پاک بھارت تناو: عالمی طاقتیں ثالث یا مفاد پرست؟

Blogger Engineer Miraj Ahmad

پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی کی بنیاد تاریخی، جغرافیائی، مذہبی اور سیاسی عوامل پر ہے ، جو قیامِ پاکستان کے وقت سے آج تک مختلف شکلوں میں سامنے آتی رہی ہے۔یہ کشیدگی محض دو ہمسایہ ممالک کا مسئلہ نہیں، بل کہ ایک خطے کی سلامتی اور عالمی امن کے لیے بھی مستقل خطرہ بنی […]

اساتذہ کی بے توقیری کا دور

Blogger Engineer Miraj Ahmad

حالیہ دنوں میں تعلیمی میدان میں جو منظرنامہ ابھرا ہے، وہ نہایت افسوس ناک اور پریشان کن ہے۔ امتحانات کا مقصد صرف نمبروں کا حصول نہیں، بل کہ طلبہ کی صلاحیتوں کا جائزہ لینا اور ان کی فکری تربیت کرنا ہوتا ہے، مگر بدقسمتی سے امتحانی نظام اس مقصد سے دور ہوتا جا رہا ہے۔ […]

موسمیاتی تبدیلی اور سوات

Blogger Engineer Miraj Ahmad

برفانی علاقوں کا پگھلنا ایک عالمی ماحولیاتی چیلنج ہے، جس کے اثرات اب ترقی پذیر ممالک تک بھی پہنچ چکے ہیں۔ پاکستان، خاص طور پر خیبر پختونخوا کے پہاڑی علاقے جیسے سوات، اس بحران کا سامنا کرنے والے اولین خطوں میں شامل ہیں۔ یہاں موجود گلیشیر، پاکستان کے پانی کے ذخائر کا ایک بڑا حصہ […]

عصر حاضر کے طلبہ اور اخلاقیات

Blogger Engineer Miraj Ahmad

آج کے دور میں تعلیم کے مقاصد بدلتے جا رہے ہیں۔ طلبہ کے ذہنوں میں علم حاصل کرنے کی بہ جائے صرف امتحان پاس کرنے، نمبر لینے اور اچھی نوکری حاصل کرنے کی سوچ بیٹھ چکی ہے۔ تعلیم کا مقصد صرف ڈگری حاصل کرنا رہ گیا ہے، جب کہ اخلاقی اقدار جیسا کہ سچائی، دیانت […]

واقعی رفتار ہی انتشار ہے

Blogger Engineer Miraj Ahmad

رفتار ہمیشہ سے انسان کے لیے ایک کشش کا باعث رہی ہے۔ زمانۂ قدیم میں گھوڑوں کی دوڑ، رتھوں کی بازی یا پانی میں بادبانی کشتیوں کی دوڑ ہو، انسان نے ہمیشہ آگے بڑھنے اور دوسروں سے سبقت لے جانے کی خواہش کو اپنے دل میں بسائے رکھا۔ آج کے جدید دور میں یہ طلب […]