"Dawn Young World, October 9, 2021” کے مطابق جاپان کی "Umeno Sumiyama” اور "Koume Kodama” دنیا کی سب سے بوڑھی ہم شکل جڑواں بہنیں ہیں جو ابھی تک زندہ بھی ہیں۔
دونوں بہنیں جاپان کے "Shodo Island” میں 5 نومبر 1913ء کو پیدا ہوئیں۔ دونوں کا نام ’’گینز بُک آف ورلڈ ریکارڈ‘‘ میں درج کر دیا گیا ہے۔