جانیے قے کا غذائی علاج
قے کی شکایت دور کرنے کا غذائی علاج ڈاکٹر گنیش نارائن چوہان اپنی ہندی کتاب ’’کیا کھائیں اور کیوں؟‘‘ کے صفحہ نمبر 43 پر اس طرح بتاتے ہیں: ’’پختہ املی کو پانی میں بھگو کر اس کا رس پینے سے قے کی شکایت دور ہوجاتی ہے۔‘‘
نفسیاتی الجھنیں اور ہمارا معاشرہ
نفسیاتی مسئلہ، بخار، شوگر، کینسر اور دیگر امراض کی طرح بظاہر اپنی شناخت ظاہر نہیں کرتا۔ بیشتر نفسیاتی مریض بظاہر جسمانی طور پر صحت مند اور تندرست ہی نظر آتے ہیں۔ شائد یہی وجہ ہے کہ ہر نفسیاتی مریض کو اپنا آپ ٹھیک اور دوسرے لوگ بیمار دکھائی دیتے ہیں۔ نفسیاتی الجھنوں کے جہاں اور […]
کشمیر پر اب کیا کریں؟
کشمیر کے حالات میں دو ہفتے گزرنے کے باوجود ابھی تک کوئی بہتری نہیں آئی۔ کرفیو، گھروں میں مسلسل نظربندی اور فوجی محاصرے کی کیفیت نے یقینا لوگوں کے لیے بے پناہ مشکلات پیدا کر دی ہیں۔ کرفیو کا مقصد ان کی قوتِ مدافعت اور مزاحمت کو توڑنا تھا۔ انسانی مزاحمت اور برداشت کی بھی […]
21 اگست، سرگے برِن کا یومِ پیدائش
وکی پیڈیا کے مطابق روسی امریکی کمپیوٹر سائنس دان، تاجر اور شریک بانی ’’گوگل‘‘(Google) سرگے برِن 21 اگست 1973ء کو ماسکو میں پیدا ہوئے۔ سرگے برِن (Sergey Brin) نے لیری پیج کے ساتھ ’’گوگل تلاش محرکیہ‘‘(Googel Search Engine) کی بنیاد ڈالی جو کہ انٹرنیٹ تلاشِ محرکیات میں سب سے زیادہ استعمال ہوتا ہے۔ آپ کی […]
قصیدہ اور مرثیہ میں فرق
لفظ قصیدہ عربی لفظ ’’قصد‘‘ سے بنا ہے، اس کے لغوی معنی قصد (ارادہ ) کرنے کے ہیں۔ گویا قصیدے میں شاعر کسی خاص موضوع پر اظہارِ خیال کرنے کا قصد کرتا ہے، اس کے دوسرے معانی مغز کے ہیں یعنی قصیدہ اپنے موضوعات و مفاہیم کے اعتبار سے دیگر اصناف ِ شعر کے مقابلے […]
مستشرق کسے کہتے ہیں؟
مغربی دنیا کا وہ فرد جو مشرقی علوم و فنون میں مہارت یا دلچسپی گری رکھتا ہو، اسے مستشرق (Orientalist) کہا جاتا ہے۔ ہمارے شعر و ادب کی ترویج و ترقی میں مستشرقین نے اہم کردار ادا کیا ہے، جیسے کرنل ہالرائیڈ، ڈاکٹر جان گلکرائسٹ اور ڈاکٹر لائنر وغیرہ۔ وکی پیڈیا کے مطابق: ’’اربری کہتا […]