علامہ اقبال کی فکری پیش بینی اور مسلم دنیا کا مستقبل

(لبِ لباب: علامہ اقبال کی جیوپولیٹیکل بصیرت اور مسلم دنیا کے مستقبل کے بارے میں حیرت انگیز پیش گوئیوں کا احاطہ کرتی مفصل تحریر)20ویں صدی کے اوائل میں جب بیش تر ایشیائی ممالک سیاسی و معاشی عدم استحکام اور انتشار کا شکار تھے۔ اُس وقت علامہ اقبال نے اپنی فکری گہرائی، سیاسی بصیرت اور غیر […]
حالات حاضرہ بارے قرآن کی تاریخی پیش گوئیاں

قارئینِ کرام! اگر آج کے عالمی منظرنامے پر نظر ڈالی جائے، تو یہ حقیقت روزِ روشن کی طرح عیاں ہو جاتی ہے کہ اس وقت دنیا تیزی سے ایک نئے اور خطرناک جنگی مرحلے میں داخل ہوچکی ہے۔ عالمی طاقتیں ایک دوسرے کے مدِ مقابل صف آرا ہیں۔ ایک طرف کئی ممالک کے درمیان اتحاد […]
پاکستان افغانستان تنازع اور بگرام ایئربیس

قارئینِ کرام! اس تحریر میں ہم پاکستان اور افغانستان کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے پس منظر اور اُن عوامل کا جائزہ لینے کی کوشش کریں گے، جنھوں نے دونوں برادر اسلامی ممالک کو ایک نہایت نازک موڑ پر لا کھڑا کیا ہے۔ صورتِ حال اس حد تک کشیدہ ہوچکی ہے کہ پاکستان نے کئی […]
سوات، سماجی ہم آہنگی کو درپیش چیلنجز

قارئینِ کرام! اگر سوات کے موجودہ حالات کا تھوڑا سنجیدگی سے جائزہ لیا جائے، تو یہ افسوس ناک حقیقت پوری شدت کے ساتھ سامنے آتی ہے کہ ہمارا معاشرہ آہستہ آہستہ انتشار اور تقسیم در تقسیم کا شکار ہو رہا ہے۔ معمولی نوعیت کے اختلافات کو غیر ضروری طور پر بڑھا چڑھا کر پیش کیا […]
خلائی مخلوق… حقیقت یا محض انسانی تجسس؟

قارئینِ کرام! اگر دیکھا جائے، تو اس صدی کے اہم ترین سوالات میں سے ایک یہ ہے کہ کیا ہماری زمین کے علاوہ بھی کائنات میں کہیں زندگی موجود ہے؟ کیا خلا کی بے پایاں وسعتوں میں ایسے سیارے موجود ہوسکتے ہیں، جہاں ہماری ہی طرح کی مخلوق آباد ہوں؟ کیا دوسرے نظام ہائے شمسی […]
شجرکاری کا موزوں ترین وقت اور اصول

ہمارے ہاں شجرکاری کا موسم اُس وقت شروع ہوتا ہے، جب شدید سردی کا زور ٹوٹ جائے، موسم نسبتاً معتدل ہو اور بارشیں معمول سے کچھ زیادہ ہونے لگیں۔ عموماً یہ موسمی کیفیت فروری کے دوسرے ہفتے سے پیدا ہونا شروع ہوتی ہے، جو شجرکاری کے لیے نہایت موزوں سمجھی جاتی ہے۔ ایسے میں اگر […]
ناشکری تا زوال: یوسف زئی قوم اور سوات کا المیہ

زندگی کے ابتدائی ایام میں اکثر اس سوال پر مَیں بہت غور کرتا رہتا تھا کہ آخر قدرت اُن لوگوں پر ہی کیوں زیادہ مہربان دکھائی دیتی ہے، جو ناشکرے ہوتے ہیں؟ ہمیشہ نعمتیں اُس کے حصے میں کیوں آتی ہیں، جو نہ اُن کی قدر جانتا ہے، نہ اہمیت کو محسوس ہی کرتا ہے؟ […]
سیلاب کی وجوہات اور ذمے دار ادارے

ماضی کی طرح ایک بار پھر خیبر پختونخوا شدید سیلابی صورتِ حال سے دوچار ہوا، جس کے نتیجے میں نہ صرف مالی، بل کہ قیمتی جانوں کا بھی بہت زیادہ ضیاع ہوا۔افسوس کی بات یہ ہے کہ ہر سال مون سون کے موسم میں ہمیں یہی المیہ دیکھنے کو ملتا ہے، لیکن ہم ان آفات […]
شاہی محل قضیہ، جرگے کے فیصلے کا جائزہ

گذشتہ چند ہفتوں سے سوات کا شاہی خاندان، مئیر شاہد علی اور منسٹر فضل حکیم کے مابین ایک تنازع سوشل میڈیا پر موضوعِ بحث ہے۔ اس پر نہ صرف عوام، بل کہ سیاسی شخصیات نے بھی بڑھ چڑھ کر اظہارِ خیال کیا۔ تاہم، میرے لیے یہ مسئلہ کسی اہمیت کا حامل نہیں تھا۔ کیوں کہ […]
پاکستان، شدید بارشوں اور خشک سالی کی وجوہات

اگر میں یہ دعوا کروں کہ رواں سال اگست سے لے کر آیندہ سال کے موسمِ گرما تک ہمارے ہاں شدید سیلابی خطرات کا امکان موجود ہے، اور پاکستان ایک بار پھر شدید سیلابی صورتِ حال سے دوچار ہو سکتا ہے۔ نیز دریائے سوات میں ایک بار پھر 2009ء، 2015ء اور 2022ء کی طرح خطرناک […]
ریور پروٹیکشن ایکٹ کا مفصل جائزہ

قارئینِ کرام، آپ نے اکثر ’’ریور پروٹیکشن آرڈیننس‘‘ (River Protection Ordinance) یا ’’ریور پروٹیکشن ایکٹ‘‘ (River Protection Act) کا نام ضرور سنا ہوگا، خاص طور پر ہر سال مون سون کے موسم میں جب ضلعی انتظامیہ تجاوزات کے خلاف بڑے پیمانے پر آپریشن کا آغاز کرتی ہے۔ ان آپریشنوں کے پیچھے جو بنیادی قانونی جواز […]
تجاوزات آپریشن کا غیر جانب دارانہ تجزیہ
موسمیاتی تبدیلی، تجاوزات اور دریا کا انتقام

اس وقت دریائے سوات پر تجاوزات قومی سطح پر سنگین مسئلہ بن چکے ہیں۔ روزانہ میڈیا میں کہیں نہ کہیں دریائے سوات کے متعلق کوئی نہ کوئی خبر نظر سے گزرتی ہے…… کبھی تجاوزات کی، تو کبھی سیلابی ریلے سے ہونے والے تباہ کاریوں کی۔میری ذاتی مشاہدے کے مطابق، ہر مون سون سیزن میں یہ […]
دریائے سوات کا مستقبل (سائنسی نقطۂ نظر)

اگر دیکھا جائے، تو آج کل دریائے سوات میں تجاوزات کا مسئلہ شدت اختیار کرچکا ہے۔ روزانہ کوئی نہ کوئی بحث میڈیا پر دیکھنے اور پڑھنے کو ملتی ہے…… مگر بدقسمتی سے عوام اس سنگین مسئلے کی اصل حقیقت سے بالکل بے خبر ہیں۔ کوئی بھی شخص اس پر سائنسی بنیادوں پر غور نہیں کرتا، […]
جنگلات میں لگنے والی آگ، مفروضے اور حقیقت

اگر دیکھا جائے، تو ایک طرف گرمی زور و شور سے جاری ہے اور دوسری طرف مقامی جنگلات، جو اس گرمی میں کسی غنیمت سے کم نہیں، روز بہ روز آگ کی لپیٹ میں آ رہے ہیں۔ سوات میں جنگلات پہلے ہی بہت محدود رہ گئے ہیں، اور جو بچے کھچے جنگلات باقی ہیں، وہ […]
کوانٹم فزکس اور انفارمیشن کی حقیقت

ہماری وسیع و عریض کائنات آج بھی سائنس دانوں کے لیے ایک معمہ بنی ہوئی ہے۔ سائنس دان مسلسل تحقیقات کر رہے ہیں اور مختلف نظریات پیش کر رہے ہیں، تاکہ کسی طرح کائنات کے سربستہ رازوں سے پردہ اٹھایا جاسکے اور اس کی حقیقی ماہیت کو سمجھا جاسکے۔سائنس دان کئی پیچیدہ سوالات کے جوابات […]
پی ٹی آئی سوات، موروثیت عروج پر

کل سوشل میڈیا پر چند افراد، جو خود کو صحافی سمجھتے ہیں، کی جانب سے ایک پوسٹ دیکھی، جس میں دعوا کیا گیا تھا کہ تحریکِ انصاف یوتھ نے موجودہ مئیر، شاہد علی کو ضلع سوات کا صدر بنانے کا مطالبہ کیا ہے۔یہ دیکھ کر حیرت ہوئی، کیوں کہ مَیں خود پی ٹی آئی کے […]
کوانٹم فزکس اور کائنات کا راز

اس وقت سائنس دان دو اہم سوالات کے جواب تلاش کرنے کے لیے دن رات تحقیق میں مصروف ہیں کہ ہماری کائنات کی آخری حد کیا ہے…… یعنی، یہ کائنات کتنی وسیع ہے؟دوسراسوال، مادے کا سب سے چھوٹا بنیادی عنصر کیا ہے، جو اس کی آخری حد ہو؟پہلے سوال کے بارے میں فی الحال علم […]
اصل مستحق کو صدقہ دینا ہنر ہے

قارئین، ایک بار مَیں اپنے ابا جان (مرحوم) کے ساتھ ہوٹل میں بیٹھا تھا کہ ایک فقیر کچھ مانگنے کے لیے آگیا۔ مَیں نے حسبِ عادت جیب سے چند سکے نکالے اور اُس کے ہاتھ میں تھما دیے۔ عام طور پر، مَیں کھلے پیسے اس لیے رکھتا ہوں کہ جب کوئی مانگنے والا سامنے آئے، […]
ابا جان کی یاد میں

کہتے ہیں کہ وقت ہر زخم کو بھر دیتا ہے، مگر کچھ درد ایسے ہوتے ہیں جو دل کی گہرائیوں میں ہمیشہ کے لیے رچ بس جاتے ہیں۔ وقت ان پر مرہم رکھنے کی کوشش تو کرتا ہے، مگر جب درد کی جڑیں روح تک اتر جائیں، تو پھر نہ ختم ہونے والی کسک میں […]
تبدیلی یا سراب؟

خیبر پختونخوا وہ صوبہ ہے جہاں گذشتہ تین ادوار سے تحریکِ انصاف کی حکومت قائم و دائم ہے۔ یہ جماعت نظریاتی بنیادوں پر ووٹ لینے میں سب سے زیادہ کام یاب رہی اور عوام نے اس سے ’’حقیقی تبدیلی‘‘ کی امید باندھی…… مگر سوال یہ ہے کہ کیا واقعی تبدیلی آئی؟ کیا گورننس سسٹم میں […]