مُکافات

عام طور پر ’’مُکافات‘‘ (اسمِ مؤنث) کا تلفظ ’’مَکافات‘‘ ادا کیاجاتا ہے۔ فرہنگِ آصفیہ، نوراللغات اور علمی اُردو لغت کے مطابق اس کا دُرست تلفظ ’’مُکافات‘‘ ہے جب کہ اس کے معنی ’’بدلہ‘‘، ’’عوض‘‘، ’’تاوان‘‘، ’’پاداش‘‘، ’’سزا‘‘، ’’جزا‘‘، ’’انتقام‘‘، ’’کرنی کا پھل‘‘ وغیرہ کے ہیں۔ نور اللغات میں اس حوالہ سے دلچسپ تحقیق کچھ یوں […]
11 اکتوبر، بچیوں کا عالمی دن

وکی پیڈیا کے مطابق ہر سال 11 اکتوبر کو بچیوں کے عالمی دن (International Day of the Girl Child) کے طور پر منایا جاتا ہے۔ وائس آف جرمنی (DW) کے مطابق سنہ 2012ء سے 11 اکتوبر کو بچیوں کا بین الاقوامی دن منایا جاتا ہے۔ اقوامِ متحدہ کی جانب سے اس دن کو منانے کا […]
ملیے دنیا کی سب سے بوڑھی جڑواں بہنوں سے

"Dawn Young World, October 9, 2021” کے مطابق جاپان کی "Umeno Sumiyama” اور "Koume Kodama” دنیا کی سب سے بوڑھی ہم شکل جڑواں بہنیں ہیں جو ابھی تک زندہ بھی ہیں۔ دونوں بہنیں جاپان کے "Shodo Island” میں 5 نومبر 1913ء کو پیدا ہوئیں۔ دونوں کا نام ’’گینز بُک آف ورلڈ ریکارڈ‘‘ میں درج کر […]
الوداع اے محسنِ پاکستان، ڈاکٹر عبدالقدیر خان!

پاکستان کو اسلامی دنیا کی پہلی ایٹمی طاقت بنانے والے محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے1976ء میں کہوٹہ لباریٹریز کی بنیاد رکھی اور لگ بھگ 25 سال تک اس کے سربراہ رہے۔ ڈاکٹر خان 1936ء کو بھوپال بھارت میں پیدا ہوئے۔ آپ کا تعلق اُردو اسپیکنگ پٹھان خاندان سے ہے۔ ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے والد […]
’’ہیلن آف ٹرائے‘‘ کا فنی و تنقیدی جائزہ

’’ہیلن آف ٹرائے‘‘ (2012ء) کے صادق حسین سے ہم اچانک ہی اُن کے بڑے سائز میں شائع ہونے والے افسانوی مجموعے ’’افسانے: صادق حسین‘‘ سے متعارف ہوتے ہیں مگر اس کتاب کا مطالعہ ہم پر بہت سے انکشافات کرتا ہے۔ ’’1953ء کی بات ہے کہ ماہنامہ ’’نقوش‘‘ لاہور میں ایک کہانی شائع ہوئی ’’بوفے‘‘ اور […]
’’ای بُک‘‘ یا برقی کتاب کیا ہے؟

غالباً سعود عثمانی صاحب کا اِک شعر ہے کاغذ کی یہ مہک، یہ نشہ روٹھنے کو ہے یہ آخری صدی ہے کتابوں سے عشق کی میرے بزرگوں یا ہم عصروں کو ایک ہی فکر لاحق ہے کہ نئی نسل کو پڑھنے سے علاقہ نہیں۔ یہ سوشل میڈیا کا دور ہے۔ اس میں کتاب کی جگہ […]