قے کی شکایت دور کرنے کا غذائی علاج ڈاکٹر گنیش نارائن چوہان اپنی ہندی کتاب ’’کیا کھائیں اور کیوں؟‘‘ کے صفحہ نمبر 43 پر اس طرح بتاتے ہیں: ’’پختہ املی کو پانی میں بھگو کر اس کا رس پینے سے قے کی شکایت دور ہوجاتی ہے۔‘‘