مدارس، نفرت نہیں… اصلاح کا وقت ہے!

Blogger Ikram Ullah Arif

چالیار کا بدترین واقعہ پیش آیا، تو انتہاؤں کے سفر نے پھر سے نئی کروٹ لی۔ ہر ہما و شما نے لٹھ اُٹھا کر دینی مدارس کو نشانے پر لے لیا۔ میڈیا کو تو سنسنی کی تلاش تھی؛ یوں رپورٹرز اور سوشل میڈیائی غازیوں نے گویا ’’پانی پت‘‘ کا معرکہ برپا کر دیا۔کسی نے حکومت […]

متشدد ذہنیت کا المیہ اور ہماری ذمے داری

Blogger Sami Khan Torwali

کچھ دن پہلے مانسہرہ میں ایک دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا، جس میں ایک کم سن بچے (سفیان) کو بے دردی سے قتل کر دیا گیا۔ قتل کا طریقہ اتنا ہول ناک تھا کہ اُس کا سر تن سے جدا کیا گیا، جو کسی بھی انسانی معاشرے کے لیے ایک سنگین جرم اور […]

بال نہیں، کمال چاہیے (فکاہیہ تحریر)

Blogger Syed Asrar Ali

بالوں کا گرنا دنیا کا سب سے عام لیکن سب سے غیرمعمولی بحران ہے۔ ایک دن آپ آئینے میں بالوں کو سنوار رہے ہوتے ہیں، اور دوسرے دن انگلیاں صرف یادیں سنوار رہی ہوتی ہیں۔بالوں کا جانا کسی پرانی محبت کی طرح ہوتا ہے…… واپس نہیں آتے، لیکن یاد بہت آتے ہیں!صبح اُٹھ کر تکیے […]

انصاف یا تماشا؟

Journalist Comrade Amjad Ali Sahaab

یہ ایک اور یاد دہانی تھی کہ پاکستان کا موجودہ سیاسی بحران کس قدر اُلجھا ہوا اور حل طلب ہے۔ منگل کے روز دو مختلف انسدادِ دہشت گردی کی عدالتوں نے متعدد سیاسی راہ نماؤں اور جماعتی کارکنوں کو 9 مئی 2023ء کے روز اشتعال انگیز تقاریر، ہنگامہ آرائی اور توڑ پھوڑ جیسے الزامات پر […]

استقامت کا استعارہ، عبدالرحیم

Blogger Sajid Aman

صدر عبد الرحیم صاحب کو میں بہت ابتدائی زمانے سے جانتا ہوں۔ نہایت ذاتی طور پر، نہایت قریب سے۔صدر صاحب کی زندگی یا سرگذشت اگر ایک آپ بیتی کی صورت میں تحریر ہو، تو اس ضمن میں کئی نوٹس میرے پاس موجود ہیں…… مگر میری خواہش یہ ہے کہ یہ ایک مکمل آپ بیتی ہو، […]

خواتین کی مخصوص نشستیں، ’’جمہوری مذاق‘‘

Blogger Muhammad Ishaq Zahid

جمہوریت کی روح عوامی نمایندگی ہے۔ یہ نظام اس اُصول پر قائم ہے کہ عوام اپنے ووٹ کے ذریعے اپنے حقیقی نمایندوں کا چناو کریں، لیکن کیا مخصوص نشستیں، خصوصاً خواتین کے لیے مختص نشستیں، اس اُصول سے مطابقت رکھتی ہیں؟ افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ نہیں۔ہر انتخابی عمل میں عوامی رائے کو […]

چلتے پھرتے تابوت

جولائی کی ایک عام سی دوپہر، بحرین سے مینگورہ کی جانب میرا سفر اُس وقت غیر معمولی اذیت کا شکار ہوگیا، جب مَیں بحرین اڈے پر کھڑی ایک ہائی ایس کی سیٹ پر بیٹھ گیا۔ بہ ظاہر سب کچھ معمول کے مطابق لگ رہا تھا۔ 15 سیٹوں والی گاڑی میں 15 سواریاں اپنی اپنی نشستوں […]

مکالمہ جاری رہنا چاہیے

Blogger Sajid Aman Swat

قارئین! لفظونہ ڈاٹ کام پر ایک اچھی بحث کا آغاز ہوا ہے۔ اس سلسلے میں اب تک صرف تین مضامین٭ جامعات اور دینی مدارس (مختصر تقابلی جائزہ)٭ جامعات و دینی مدارس (جوابِ آں غزل)٭ جواب الجوابسامنے آئے ہیں۔ مَیں نے درخواست کی تھی کہ مکالمے کا سلسلہ جاری رہے، تاکہ مختلف نقطۂ نظر سامنے آتے […]

ماقبل تاریخ کی یاد تازہ کرتی چیل بشیگرام روڈ

Blogger Shahaab Shaheen

ضلع سوات کی خوب صورت وادی ’’مدین‘‘ کے علاقے چیل بشیگرام کا شمار اُن علاقوں میں ہوتا ہے، جہاں قدرتی مناظر، صاف و شفاف پانی کے چشمے، ٹراؤٹ مچھلی اور سرسبز پہاڑ سیاحوں کو اپنی طرف کھینچتے ہیں…… مگر افسوس کہ یہاں کی واحد سڑک جو مدین بازار سے چیل بشیگرام تک جاتی ہے، گذشتہ […]

توہین مذہب کمیشن: وکلائے صفائی کا شکوہ

Blogger Advocate Muhammad Riaz

مَیں (محمد ریاض ایڈوکیٹ ہائیکورٹ) بہ حیثیت ایک مسلمان، حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ و بارک و سلم کی ختم نبوت پر پکا ایمان رکھتا ہوں اور آئینِ پاکستان کے آرٹیکل 260 میں درج مسلم اور غیر مسلم کی تعریف اور تعزیراتِ پاکستان کی دفعات 295 تا 298 کو صدقِ دل سے قبول […]

ارندھتی رائے کی ذاتی زندگی پر مشتمل کتاب

Blogger Zaheer ul Islam Shahaab

ارندھتی رائے (Arundhati Roy) کی ذاتی زندگی اس قدر مشکل اور توقع کے برخلاف رہی ہوگی، اس کا اندازہ مجھے اُن کی حالیہ کتاب "Mother Mary Comes to Me” پڑھنے سے قبل ہرگز نہیں تھا۔ہاں البتہ اتنا ضرور لگتا تھا کہ اُنھوں نے شاید عوام کو درپیش مسائل بہت قریب سے دیکھے ہوں گے، ورنہ […]

اپنی مرضی کا نکاح، ’’غیرت‘‘اور شریعت

Blogger Hilal Danish

بلوچستان کی سنگلاخ زمین پر ایک بار پھر لہو بہا۔ ایک بار پھر ’’غیرت‘‘ کے نام پر زمین سرخ ہوئی۔ ایک بار پھر دو انسان…… ایک بیٹی، ایک بیٹا صرف اس لیے قتل کر دیے گئے کہ وہ ’’زنا‘‘ نہیں، ’’نکاح‘‘ کرنا چاہتے تھے ۔جی ہاں، نکاح…… وہ مقدس رشتہ، جسے قرآن نے عبادت کہا، […]

سکردو کا سب سے خوب صورت گاؤں ’’کریس‘‘

Blogger Khalid Hussain

’’کریس‘‘ کا دل کش گاؤں، سکردو سے تقریباً 60 کلومیٹر آگے اور دریائے سندھ پر بنے ’’چھومدو پل‘‘ کو کراس کرکے آتا ہے۔ سکردو سے یہاں تک پہنچنے کے لیے تقریباً 2گھنٹے لگ جاتے ہیں۔یہ وہی مقام ہے، جہاں پر دریائے شیوک اوپر سے آ کر دریائے سندھ میں ملتا ہے۔چھومدو پل سے تھوڑا آگے […]

ٹڈاپ کیس کیا ہے؟

Blogger Rohail Akbar

ویسے پاکستان میں مالی بدعنوانی کی کہانیاں کوئی نئی بات نہیں، مگر کچھ اسکینڈل ایسے ہوتے ہیں، جو صرف خبروں تک محدود نہیں رہتے، بل کہ ملک کے معاشی، قانونی اور سیاسی نظام کی اصلیت کو ننگا کرکے رکھ دیتے ہیں۔ ’’ٹریڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان‘‘ (TDAP) اسکینڈل انھی افسوس ناک واقعات میں سے ایک […]

ماحولیاتی تبدیلی اور سوات کا مستقبل

Blogger Miraj Ahmad

’’گلوبل وارمنگ‘‘ (Global Warming) آج کے دور کا وہ سنگین ماحولیاتی مسئلہ ہے، جس کے اثرات پوری دنیا میں محسوس کیے جا رہے ہیں۔ یہ اصطلاح زمین کے درجۂ حرارت میں بہ تدریج اضافے کو ظاہر کرتی ہے، جو انسانی سرگرمیوں کے نتیجے میں ہو رہا ہے۔ فضا میں گرین ہاؤس گیسز کی مقدار میں […]

میوہ دار درخت: ماحول، معیشت اور روزگار

Blogger Muhammad Ishaq Zahid

پاکستان بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کا نیٹ ورک مسلسل وسعت اختیار کر رہا ہے۔ آج ملک کے طول و عرض میں تقریباً 3000 کلومیٹر سے زائد موٹروے موجود ہے، اور مستقبل میں مزید توسیع جاری ہے۔ان شاہ راہوں کے دونوں کنارے ہزاروں ایکڑ بنجر یا غیر استعمال شدہ سرکاری زمین پر مشتمل ہیں۔ […]

وادئی باشو (گلگت بلتستان)

Blogger Hanif Zahid

’’باشو‘‘ (جسے بشو بھی کہتے ہیں) ایک وادی ہے، جو پاکستان کے شمالی علاقے گلگت بلتستان میں واقع ہے۔ یہ وادی 3,600 میٹر (11,800 فٹ) کی بلندی پر واقع ہے اور اس میں باشو گلیشیر سمیت متعدد گلیشیر ہیں۔وادئی باشو کو پہلی بار برطانوی کوہ پیما ولیم مارٹن کونوے نے 1892ء میں دریافت کیا تھا۔ […]

پھیپڑوں کی خرابی کی عام علامات

Doctor Noman Khan

قارئین! پھیپڑے ہماری صحت میں ہر لمحہ اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ یہ ہم کو آکسیجن میں سانس لینے اور کاربن ڈائی آکسائیڈ کو ہٹانے میں مدد کرتے ہیں، ہمارے جسم کے ہر عضو کو سہارا دیتے ہیں…… لیکن جب ہمارے پھیپڑے اچھی طرح سے کام نہیں کرتے ہیں، تو ہمارا پورا جسم اثر محسوس […]

باجوڑ، مولانا عبدالرشید کی خاموش مزاحمت

Blogger Hilal Danish

باجوڑ……!ایک ایسی سرزمین جہاں صبح کی روشنی امن کی اُمید نہیں، بل کہ کسی اور جنازے کی خبر لاتی ہے…… جہاں اذانیں بم دھماکوں کی گونج میں دب چکی ہیں……جہاں ہر محلے میں ایک شہید کی تصویر ہے اور ہر دل میں ایک قبر کا درد۔باجوڑ وہ خطہ ہے، جسے ریاست نے دہائیوں تک جنگی […]

سپریم کورٹ ای فائلنگ نظام

Advocate Muhammad Riaz

دورِحاضر کے تقاضوں کو پورا کرنے کی بابت جہاں دیگر شعبہ ہائے زندگی میں انفارمیشن ٹیکنالوجی کا بھرپور استعمال جاری ہے، وہیں پر حصولِ انصاف کے سب سے اہم شعبہ یعنی عدلیہ میں بھی آئی ٹی کے تعاون سے اصلاحات لائی جارہی ہیں۔چند سالوں سے عدالتوں میں کیس مینجمنٹ سسٹم اپنایا جاچکا ہے۔ ضلعی عدالتوں، […]

مدین ہائیڈرو پاؤر پراجیکٹ کا اخراج

Blogger Zubair Torwali

’’میرا نام تاجر ہے۔ مَیں چاہے مر بھی جاؤں، اپنی زمین کسی کو نہیں دے سکتا۔ یہ زمین مجھے میرے باپ سے وراثت میں ملی ہے۔ اگر میں اسے بیچ دوں، تو میرے پوتے اور پڑپوتے کہاں جائیں گے؟ میرے 9 بچے ہیں۔ حکومت کو چاہیے کہ پہلے ان کو ذبح کرے، پھر یہ منصوبہ […]