وکی پیڈیا کے مطابق روسی امریکی کمپیوٹر سائنس دان، تاجر اور شریک بانی ’’گوگل‘‘(Google) سرگے برِن 21 اگست 1973ء کو ماسکو میں پیدا ہوئے۔
سرگے برِن (Sergey Brin) نے لیری پیج کے ساتھ ’’گوگل تلاش محرکیہ‘‘(Googel Search Engine) کی بنیاد ڈالی جو کہ انٹرنیٹ تلاشِ محرکیات میں سب سے زیادہ استعمال ہوتا ہے۔
آپ کی ذاتی دولت کا تخمینہ تقریباً 16.7 بلین ڈالر ہے۔