتے […]
دین کے نام پر کاروبار

ہمارے ملک میں بے شمار سماجی برائیاں جنم لے چکی ہیں اور ان میں سے ہم نے کچھ کی نشان دہی اپنی گذشتہ تحریر میں کہ جو رمضان کے حوالے سے تھی، کی بھی ہے…… مگر، اگر آپ ہمارے یعنی پاکستانی معاشرے کا باریک بینی سے جائزہ لیں، تو آپ کو معلوم ہوگا کہ ہمارا […]
میاں نواز شریف کے دل فریب وعدے اور زمینی حقائق

مرزا غالبؔ نے سچ ہی کہا تھا کہ رنج سے خوگر ہو انسان تو مٹ جاتا ہے رنج مشکلیں مجھ پر پڑیں اتنی کہ آساں ہو گئیں ایک آدھ بار یا ایک آدھ دن کی بات ہو، تو بندہ رنج کو رنج بھی سمجھے۔ یہاں تو قطار اندر قطار مصیبتوں کے ایسے پہاڑ تسلسل کے […]
منصفوں کو انصاف چاہیے، عجب ثم العجب

غالبؔ نے کیا خوب کہا ہے: بازیچۂ اطفال ہے دنیا میرے آگے ہوتا ہے شب و روز تماشا میرے آگے اس شعر کو اپنے ملک اور معاشرے پر منطبق کریں، تو سب کچھ واضح ہوجاتا ہے۔ اکرام اللہ عارف کی دیگر تحاریر پڑھنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کیجیے: https://lafzuna.com/author/ikram-ullah-arif/ گھنٹا تو […]
سرکاری سکولوں میں اُردو میڈیم کتب مہیا کی جائیں

پتا چلا تھا کہ صوبہ پنجاب کے سرکاری سکولوں میں اس مرتبہ 10ویں جماعت تک مفت کتب مہیا نہیں کی جائیں گی۔ اس کی وجہ یہ تھی کہ اس مد میں نگران حکومت نے کوئی فنڈز مختص نہیں کیے تھے۔ وزیرِ اعلا بنتے ہی محترمہ مریم نواز شریف نے مطلوبہ فنڈز فوری طور پر جاری […]
اُبھرتے ایشیا میں پاکستان کہاں کھڑا ہے؟

71 سالہ روسی صدر ولادیمیر پیوٹن گذشتہ ہفتے (18 مارچ) کو ہونے والے صدارتی انتخابات میں پھر جیت گئے ہیں۔ یوں تاریخ میں سابقہ روسی سربراہ جوزف اسٹالن کے بعد پیوٹن وہ واحد راہنما ہیں، جو طویل عرصے تک حکم رانی کرنے والے حکم ران بن گئے ہیں۔ 1999ء سے حکم رانی کے گھوڑے پر […]
کچے کے ڈاکو، سیکورٹی اداروں کی کارکردگی پر سوال

بالآخر کچے کے ڈاکوؤں کے خلاف گرینڈ آپریشن کا فیصلہ کرلیا گیا۔ صدرِ پاکستان نے اس آپریشن کی باقاعدہ منظوری دے دی ہے۔ آئی جی پولیس پنجاب نے کچے کے علاقے کی صورتِ حال پر میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ اس آپریشن میں 11 ہزار پولیس اہل کار حصہ لیں گے۔ پتا چلا […]
جسٹس شوکت عزیز صدیقی سپریم کورٹ فیصلہ کے نمایاں نِکات

رواں ماہ شائع ہونے والی تحریر ’’جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور آئینی تاریخ کی درستی‘‘ میں عرض کیا تھا کہ پاکستان کے سب سے بڑے عدالتی منصب پر بیٹھا یہ شخص ہر گزرے دن کے ساتھ نئی آئینی تاریخ مرتب کر رہا ہے۔ ’’فیض آباد دھرنا نظرِ ثانی‘‘ ، ’’مشرف پھانسی‘‘، ’’ذوالفقار علی بھٹو پھانسی‘‘ […]
مریم نواز پر وقت سے پہلے تنقید جائز نہیں

ہم نے اپنی پچھلی تحریر جو ’’بھٹو ریفرنس‘‘ بارے تھی، میں یہ تحریر کیا تھا کہ تاریخ بہت بے رحمی اور غیر جانب داری سے فیصلہ کرتی ہے۔ اِس دور میں ایک فیصلہ مریم نواز شریف کی بہ طورِ وزیرِاعلا نام زدگی اس احتساب کی ایک کڑی ہے۔ کیوں کہ مجھے یاد ہے کہ کس […]
بھٹو ریفرنس، مستقبل کے مورخ کو مواد ہاتھ آگیا

یہ 4 اپریل کی شروعات مطلب ابھی صبحِ کاذب بھی شروع نہ ہوئی تھی، قریب آدھی رات تھی، جب راولپنڈی ڈسٹرک جیل کے ذمے داران ایک کال کوٹھری میں پہنچے اور ایک جسمانی طور پر نہایت کم زور لیکن ذہنی و نفسیاتی طور پر ایک مضبوط شخص کو پھانسی کے چبوترے پر لائے اور اگلے […]
قیدی نمبر 804

وفاقی اور صوبائی حکومتوں کے قیام کے بعد پاکستان کے سب سے بڑے آئینی عہدہ صدرِ مملکت کے انتخاب میں آصف علی زرداری نے بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کی اور 10 مارچ کی شام عہدے کا حلف اُٹھا کر مسندِ صدارت پر براجمان ہوگئے۔ بہ ظاہر حلف برداری کی تقریب اک معمول کی کارروائی […]
جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور آئینی تاریخ کی دُرستی

گذشتہ سال ماہِ اپریل میں شائع ہونے والے اپنے کالم ’’جسٹس قاضی فائز عیسیٰ، اُمیدِ سحر‘‘ کا اختتام ان سطور سے کیا تھا: ’’جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی صورت میں اک نئی اُمیدِ سحر پید ا ہوئی ہے کہ ایک ایسا جج جو تاریخ کو سامنے رکھتا ہے اورہمیشہ تاریخ سے سبق سیکھنے کا درس دیتا […]
آزادیِ نسواں

آج خواتین کے عالمی دن کے موقع پر بڑی بڑی تقریبات، ریلیاں، کانفرنسز منعقد ہوتی ہیں، جب کہ یہ ایک المیہ ہے کہ تحفظِ حقوقِ نسواں کے علم بردار مغربی ممالک میں خواتین کو سب سے زیادہ جنسی زیادتی اور سماجی عزت و احترام سے محرومی کا سامنا ہے۔ عورت…… خواہ وہ ماں ہو، بیوی […]
مخصوص نشستوں سے محرومی کا ذمے دار کون؟

الیکشن کمیشن نے تحریکِ انصاف کی حمایت یافتہ سنی اتحاد کونسل کو قومی اور صوبائی اسمبلیوں میں خواتین اور اقلیتوں کی مخصوص نشستوں کو الاٹ کرنے کے حوالے سے قرار دیا کہ جماعت کو یہ نشستیں نہیں مل سکتیں اور اب یہ نشستیں ایوان میں موجود دیگر سیاسی جماعتوں میں بانٹ دی جائیں گی۔ ایڈوکیٹ […]
ایم پی اے فضل حکیم خان یوسف زئی کے نام کھلا خط

محترم فضل حکیم خان یوسف زئی صاحب، اُمید ہے آپ بہ خیر و عافیت ہوں گے۔ جس وقت مَیں یہ سطور تحریر کر رہا ہوں، آپ کے حلقۂ انتخاب میں تقریباً 100 گھرانوں پر مشتمل محلہ ’’حاجی بابا سیرئی‘‘ کا تاریک دور(الحمد للہ) 37ویں گھنٹے میں داخل ہوچکا ہے۔ کامریڈ امجد علی سحابؔ کی دیگر […]