شکر قندی بلڈ شوگر کو کنٹرول رکھنے کے لیے زبردست ٹوٹکا ہے۔ ڈان اُردو سروس نے حالیہ شکر قندی کے کچھ فوائد شائع کیے ہیں، جن میں سے ایک یہ ہے: ’’شکر قندی میں موجود مرکبات بلڈ شوگر کو کنٹرول میں رکھنے میں مددگار ثابت ہوسکتے ہیں، جب اس سبزی کو اُبال کر کھایا جاتا ہے، تو بلڈ شوگر کی سطح نہیں بڑھتی۔ اسی لیے اسے غذا کی گلیسمک انڈیکس میں نچلے درجے میں رکھا گیا ہے۔‘‘