انڈین کاروباری شخصیت عظیم پریم جی کی کامیابی کا راز

عظیم پریم جی ہندوستان کے بڑے کاروباریوں میں سے ہیں، کہتے ہیں: ’’میں اور میری کمپنی کبھی پیسے کے پیچھے نہیں بھاگے۔ ہم ہمیشہ ساکھ پیچھے بھاگتے ہیں جس کی وجہ سے پیسہ ہمارے پیچھے بھاگتا ہے۔‘‘ یہ الفاظ ایک کامیاب ترین کاروباری کے ہیں۔ اس کے برخلاف ہمیں سکھایا ہی یہ جاتا ہے کہ […]

لپ سٹک قدیم سلطنتوں میں سوشل سٹیس کی علامت تھی

قدیم روم اور مصر میں لِپ سٹک (Lipstick) کو سوشل سٹیٹس کی سب سے بڑی علامت سمجھا جاتا تھا۔ معلوماتِ عامہ کی مشہور انگریزی ویب سائٹ "wtffunfact.com” کے مطابق روم اور مصر کی قدیم سلطنتوں میں اعلیٰ طبقے کے لوگوں کی خاص نشانی لپ سٹک ہوا کرتی تھی۔ ویب سائٹ کے مطابق لپ سٹک صرف […]

انڈا، بڑھتی عمر کے اثرات کو گھٹانے والی غذا

ڈان اردو سروس کی ایک حالیہ تحقیق کے مطابق انڈا ایک ایسی غذاہے جو آپ کو بڑھتی عمر میں بھی کم عمر نظر آنے میں مدد فراہم کرتی ہے۔ ’’انڈے پروٹین سے بھرپور ہوتے ہیں جو کہ چربی سے پاک مسلز بنانے میں مدد دیتے ہیں جس سے میٹابولزم کی کارکردگی متاثر نہیں ہوتی، اس […]

قومی ترقی میں تعلیم کا کردار

مضبوط اور پائیدار عمارت کی تعمیر کے لیے ضروری ہے کہ بنیاد بھی مضبوط اور پائیدار ہو۔ اسی مثال کے مطابق قوم کی تعمیر، تشکیل، ترقی اور نشوونما کے لیے ضروری ہے کہ قومی بلڈنگ کی پائیدار اور مستحکم تعمیر کے لیے اس کی بنیاد یعنی نظامِ تعلیم کا از سر نو جائزہ لیا جائے۔ […]

دیوتا اندر اور اگنی کی تاریخی حیثیت

اندر اور اگنی جو دیوتا مانے جاتے ہیں کسی ماورائی یا دیوتائی ہستی کی بجائے سیدھے سیدھے بارش اور آگ ہیں۔ اندر جو خشک سالی سے لوگوں کو بچاتے ہوئے خشک سالی کے عفریت ’’وریتراہن‘‘ کو اپنے سہ ساختہ ہتھیار ’’وجر‘‘ سے مار دیتا ہے۔ ’’وجر‘‘ دراصل آسمانی بجلی ہے اور اسی وجر سے ’’بجر، […]

30 دسمبر، جب صدام حسین کو تختۂ دار پر لٹکایا گیا

وکی پیڈیا کے مطابق 30 دسمبر 2006 ء کو سابق عراقی صدر اور بعث پارٹی کے سربراہ صدام حسین کو پھانسی دی گئی۔ اس سے پہلے امریکی فوجیوں نے انھیں عراقی کٹھ پتلی انتظامیہ کے سپرد کیا تھا۔ پھانسی کا منظر انٹرنیٹ پر بھی جاری کیا گیا تھا۔ ویڈیو میں دیکھا گیا کہ پھانسی دینے […]