سیکڑا

رشید حسن خان اپنی کتاب ’’انشا اور تلفظ‘‘ کے صفحہ 83 پر لفظ ’’سیکڑا‘‘ کو دُرست املا مانتے ہیں۔ نیز ’’سیکڑے‘‘ اور ’’سیکڑوں‘‘ کو بھی تفصیل میں رقم کرتے ہیں۔ مولوی نور الحسن نیر اپنے تالیف شدہ لغت ’’نور اللغات‘‘ میں لفظ ’’سیکڑا‘‘ کے معنی ’’ایک سو‘‘ درج کرتے ہیں۔ نیز ایک محاورہ ’’سیکڑوں سنانا‘‘ […]

11 جولائی، جُھمپا لہیری کا یومِ پیدائش

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "britannica.com” کے مطابق جُھمپا لہیری (Jhumpa Lahiri) امریکی ناول اور افسانہ نگار، 11 جولائی 1967ء کو لندن، انگلینڈ میں پیدا ہوئیں۔ والدین بنگال سے تعلق رکھتے تھے۔ والد ایک لائبریرین اور والدہ استانی تھیں۔ وہ اولاً انگلینڈ، ثانیاً امریکہ نقلِ مکانی کرگئے۔ جُھمپا نے "Boston University” سے پی ایچ […]

جولگرام میں ہاکی ٹورنامنٹ کا مثبت پیغام

ملاکنڈ کے ایک دیہاتی گاؤں ’’جولگرام‘‘ میں ’’صفدر چیمہ میمورئل ٹورنامنٹ‘‘ کا انعقاد کیا گیا ہے۔ علاقے کے لوگ اس سے کافی محظوظ ہو رہے ہیں۔ جس سوچ کے ساتھ اس کا آغاز کیا گیا ہے ، وہ انتہائی قابلِ ستائش ہے اور جس جگہ میں اس کے لیے گراؤنڈ بنایا گیا ہے، اس کو […]

یہ ہے دنیا کا سب سے بڑا سانپ

سبز اژدھا (Green Anaconda) نہ صرف دنیا کا سب سے بڑا سانپ ہے بلکہ یہ سب سے بھاری بھی ہے۔ یہ بالکل زہریلا نہیں ہوتا۔ وکی پیڈیا کے مطابق اس کی لمبائی 5.21 میٹر یعنی 17.1 فٹ تک ریکارڈ کی جاچکی ہے۔

پاکستانی اُردو ناولٹ کی مختصر ترین تاریخ

نئی مسلم ریاست پاکستان کا قیام 1947ء میں عمل میں آیا مگر یہ تباہی اور بربادی کا دور تھا۔ سب کو اپنی اپنی پڑی تھی۔ ایسے عالم میں لکھنے پڑھنے کا کسے ہوش تھا؟ پاکستانی اُردو ناولٹ کے ابتدائی سفر کا آغاز جون 1948ء میں ’’یاخدا‘‘ کے شائع ہونے سے ہوا۔ قدرت اللہ شہاب ایک […]

کالام زمین تنازعہ، اقوام کے مابین جھڑپ میں 5 جاں بحق

وادیِ کالام میں کنئی کے مقام پر متنازعہ زمین پر آلو کی فصل کاشت کرنے کی وجہ سے کالام اور اتروڑ کے عوام کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں 5 افراد جاں بحق اور 14زخمی ہوئے۔ جاں بحق ہونے والے افراد میں کالام سے محمد نبی اور اتروڑ سے سید عمر، حضرت حسین اور مزید […]