فوجی آپریشن اور گنڈاپور سرکار کی دو رنگی

صوبہ خیبر پختونخوا میں ایک بار پھر فوجی آپریشن کی بازگشت سنائی دے رہی ہے۔ باجوڑ اور وزیرستان کے حالات، دہشت گردی کے بڑھتے ہوئے واقعات اور امن و امان کی بگڑتی ہوئی صورتِ حال کے پس منظر میں یہ سوال شدت سے اٹھایا جا رہا ہے کہ آیا یہ آپریشن صوبے کی مرضی سے […]
شاہی محل قضیہ، جرگے کے فیصلے کا جائزہ

گذشتہ چند ہفتوں سے سوات کا شاہی خاندان، مئیر شاہد علی اور منسٹر فضل حکیم کے مابین ایک تنازع سوشل میڈیا پر موضوعِ بحث ہے۔ اس پر نہ صرف عوام، بل کہ سیاسی شخصیات نے بھی بڑھ چڑھ کر اظہارِ خیال کیا۔ تاہم، میرے لیے یہ مسئلہ کسی اہمیت کا حامل نہیں تھا۔ کیوں کہ […]
سوات تعلیمی بورڈ کا ایک اور ’’کارنامہ‘‘

سوات تعلیمی بورڈ کی جانب سے جاری کردہ ڈی ایم سیز میں مطالعۂ قرآن کے کل نمبروں میں جو غلطی سامنے آئی ہے، وہ نہ صرف ایک معمولی تکنیکی غلطی ہے، بل کہ تعلیمی نظام کی بنیادی شفافیت اور معیار پر ایک گہرا سوالیہ نشان ہے۔ اس غلطی میں مطالعۂ قرآن کے کل نمبر 100 […]
عزیز بن عزیز، الفاظ کا جادوگر

کہتے ہیں قلم میں وہ کاٹ ہے، جو تلوار کے فولاد میں نہیں اور وہ اثر جو بارود کے دھویں میں نہیں…… مگر یہ جادو ہر ہاتھ کے نصیب میں نہیں اُترتا۔کچھ لوگ لفظ لکھتے ہیں، تو بس کاغذ پر سیاہی کا بوجھ بڑھاتے ہیں، اور کچھ ایسے ہوتے ہیں جن کے الفاظ چراغ کی […]
بنڑ سکول کے ساتھ جڑی یادیں

1960ء کی دہائی کے ابتدائی سالوں تک بنڑ ہائی سکول (مینگورہ) کے ارد گرد کا علاقہ بالکل غیر آباد تھا۔ سب سے قریبی، بل کہ بالکل لگی ہوئی عمارت سیٹھ کامران کی جدید ترین محل نما کوٹھی تھی، جو اُن کے ہاتھ سے نکل چکی تھی۔ اُس وقت مَیں کالج میں پڑھتا تھا۔ کچھ زیادہ […]
پنڈلی کا پوشیدہ راز

انسانی جسم کی ساخت میں اللہ تعالیٰ نے جو حکمتیں چھپائی ہیں، وہ سائنس کی ہر نئی دریافت کے ساتھ کھلتی جا رہی ہیں۔آج کل سائنس دان یہ کَہ رہے ہیں کہ انسان کے پاس ایک نہیں، بل کہ دو دل ہیں۔ پہلا تو وہی جو سینے میں دھڑک رہا ہے اور رات دن خون […]
بین الاقوامی تعلقات کی شطرنج، جیت کس کی؟

خود ساختہ عالمی تھانے دار، امریکہ کے صدر نے حالیہ بیان میں کہا ہے کہ ’’ہم نے پاکستان کے ساتھ بہت اچھا معاہدہ کیا ہے۔ پاکستان میں تیل کی تلاش کے لیے ایک امریکی کمپنی کا انتخاب کیا جا رہا ہے۔ اور کون جانے، کسی دن پاکستان، بھارت کو ہی تیل بیچنے لگے۔‘‘ٍیہ ٹرمپ کے […]
نظم قرآن، فکر فراہی اور فکر الوانی پر ایک نظر

قرآنِ کریم کی آیات اور سورتوں کے درمیان ربط و مناسبت اور نظم کا تصور ایک علمی موضوع ہے، جس پر برصغیر کے جلیل القدر علما نے گراں قدر خدمات انجام دی ہیں۔ اس ضمن میں امام حمید الدین فراہی اور مولانا حسین علی الوانی کی فکر نمایاں حیثیت رکھتی ہے۔ذیل میں ان دونوں مکاتب […]
باقی دنیا اور ہماری ترجیحات کا فرق

اکیڈمی آف مینجمنٹ کی سالانہ کانفرنس امسال ’’کوپن ہیگن، ڈنمارک‘‘ میں منعقد ہوئی۔ ہمارے ریسرچ انسٹی ٹیوٹ، ’’سویڈش سینٹر فار ڈیجیٹل انو ویشن‘‘ (Swedish center for digital innovation) کی طرف سے ایک ورک شاپ اس کانفرنس میں منعقد کی گئی، جہاں دنیا بھر سے تحقیق کاروں کو "Twin transition” پر سیشن ڈیلیور کیے گئے۔میں اصل […]
ساتویں حس کی باری

دوستو، سائنس کی دنیا میں ایک ایسا چھکا مارا گیا ہے کہ گیند نہ صرف طب کے میدان سے باہرچلی گئی ہے، بل کہ منطق، تصوف اور ہماری اُردو شاعری کے میدان کو بھی پیچھے چھوڑ گئی ہے۔’’اسٹینفرڈ یونیورسٹی‘‘ (Stanford University) کے سائنس دانوں نے اعلان کیا ہے کہ وہ ’’چھٹی حس‘‘ جسے ہم اَب […]
سوات، 40 ہزار طلبہ فیل، وجوہات کیا ہیں؟

سوات، جو ماضی میں تعلیم و تہذیب کا گہوارہ سمجھا جاتا تھا، آج ایک ایسے تعلیمی بحران کا شکار ہوچکا ہے، جس کی مثال پورے خیبر پختونخوا میں کم ہی ملتی ہے۔سرسبز پہاڑوں، بہتے دریاؤں اور مہذب ثقافت کے حامل اس خطے میں آج 40 ہزار طلبہ کا فیل ہوجانا محض ایک عددی ناکامی نہیں، […]
تحصیل ماموند میں قیامتِ صغرا

ہجرت بھی وہی، درد بھی وہی…… خیمے بدلتے ہیں، مگر زخم وہی رہتے ہیں……!باجوڑ پاکستان کے شمال مغربی کنارے پر واقع وہ وادی ہے، جہاں کبھی شام کے سائے تندور کی خوش بو اور بچوں کی قلقاریوں سے مہکتے تھے، آج ایک بار پھر دھوئیں اور خاموشی میں ڈوبی ہوئی ہے۔تحصیلِ ماموند کے لوگ ایک […]
شاہی بنگلے بارے ایک تجویز

کئی سالوں سے وقتاً فوقتاً لوگ والی سوات کے بنگلے کے بارے میں سوالات اُٹھا رہے تھے۔ اس کی ابتر حالت کی تصاویر اور ویڈیوز ’’اَپ لوڈ‘‘ کر رہے تھے۔ سوات کے لوگ چیخ رہے تھے کہ بنگلہ میں رات کو لوگ چرس پیتے ہیں،کتے بلیوں کے لیے ’’زچہ و بچہ سنٹر‘‘ بن رہا ہے…… […]
پاکستان، شدید بارشوں اور خشک سالی کی وجوہات

اگر میں یہ دعوا کروں کہ رواں سال اگست سے لے کر آیندہ سال کے موسمِ گرما تک ہمارے ہاں شدید سیلابی خطرات کا امکان موجود ہے، اور پاکستان ایک بار پھر شدید سیلابی صورتِ حال سے دوچار ہو سکتا ہے۔ نیز دریائے سوات میں ایک بار پھر 2009ء، 2015ء اور 2022ء کی طرح خطرناک […]
کیا ہر داڑھی والا ظالم اور گناہ گار ہے؟

سوات کے علاقے چالیار میں ایک مدرسے کے برائے نام قاری، جس کی بڑی بڑی داڑھی اور سفید ٹوپی کی وجہ سے وہ بہ ظاہر ایک دین دار شخص معلوم ہوتا تھا، نے ایک معصوم طالب علم کو وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا، یہاں تک کہ وہ جان کی بازی ہار گیا۔ افسوس ناک طور […]
ناسٹلجیا

قارئین! ’’ناسٹلجیا‘‘ (Nostalgia) کا مطلب ہے ماضی کی یادوں میں کھو جانا، ماضی کی طرف ایک جذباتی لگاو یا ایک خواہش مند محبت جو ماضی کی طرف ہو۔اس کیفیت میں اکثر ماضی کے خوش گوار لمحات یا مقامات کو یاد کیا جاتا ہے اور ان کی طرف ایک گہرا تعلق محسوس ہوتا ہے۔واقعی یہ ایک […]
دینی مدارس اور جدید تقاضے

دینی مدارس کی اہمیت اور اِفادیت ایک مسلمہ حقیقت ہے…… جس طرح ایک انسان کی جسمانی زندگی کے لیے خوراک، پانی اور دیگر مادی ضروریات لازم ہیں، بالکل اسی طرح ایک اسلامی معاشرے کے روحانی و اخلاقی بقا کے لیے دینی تعلیم ناگزیر ہے۔ انسان دو اجزا پر مشتمل ہے:جسم اور روح۔جسم کی پرورش زمینی […]
یہ جیت نہیں، ایک معصوم کی ہار ہے

چند روز قبل سوات کے علاقے چالیار (خوازہ خیلہ) میں ایک ایسا واقعہ پیش آیا، جس نے نہ صرف علاقائی فضا کو سوگوار کر دیا، بل کہ پورے ملک کے ضمیر کو بھی جھنجھوڑ کر رکھ دیا۔ ایک معصوم بچہ، جو علم و تربیت کے لیے مدرسہ بھیجا گیا تھا، اپنے اُستاد کے وحشیانہ تشدد […]
سانحہ بلوچستان، باتیں جو میڈیا میں نہ آئیں

چند دن پہلے بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کے نواحی علاقے ’’سنجیدی ڈیگاری مارگٹ‘‘ میں غیرت کے نام پر قتل کیے گئے مرد اور عورت کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی۔وائرل ویڈیو میں دعوا کیا گیا تھا کہ بہ ظاہر دونوں پر پسند کی شادی کا الزام تھا۔ قتل ہونے والی عورت کا نام ’’شیتل‘‘ […]
ریور پروٹیکشن ایکٹ کا مفصل جائزہ

قارئینِ کرام، آپ نے اکثر ’’ریور پروٹیکشن آرڈیننس‘‘ (River Protection Ordinance) یا ’’ریور پروٹیکشن ایکٹ‘‘ (River Protection Act) کا نام ضرور سنا ہوگا، خاص طور پر ہر سال مون سون کے موسم میں جب ضلعی انتظامیہ تجاوزات کے خلاف بڑے پیمانے پر آپریشن کا آغاز کرتی ہے۔ ان آپریشنوں کے پیچھے جو بنیادی قانونی جواز […]
’’دیدیرو کیفیت‘‘ (The Diderot Effect)

تحریر: شوکت نیازی نام ور فرانسیسی دانش ور اور فلسفی ’’دنی دیدیرو‘‘ (Denis Diderot, 1713-1784) جو محض اپنی ایک آسایش کی وجہ سے عیش و عشرت کا غلام بن گیا۔’’دنی دیدیرو‘‘ نے اپنا سب کچھ کھو دیا اور اُس کے ساتھ ایک ایسی نفسیاتی کیفیت دریافت کی، جو ہمیں غیرضروری آسایش اور عیش و عشرت […]