کافکا کے افسانے (تبصرہ)

تبصرہ: اقصیٰ سرفراز کھبی کسی چوہے کی زبانی زندگی کے متعلق حیران کر دینے والا فلسفہ سنا ہے……؟ افسوس……! چوہے نے کہا۔ دنیا روز بہ روز چھوٹی ہوتی جا رہی ہے۔ شروع شروع میں یہ اتنی بڑی تھی کہ مجھے خوف آتا تھا۔ مَیں بھاگتا رہا، بھاگتا رہا…… اور جب آخرِکار مجھ کو دور پر […]
ناروے کی لوک کہانیاں (تبصرہ)

تبصرہ نگار: منیر فراز ناروے میں مقیم شگفتہ شاہ صاحبہ نے اپنی ترجمہ کی ہوئی کتاب ’’ناروے کی لوک کہانیاں‘‘ بڑے خلوص و اہتمام کے ساتھ مجھے بھیجی ہے۔ یہ چند مہینوں میں اُن کی ترجمہ کی ہوئی دوسری کتاب ہے، جو غیر ملکی ادب کے تراجم پڑھنے والوں کی ’’بُک شلف‘‘ کی زینت بنی […]
پاپولسٹ لیڈروں کی خصوصیات بیان کرتی کتاب (تبصرہ)

نوجوان سیاست میں دلچسپی لے رہے ہیں۔ بہت خوشی کی بات ہے۔ کیوں کہ اپنے ہاں گھر، سماج اور ریاست کا ہر ادارہ انھیں غیر سیاسی بنانے پر تلا ہوا ہے، لیکن یہ بات یاد رکھنا چاہیے کہ سیاست محض ’’فُلاں زندہ باد، فُلاں مردہ باد‘‘ یا ’’فُلاں نے آج یہ بیان دیا، فُلاں نے […]
لیو ٹالسٹائی کا ناول ’’جنگ اور امن‘‘ (تبصرہ)

تبصرہ: کاشف منظور ’’وار اینڈ پیس‘‘ (War and Peace) یا ’’جنگ اور امن‘‘ کو عالمی ادب کا غیر معمولی شاہکار سمجھا جاتا ہے۔ یہ عظیم و ضخیم ناول پڑھنا ہی عام قارئین کے لیے ایک کارنامے سے کم نہیں۔ اپنے کلاسرا صاحب اسے کالج کی سمری بریک میں پڑھتے اور ہم عصر طلبہ اور اساتذہ […]
افغانستان کا نوحہ (تبصرہ)

تبصرہ نگار: نوشابہ کمال کافی پہلے کہیں پڑھا تھا: ’’جس کا درد، اُسی کا درد…… باقی سب تماشائی‘‘ خالد حسینی کا ناول ’’آ تھاؤزنڈ سپلینڈڈ سنز‘‘ (A Thousand Splendid Suns) پڑھ کر کچھ ایسا ہی احساس ہوتا ہے۔ مختلف عالمی طاقتوں کے لیے افغانستان ایک اکھاڑا تھا، جہاں سب نے اپنی طاقت کا مظاہرہ کیا۔ […]