19 ستمبر، مساٹوشی کوشیبا کا یومِ پیدایش

Masatoshi Koshiba

وکی پیڈیا کے مطابق مساٹوشی کوشیبا (Masatoshi Koshiba)، مشہور جاپانی طبیعیات دان، 19 ستمبر 1926ء کو آئی چی، جاپان میں پیدا ہوئے۔ پیشے کے لحاظ سے پروفیسر اور سائنس دان تھے۔ طبیعیات کے نوبل انعام سے نوازے گئے۔ یہ انعام 2002ء میں امریکی سائنس دان رئیمنڈ ڈیوس جے آر کے ساتھ ’’کوزمک نیوٹرینوس‘‘ پر کام […]

کافکا کے افسانے (تبصرہ)

Short Stories of Franz Kafka

تبصرہ: اقصیٰ سرفراز  کھبی کسی چوہے کی زبانی زندگی کے متعلق حیران کر دینے والا فلسفہ سنا ہے……؟ افسوس……! چوہے نے کہا۔ دنیا روز بہ روز چھوٹی ہوتی جا رہی ہے۔ شروع شروع میں یہ اتنی بڑی تھی کہ مجھے خوف آتا تھا۔ مَیں بھاگتا رہا، بھاگتا رہا…… اور جب آخرِکار مجھ کو دور پر […]

تبدیلی کا دُرست راستہ

پاکستان میں کروڑوں لوگوں کو لگتا تھا اور ایک اکثریت کو اب بھی لگتا ہے کہ عمران خان اس ملک کا نظام درست کرسکتا ہے، تو اُنھوں نے ڈَٹ کر اُن کا ساتھ دیا، اور ووٹ دے کر اُن کو وزیرِ اعظم بھی بنایا۔ وہ تین سالوں میں شاید وہ کچھ نہ کرسکے، جو اُن […]

برتر ثقافت

Nida Ishaque

انسانوں کی زندگی میں لفظ ثقافت کی اہمیت کا اندازہ اس بات سے لگائیے کہ نیورو سائنس دان کہتے ہیں کہ آپ کے جذبات تک پر آپ کی ثقافت کا گہرا اثر ہوتا ہے۔ ہر ثقافت میں غصہ، نفرت، محبت، غم وغیرہ کے اظہار میں نمایاں فرق پایا جاتا ہے۔ آپ اپنی شناخت (Identity) بنانے […]

صحافیوں کے لیے 10 خطرناک ترین ممالک

top 10 deadliest countries for journalists

سماجی رابطے کی ویب سائٹ "X” پر فعال اکاونٹ "The World Ranking” کے مطابق پچھلے 20 سال کے ڈیٹا کا جائزہ لیتے ہوئے یہ نتیجہ اخذ کیا گیا ہے کہ پوری دنیا میں صحافیوں کے لیے خطرناک ترین ملک عراق (Iraq) ہے، جہاں 229 صحافیوں کو قتل کیا جاچکا ہے۔ اس فہرست میں شام (Syria) […]