ایڑی
’’ایڑی‘‘ (اسمِ مؤنث) کا املا عام طور پر ’’ایڑھی‘‘ لکھا جاتا ہے۔ فرہنگِ آصفیہ، نوراللغات اور علمی اُردو لغت کے مطابق دُرست املا ’’ایڑی‘‘ ہے جب کہ اس کے معنی ’’پاؤں کا پچھلا حصہ‘‘، ’’پنجہ کا مقابل‘‘، ’’پاشنہ‘‘، ’’کھری‘‘ وغیرہ کے ہیں۔ نوراللغات میں ایڑی کے ذیل میں حضرتِ شوق قدوائی کا یہ شعر درج […]
بلڈ شوگر کو کنٹرول میں رکھنے کا ٹوٹکا
شکر قندی بلڈ شوگر کو کنٹرول رکھنے کے لیے زبردست ٹوٹکا ہے۔ ڈان اُردو سروس نے حالیہ شکر قندی کے کچھ فوائد شائع کیے ہیں، جن میں سے ایک یہ ہے: ’’شکر قندی میں موجود مرکبات بلڈ شوگر کو کنٹرول میں رکھنے میں مددگار ثابت ہوسکتے ہیں، جب اس سبزی کو اُبال کر کھایا جاتا […]
23 اکتوبر، وامق جونپوری کا یومِ پیدائش
وکی پیڈیا کے مطابق وامق جونپوری (Wamiq Jaunpuri) بھارت کے ممتاز ترقی پسند شاعر 23 اکتوبر 1909ء کو جونپور، اُترپردیش، بھارت میں پیدا ہوئے۔ اصل نام احمد مجتبیٰ تھا۔ اُن شاعروں میں سے ہیں جنہوں نے ترقی پسند فکر اور نظریے سے مضبوط وابستگی کی بنا پر اپنی ساری زندگی اور اپنی ساری صلاحیتیں اس […]
مرزا حامد بیگ کے ناولٹ ’’تار پر چلنے والی‘‘ کا تنقیدی جائزہ
یہ ناولٹ (2005ء)کتاب ’’تار پر چلنے والی‘‘ میں صفحہ 99 سے اختتام تک یعنی صفحہ 134 تک چلتا ہے۔ ناولٹ کو ’’ناولٹ‘‘ کہلوانے کے لیے جن بنیادی اجزا کی ضرورت ہوتی ہے۔ وہ ’’تار پر چلنے والی‘‘ میں بڑے احسن طریقے سے پورے رچاؤ اور سلیقے کے ساتھ موجود ہیں اور پھر مرزا حامد بیگ […]
’’بورے والا ٹریکرز الیونتھ میٹ اَپ، 2021ء‘‘
یوں تو سال میں دو عیدیں ہوتی ہیں، مگر ہم ٹریکرز کی ایک تیسری عید "Annual Trekkers Meet up” بھی ہوتی ہے۔ قارئینِ کرام! ہم پہاڑوں سے عشق کرنے والوں کی برادری بھی بڑی عجیب ہے۔ اس نفسا نفسی کے دور میں ایک دوسرے پر جان چھڑکتے ہیں۔ ہمیشہ ہماری ایک عام سی دعوت پر […]