14 اگست، رمیز راجا کا یومِ پیدائش

وکی پیڈیا کے مطابق رمیز راجا (Ramiz Raja) سابقہ مشہور پاکستانی کرکٹر، 14 اگست 1962ء کو فیصل آباد (اُس وقت لائل پور) میں پیدا ہوئے۔ ایک راجپوت گھرانے سے تعلق رکھتے ہیں۔ ابتدائی تعلیم گھر میں ہی منفرد انداز میں حاصل کی۔ والد راجہ سلیم اختر ایک سینئر بیوروکریٹ تھے جنھوں نے کچھ فرسٹ کلاس […]

ناول ’’روم‘‘ کا مختصر سا جایزہ

تبصرہ: احمد نعیم  چند روز قبل معروف فکشن نگار خالد جاوید دہلی نے اپنے فیس بک اکاؤنٹ پر کناڈا کی خاتون ناول نگار ایما ڈونوگ ہیوے (Emma Donoghue) کے ایک ناول”ROOM” کا ایک مختصر اقتباس شیئر کیا تھا، اسے پڑھ کر ناول کی ساری کہانی ذہن کے پردے پر کسی فلم کی طرح دوڑ گئی […]

اسٹوپے کی تاریخ

تحریر: عبدالمعین انصاری مشرقی ہند میں قبریں گول ہوتی تھیں اور ’’استوپ‘‘ کہلاتی تھیں۔ گوتم بدھ سے پہلے قبروں کی کوئی اہمیت نہیں تھی…… مگر گوتم کے مرنے کے بعد اس کی راکھ کے مدفن کی حیثیت سے استوپ کو اہمیت اور مذہبی علامت دی جانے لگی اور اس کو اتنی زیادہ دینی حیثیت حاصل […]

یومِ آزادی کا درس

ہم ہر سال چودہ اگست کو جشنِ آزادی کی یاد میں خوشیاں مناتے اور چراغاں کرتے ہیں، قومی ترانہ اور ملی نغمے گاتے ہیں…… لیکن ہمیں اس بات پر بھی غور کرنا چاہیے کہ ہمارے بزرگوں نے جس منزل کا خواب دیکھا تھا، کیا واقعی ہمیں وہ منزل مل چکی ہے؟ تحریکِ پاکستان کے دوران […]

اہلِ سوات کو جینے دو!

سوات جو تاریخی لحاظ سے انتہائی اہمیت رکھتا ہے، پاکستان میں مدغم ہونے سے پہلے ایک خوش حال اور ترقی یافتہ ریاست تھا۔ 1969ء میں پاکستان کے ساتھ شامل ہوا۔ یہاں کے لوگ 14 اگست یعنی پاکستان کے یومِ آزادی کو بڑے اہتمام کے ساتھ مناتے ہیں۔ ابھی کل ہی میری معصوم بیٹی نے مجھ […]